Ilam Ul Tajveed
عِلمُ التّجوید کا لغوی معنی
اَلاتیَان بِالجَیّدِ
(ستھرا کرنا ،کھرا کرنا ،عمدہ کرنا حرُوف کو )
علم التّجوید کا اِصطلاحی معنی
اَلتَّجوِیدُ عِبَارَة اِخرَاجُ کُلّ حَرُفٍ مّن مَّخرَجِہ وَ اِعطَا ُٕ حَقّہ مِنَ الصّفَاتِ مُکَمَّلاً
علم التّجوید کی غرض و غایت و فائدہ
علم التّجوید کی غرض و غایت یہ ہے کہ قرآن مجید کو صحیح طور پہ پڑھنا آجائے اور فائدہ یہ ہے کہ اللّٰہ تعالی کی خوشنودی حاصل ہو ۔
عِلمُ التّجوید کا موضُوع
علم التّجوید کا موضوع حُروفِ تہجی ہے۔
س:علم التّجوید کا حاصل کرنا شرعی طور پر فرض عین ہے یا فرض کفایہ؟
ج:علم التّجوید کا حاصل کرنا شرعی طور پر ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرضِ عین ہے اور کتابی صُورت میں یہ علم حاصل کرنا فرضِ کفایہ ہے
اَلَّلحنُ
س : لحن کسے کہتے ہیں؟
ج : اصول تجوید کے خلاف اور بے قاعدہ پڑھنے کو لحن کہتے ہیں
توضیح الجواب
جاننا چاہئیے کہ اللّٰہ تبارک وتعالی نے قرآنِ کریم کو تجوید کے ساتھ نازل کیا ہے جیسا کہ فرماتے ہیں
وٙرٙتّٙلُنٙاہُ تٙرتِیلاً اٙئ اٙنزٙلنٙاہُ بِالتّٙرتِیلِ وٙھُوٙ التّٙجوِیدُ
اور تجوید کی فرضیت کتاب و سنّت اور اجماع امّت سے ثابت ہو چکی ہے. حضرت علاّمہ جزریؒ فرماتے ہیں
وٙالاٙخذُ بِالتّٙجوِیدِ حٙتم لّٙازِم
مٙن لّٙم یُجٙوّدِالقُراٰنٙ اٙثِم
اور اَخذ کرنا تجوید کا واجب و لازم ہے جس نے تجوید حاصل نہ کی قرآن کو مجوّد نہ کیا وہ گناہ گار ہے. اُصولِ تجوید کے خلاف قرآن کریم پڑھنا حرام ہے. اللّٰہ تعالی فرماتے ہیں
قُراٰناً عٙرٙبِیًّا غٙیرٙ ذِئ عِوٙج
کہ وہ عربی قرآن ہے جس میں ذرا بھی کجی نہیں لہذا قاری کےلیے ضروری ہے کہ وہ لحن کی معرفت حاصل کرے تاکہ اس سے اجتناب کر سکے
علامہ حقانیؒ فرماتے ہیں
فٙاوّٙل عِلمِ الذّکرِ اِتقٙانُ حِفظِہ
ومعرفة باللحنِ من فیکٙ اذ یجری
پس اوّل علمِ قرآن یہ ہے کہ حفظ لفظی اس کا مضبوط ہو.
