Ilm-E-Hadees
علم حدیث
تعریف علم حدیث
حدیث کا لغوی معنی ہے بات, ذکر, خبر.عند العرب حدیث کا مطلب وہی ہے جو ہمارے ہاں (اردو میں) مراد ہوتا ہے گفتگو, کلام, بات:تو لفظ حدیث کا لغوی معنی ہوا کلام اور بات
حدیث کی اصطلاحی تعریف
اقوال الرسول صلی اللّٰه علیہ وسلم وافعاله واحواله
اصطلاح میں حدیث مطلق بات کو نہیں بلکہ رسول اکرم صلی اللّٰه علیہ وسلم کے اقوال, اعمال, احوال, تقریرات کو کہتے ہیں. حاصل یہ ہوا کہ حدیث حضور صلی اللّٰه علیہ وسلم کی زبان مبارک سے نکلی ہوئی بات اور آپ کے جسد اطہر سے صادر شدہ اعمال اور وہ عمل جو آپ صلی اللّٰه علیہ وسلم کے سامنے ہوا اور آپ صلی اللّٰه علیہ وسلم نے نکیر نہ فرمائی ہو عرف میں اس کو حدیث کہتے ہیں
اصطلاحی تعریف
اب یہاں دو علم ہیں
علم اصول حدیث
علم حدیث
اور دونوں کی تعریف جدا جدا ہے
علم اصول حدیث
علامہ جلال الدین سیوطی رحمۃ اللّٰه متوفی911ھ نے الفیۃ الحدیث میں یوں تعریف کی ہے
ّعلم الحدیث ذو قوانین تُحٙد
یُدری بھا احوال متن و سند
علم حدیث کی تعریف ایسے قوائد سے کی گئی ہے
کہ جس کے ذریعہ سے متن وّ سند کی پہچان ہو
علامہ زرقانی رحمۃ اللّٰه اور شیخ عز الدین ابن جماعۃرحمۃ اللّٰه نے علم اصول حدیث کی تعریف اس طرح کی ہے
ھو علم بقوانین یُعرٙف بہ اقوال الرسول وافعالہ واحوالہ,من صِحّّٙتہ وحسن
علم اصول حدیث ایسے قواعد کا جاننا ہے کہ جن سے نبی صلی اللّٰه علیہ وسلم کے قول فعل واحوال کی صحت وحسن معلوم ہو
علم حدیث کی تعریف
علامہ عینی رحمتہ اللّه متوفی ٨٠٠ھ اور شیخ کرمانی رحمہ اللّٰه متوفی ٧٨٦ھ نے علم حدیث کی یہ تعریف کی ہے
ھو علم یعرف بہ اقوال الرسول صلی اللّٰه علیہ وسلم و افعالہ و احوالہ و تقریراتہ
علم حدیث وہ ایسا علم ہے جس نے نبی صلی اللّٰه علیہ وسلم کے اقوال طیبہ, افعال کریمہ, احوال حسنہ اور تقریرات مواظبۃ معلوم ہوں
حدیث کا موضوع
شیخ کرمانی رحمہ اللّٰه نے علم حدیث کا موضوع بیان کیا ہے
ذات الرسول صلی اللّٰه علیہ وسلم من حیث انه نبی
حدیث کا موضوع (زیر بحث آنے والی چیز)آنحضرت صلی اللّٰه علیہ وسلم کی ذات ہے بحیثیت نبی,آپ صلی اللّٰه علیہ وسلم کی نبوی زندگی سے بحث علم حدیث کا موضوع ہے کہ حضور صلی اللّٰه علیہ وسلم نے کیا فرمایا, کیسے کھایا, کیا پہنا, اپنوں پرایوں سے کیا سلوک کیا, خوشی,غمی,جنگ وامن میں اور امیر وگدا, احباب و اعداء سے کس طرح معاملہ فرمایا اور کیا حکم دیا
سوال
علامہ کافیجی رحمتہ اللّٰه نے اس موضوع پر اعتراض کیا ہے کہ ذات الرسول صلی اللّٰه علیہ وسلم علم طب کا موضوع ہے جس میں بدن کی صحت و سقم سے بحث ہوتی ہے مجھے تعجب ہے کہ علم حدیث کا موضوع ذات الرسول صلی اللّٰه علیہ وسلم کیسے ہو سکتا ہے جو فی الحقیقۃ علم طب کا موضوع ہے.