اور دوم یہ کہ معرفت لحن ہو اس لئے کہ وہ تیرے منہ سے واقع ہوتا ہے
فٙکُن عٙارِفاً بِاللّٙحنِ کٙیمٙا نٙزِیلُہ
وٙمٙا لِلّذِی لا یٙعرِفُ اللّٙحنٙ مِن عذرِی
سو ہوجاتا تو لحن کو سمجھنے والا کہ وہ کیسے اور کہاں واقع ہوتا ہے اور نہیں ہے کسی شخص کے لیے یہ عذر معتبر کہ وہ لحن جانتا نہیں ہے ۔
اسی واسطے اصول تجوید کے خلاف اور بے قاعدہ پڑھنے کو لحن کہتے ہیں اور یہ دو قسم پر ہوتا ہے
لحن جلی و لحن خفی ۔
اللَّحنُ الجَلِیُّ
س: لحنِ جلی کسے کہتے ہیں ؟
ج: ظاھر اور کھلی ہوئی غلطی کو لحنِ جلی کہتے ہیں
س:لحنِ جلی کا وقوع کتنی قسم پر ہوتا ہے؟
ج:لحنِ جلی کا وقوع کئی قسم پر ہوتا ہے
نمبر ١ یہ کہ حرفِ عربی کی جگہ حرف مخترع اور غیر عربی پڑھ لیا جائے جیسے
قُل کی جگہ گُل
جِبال کی جگہ گِبال
اور حَق کی جگہ حَگ وغیرہ
نمبر ۲ یہ کہ مخارج میں غلطی کی جائے اور ایک حرف کو دوسرے حرف سے بدل دیا جائے ۔
جیسے اَلحَمدُ کی جگہ اَلھٙمدُ
قَلب کی جگہ کَلب
قُل کی جگہ کُل
قَالَ کی جگہ کَالَ
حٙالٙ کی جگہ خٙالٙ
اور خٙابٙ کی جگہ خاب وغیرہ
نمبر ٣ : یہ صفاتِ لازمہ ممیرہ میں غلطی کی جائے اور کسی حرف کو غیر متعلّقہ صفت سے موصوف کیا جائے۔
جیسے ص کو س سے
اور ط کو ت سے
ظ کو ذ سے
ض کو ظ د سے بدل کر
عصٰی کی جگہ عسٰی
صِرٙاط کی جگہ صِرٙات
مٙحظُورًا کی جگہ مٙحذُورًا
المٙغضُوب کہ جگہ المٙغظُوب
وَالَا الضّٙالینٙ کی جگہ وَلَا الظّآلِینٙ یا وَلَا الدّٙالّین پڑھ دیا جائے۔
نمبر ۴ : یہ کہ حرکات میں غلطی کی جائے اور ایک حرکت کو دوسری کی جگہ پڑھ دیا جائے
جیسے اٙنعَمتَ کو اَنعَمتِ
اِیّٙاکَ کو اَیَّاکِ اور
اِھدِنَا کو اَھدِنَا پڑھ دیا جائے
نمبر ۵ : یہ کہ حرکت و سکون میں غلطی کی جاٸے اور متحرک کو ساکن اور ساکن کو متحرک کردیا جاٸے۔
جیسے قَتَلَ کو قَتُلَ
جَعَلْنَا کو جَعَلَنَا
اَنعَمْتَ کو اَنعَمَتَ
اُکُلَھَا کو اُکْلَھَا
رَفَثَ کو رَفْثَ وغیرہ پڑھ دیا جائے۔
نمبر ٦ : یہ کہ بے جا حذف و اضافہ کیا جائے یا حرکت مشبعہ کو غیر مشبعہ پڑھ دیا جائے جیسے
یُقِیمُونَ کو یُقِیمُنَ
یَفعَلُونَ کو یَفعَلُنَ
اَلحَمدُ کو اَلحَمدُو
اِیَّاکَ کو اِیَّاکٰ
لَم یُولَد کو لَم یُلَد
عَسٰی کو عَسَی
وَقَضیٰ کو وَقَضَی وغیرہ پڑھ دیا جائے۔
نمبر٧ : یہ کہ تشدید و تخفیف میں غلطی کی جائےاور مشدد کو مخفف یا مخفف کو مشدّد کر دیا جائے جیسے
فَعّٙال کو فَعَال
مُستَقَرّ کو مُستَقَر
اِیَّاکَ کو اِیَاکَ
ھٙمّٙازٍ مَشّٙآءٍ کو ھَمَازٍ مَشَآءٍ
قَدَرٙ کو قَدَّرَ وغیرہ پڑھ دیا جائے۔
نمبر ٨ : یہ کہ مفرد کو تثنیّہ اور تثنیّہ کو مفرد کر دیا جائے جیسے
قَالَ کو قَالَا
قَتَلَ کو قَتَلا
جَعٙلَ کو جَعَلَا
بَلَغَا کو بَلَغَ
نَسِیا کو نَسِیَ
جَاوَزَا کو جَاوَزَ
وغیرہ پڑھ دیا جائے۔
خلاصہ کلام یہ کہ مخارج ،صفاتِ لازمہ ،اعراب ، حرکات وسکنات ، تخفیف و تشدید ،مفرد و تثنیہ حذف و اضافہ اور گھٹاؤ بڑھاؤ وغیرہ کی غلطی کو لحن جلی کہتے ہیں۔
جو حرام و ممنوع، موجبِ عذاب و عقاب اور بسا اوقات مُفسدِ صلٰوة ہے
اَللَّحنُ الخَفِیُّ
س : لحن خفی کسے کہتے ہیں؟
ج : پوشیدہ اور ھلکی قسم کی غلطی کو لحنِ خفی کہتے ہیں
صفات محسّنہ محلیہ میں غلطی واقع ہونے کو لحنِ خفی کہتے ہیں جو کہ نا جائز اور مکروہ ہےاور یہ اگرچہ مُفسدِ صلٰوۃ نہیں مگر اِحتراز و اِجتناب اس سے بھی ضروری ہے
س : مخرج کِسے کہتے ہیں؟
ج : مُنہ کے جن موقعوں سے حروف ادا ہوتے ہیں اُن کو مخارج کہتے ہیں
س : مخارج کل کتنے ہیں؟
ج : مخارج کل سترہ ١٧ ہیں
س : تجوید میں صفات کسے کہتے ہیں؟اور وہ کتنی ہیں؟
ج : جن کیفیتوں سے حُروف ادا ہوتے ہیں ان کیفیتوں کو صفات کہتے ہیں.اور وہ دو طرح کی ہیں
ایک وہ کہ اگر وہ صفت ادا نہ ہو تو وہ حروف ہی نہ رہے ایسی صفت کو ذاتیہ، لازمہ، ممیزہ اور مقوّمہ کہتے ہیں
اور ایک وہ کہ اگر وہ صفت ادا نہ ہو تو حرف تو وہی رہے گا مگر اس کا حسن و زینت نہ رہے اور ایسی صفت کو محسنہ,مزیّنہ محلیہ عارضیہ کہتے ہیں.
نوٹ
حروف کے مخارج اور صفاتِ لازمہ میں کوتاہی ہونے سے جو غلطیاں ہوتی ہیں. فنِ تجوید کا اصلی مقصُود اِنہی غلطیوں سے بچنا ہے محض مخارج و صفات حروف کے دیکھ کر اپنے ادا کے صحیح ہونے کا یقین نہ کر بیٹھے اس میں ماہر استاد کی ضرورت ہے. البتّہ جب تک ایسا استاد میّسر نہ ہو بالکل کورا ہونے سے کتابوں ہی سے کام چلانا غنیمت ہے اور تجوید القرآن
کا مطالعہ ازحد ضروری ہے

تکرار؟؟
ReplyDeleteآپ سب کو پہلے ہی بتا دیا گیا ہے کہ تکرار 6بجے ہوتی ہے تو یہاں 6بجے آیا کریں
Deleteجزاك اللّٰهُ
تکرار ؟؟؟؟؟
ReplyDeleteab mery pas 10 bjny wale hn mn pher subha ko hazer ho jao gi jazak Allah
ReplyDeleteاَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ReplyDeleteوعلیکم السلام
DeleteW. Salam
Deleteوعلیکم السلام
Deleteوعلیکم السلام
Deleteوَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Deleteعلم تجوید کے لغوی معنی؟
ReplyDeleteستھرا کرنا،کھرا کرنا،عمدہ کرنا
Deleteستھرا کرنا، کھرا کرنا، عمدہ کرنا حروف کو
Deleteستھرا کرنا ،کھڑا کرنا اور عمدہ کرنا حروف خو
Deleteحروف کو ستھرا کرنا... کھرا کرنا عمدہ کرنا
Deleteستھرا کرنا ،کھرا کرنا ،عمدہ کرنا حرُوف کو )
Deleteحروف کو صاف ستھرا کرنا, کھرا کرنا
DeleteSuthra krna khra krna omda krna
Delete(ستھرا کرنا ،کھرا کرنا ،عمدہ کرنا حرُوف کو )
Deleteستھرا کرنا کھرا کرنا عمدہ کرنا حروف کرنا
Deleteحروف کو ستھرا کرنا،کھرا کرنا،عمدہ کرنا
Deleteستھرا کرنا, کھرا کرنا
Deleteستھرا کرنا کھرا کرنا عمدہ کرنا
Deleteستھرا کرنا کھرا کرنا عمدہ کرنا
Deleteستھرا کر نا کھرا کر نا عمدہ کر نا
Deleteستھرا کرنا کھرا کرنا عمدہ کرنا
Deleteعلم التجوید کا لغوی معنی...... ہے
ReplyDeleteستھرا کرنا،کھرا کرنا،عمدہ کرنا