جواب
حافظ ابن حجر رحمۃ اللّٰه اس کا جواب دیتے ہیں کہ میں علامہ کافیجی رحمہ اللّٰه کی بات پر متحیر ہوں کہ اتنی سادہ سی بات کا ادراک نہ کرسکے اور موضوع پر اعتراض کر دیا حالانکہ موضوع میں
من حیث انه نبی
قید موجود ہے کہ ذات الرسول بدن انسانی کی وجہ سے علم حدیث کا موضوع نہیں بلکہ بحیثیت نبی و رسول علم حدیث کا موضوع ہیں, علم طب کا موضوع محض بدن انسانی ہوتا ہے, نہ کہ بحیثیت پیغمبر و رسول.علم حدیث اور علم طب کا موضوع دو الگ چیزیں ہیں. یہ موضوع مطلق علم حدیث کا ہے
غرض و غایت کی تعریف
غرض اس قصد و ارادہ کو کہتے ہیں جس کے حاصل کرنے کے لیئے کوئی فعل کیا جائے, غایت وہ نتیجہ ہے جو اس فعل پر حاصل ہو. مثلا کتاب خریدنا بازار جانے کے لیئے غرض ہے اور کتاب خرید لینا غایت ہے تو غرض وغایت دونوں مصداق کے اعتبار سے ایک ہیں صرف ابتداء اور انتہا کا فرق ہے
علم حدیث کی غرض وغایت
علم روایت الحدیث کی غرض
معرفۃ الصحیح عن غیرہ" ہے"
الاھتداء بھدی النبی صلی اللّٰه علیہ وسلم
علامہ کرمانی رحمۃ اللّٰه کہتے ہیں حدیث کی غرض و غایت " الفوز بسعادۃ الدارین " ہے
اللّه اور اس کے رسول صلی اللّٰه علیہ وسلم کے احکامات و مرضیات کو معلوم کرنا اور ان پر عمل کرتے ہوئے ان کو راضی کرنا علم حدیث کی غرض و غایت اور مقصود ہے.علمی و عملی زندگی کے پیش نظر رہے کہ ہم اس میں کس حد تک کامیاب ہو رہے ہیں

حدیث کا لغوی معنی ہے____________
ReplyDeleteلفظ
Deleteلفظ
Deleteلفظ
Deleteبات
DeleteBat zikr
Deleteلفظ
Deleteبات، ذکر
Deleteبات،ذکر،خبر
Deleteلفظ
Deleteبات ذکر
DeleteBaat ....Zikar....khabar
Deleteبات، ذکر ،خبر
Deleteحدیث کا لغوی معنی ہے
DeleteHades
Deleteلفظ _______ کا لغوی معنی ہوا کلام اور بات
ReplyDeleteحدیث
Deleteحدیث
Deleteحدیث
Deleteحدیث
Deleteحدیث
Deleteحدیث
Deleteحدیث
Deleteحدیث
Deleteحدیث
Deleteحدیث
Deleteدو علم کونسے ہیں؟
ReplyDeleteعلم حصول حدیث
Deleteعلم حدیث
المحصول الحدیث
Deleteعلم حدیث
علم حصول
Deleteعلم حدیث
علم اصول حدیث
Deleteعلم حدیث
محصول حدیث
Deleteعلم حدیث
ilm Asool e Hadees set krlen
Deleteعلم اصولِ حدیث
Deleteعلمِ حدیث
علم اصول حدیث علم حدیث
Deleteاصول حدیث علم حدیث
Deleteعلم حصول حدیث
ReplyDeleteعلم حدیث
لفظ
ReplyDeleteعلم حصول ،علم حدیث
ReplyDeleteعلم حدیث کی تعریف ایسے_________ سے کی گئی ہے جس کے ذریعے سے________ کی پہچان ہو
ReplyDeleteقوائد
Deleteمتن و سند
قوائد
Deleteمتن و سند
قوائد،متن و سند
Deleteقواعد متن و سند
Deleteقوائد
Deleteمتن و سند
قوائد
Deleteمتن و سند
علم اصول حدیث ایسے حدیث ایسے قواعد کا جاننا ہے جس نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے__________کی_________ معلوم ہو
ReplyDeleteقول و فحل افعال
Deleteصحت
قول و احوال کی صحت و حسن
Deleteصحت وحسن
Deleteقول واحوال کی صحت و حسن
Deleteقول واحوال
Deleteصحت و حسن
قول و احوال
Deleteصحت و حسن
علم حدیث ایسا علم ہے جس نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے__________ معلوم ہوں
ReplyDeleteاقوال طیبہ، افعال کریمہ، احوال حسنہ اور تقریرات مواظبة
Delete
Deleteاقوال طیبہ افہال کریمہ
احوال حسنیٰ تقریرات مواظبت
اقوال طیبہ افعال کریمہ احوال حسنہ تقر یر ات مواظبت
Deleteاقوال طیبہ افعال کریمہ احوال حسنہ تقریرات مواظبت
Deleteاقوال طیبہ, افعال کریمہ, احوال حسنہ اور تقریرات مواظبۃ
Deleteحدیث کا موضوع آنحضرت صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم کی__________ ہے بحیثیت نبی۔
ReplyDeleteذات
Deleteذات
Deleteذات
Deleteذات
Deleteذات
Deleteذات
Deleteآپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم کی نبوی زندگی سے_____________ حدیث کا موضوع ہے
ReplyDeleteبحثِ علم
Deleteبحث علم
Deleteبحث علم
Deleteبحثِ علم
Deleteمن حیث انه________
ReplyDeleteذات رسول صلی اللہ وسلم
Deleteنبی
Deleteنبی
Deleteنبی
Deleteنبی
Delete
Deleteذات الرسول صلی اللّٰه علیہ وسلم
علم حدیث اور__________ کا موضوع دو الگ چیزیں ہیں
ReplyDeleteعلم طب
DeleteIlm tib
Deleteعلم طب
Deleteعلم طلب
Deleteعلم طب
Deleteعلمِ طب
Deleteغرض اس _______ کو کہتے ہیں جسے حاصل کرنے کے لیے کوئ فعل کیا جاۓ
ReplyDeleteقصدد و ارادہ
Deleteقصدو ارادہ
Deleteقصد وارادہ
Deleteقصد و ارادہ
Deleteصدق و ارادہ
Deleteقصد. و ارادہ
Deleteغایت وہ ________ ہے جو اس فعل پر حاصل ہو
ReplyDeleteنتیجہ
Deleteنتیجہ
Deleteنتیجہ
Deleteنتیجہ
Deleteنتجہ
Deleteنتیجہ
Deleteعلامہ کرمانی رحمتہ اللّٰه کہتے ہیں حدیث کی غرض و غایت_________ ہے
ReplyDeleteالفوز بسھادت دارین
Deleteالفوز بسعادۃ الدارین
Deleteالفوز بسعادتہ الدرا ین
Deleteال فوز بسعادت الدارین
Deleteالفوز بسعادت الدارین
Deleteالفوز بسھادت دارین
Deleteاللّٰه اور اسکے رسول صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے___________ معلوم کرنا اور پھر ان پر عمل کر کے انہیں راضی کرنا علم حدیث کی___________ اور مقصود ہے
ReplyDelete
Deleteراضی کرنا
احکام اور مرضیا ت
راضی کر نا
Deleteاحکا م اور مرضیا ت
احکام ع مرضیات
Deleteغرض و غایت
احکام و مرضیات غرض و غایت
Delete21, 2019 at 6:32 PM
Deleteاحکام ع مرضیات
غرض و غایت
وما علینا الاالبلاغ المبین
ReplyDelete