Deleteستھرا کرنا ،کھرا کرنا ،عمدہ کرنا حرُوف کو
Deleteحروف کو ستھرا کرنا کھرا کرنا عمدہ کرنا
Deleteستھرا کرنا،کھرا کرنا،عمدہ کرنا
Deleteستھرا کرنا کھرا کرنا عمدہ کرنا
Deleteستھرا کرنا کھرا کرنا عمدہ کرنا
Deleteاَلتَّجوِیدُ عِبَارَة اِخرَاجُ کُلّ حَرُفٍ مّن ..... وَ اِعطَا ُٕ حَقّہ مِنَ الصّفَاتِ مُکَمَّلاً
ReplyDeleteمخرجہ
Deleteمَخرجِہ
Deleteمخرجہ
Deleteمخرجہ
Deleteمخرجہ
Deleteمخر جہ
Deleteمخرجہ
Deleteمخرجہ
Deleteمخرجہ
Deleteمخر جہ
Deleteمخرجہ
Deleteمخرجہ
Deleteمخرجہ
Deleteمخر جہ
Deleteمخرجہ
Deleteلحن کسے کہتے؟
ReplyDeleteاصول تجوید کے خلاف اور بے قاعدہ پڑھنے کو لحن کہتے
Deleteاصول تجوید کے خلاف اور بےبقاعدہ پڑھنےکو
Deleteاصولِ تجدید کے خلاف اور بے قاعدہ پڑھنے مو لحن کہتے ہیں
Deleteاصول تجوید کے خلاف اور بے قاعدہ پڑھنے کو
Deleteاصول تجوید کے خلاف اور بے قاعدہ پڑھنے کو
DeleteAsool e tajveed k khilf by kaida parny ko
Deleteاصول تجوید کے خلاف اور بے قاعدہ پرھنے کو
Deleteاصول تجوید کے خلاف اور بے قاعدہ پڑھنے کو لحن کہتے ہیں
Deleteاصول تجوید کے خلاف اور بےقاعدہ پڑھنے
Deleteاصول تجوید کے خلاف اور بے قاعدہ پڑھنے
Deleteاصول تجوید کے خلاف اور بے قاعدہ پڑھنے کو
Deleteاصول تجوید کے خلاف اور بے قاعدہ پڑھنے کو
Deleteاصول تجوید کے خلاف اور بے قاعدہ پڑھنے کو لحن کہتے ہیں
Deleteاصول تجوید کی خلا ف پڑ ھنے اور بے قاعدہ پڑھنے کو لحن کہتے ہیں
Deleteاصول تجوید کی خلاف پڑھنے اور بے قاعدہ پڑھنے کو
Deleteعلم تجوید کا موضوع؟
ReplyDeleteحروف تہجی ہے
Deleteحروف تہجی
Deleteحروفِ تہجی
Deleteحروف تہجی
Deleteحروفِ تہجی
DeleteHaroof e tahaji
Deleteحروف تہجی
Deleteحروف تہجی
Deleteحروف تہجی
Deleteحروف تہجی
Deleteحروف تہجی
Deleteحروف تہجی
Deleteحروف تہجی
Deleteحرو ف تہجی
Deleteحروف تہجی
Deleteصفات عارضیہ کسے کہتے؟
ReplyDeleteاگر صفت ادا نہ ہو تو حرف تو وہی رہے مگر اسکا حسن اور زینت نہ رہے
Deleteوہ صفات کہ اگر وہ ادا نہ ہوں تو حرف تو وہی رہے لیکن اس کا حسن اور زینت باقی نہ رہے
Deleteوہ صفات اگر ادا نہ ہوں تو حروف تو وہی رہے لیکن اس کا حسن اور زینت باقی نہ رہی
Deleteصفت کہ اگر وہ ادا نہ ہو تو حرف تو وہی رہے لیکن اسکا حسن اور زینت باقی نہ رہے
Deleteاگر صفت ادا نہ ہو تو حرف تو وہی رہے مگر اسکا حسن اور زینت نہ رہے
Deleteایسی صفت جوادا نہ ہو تو حرف تو وہی رہے لیکن زیب و زینت نا رہے صفت عارضیہ کہلاتی ہے
Deleteوہ صفت جو ادا نہ ہو توحرف وہی رہےلیکن زیب و زینت نہ رے
Deleteاگر صفت ادا نہ ہو تو حرف تو وہی رہے لیکن زیب و زینت نہ رہے
Deleteوہ صفات کہ اگر وہ ادا نہ ہو تو حرف تو وہی رہے لیکن زینت و زیب نہ رہے
Deleteتجوید میں صفات کتنی ہیں؟
ReplyDeleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteعلم تجوید کی غرض و غایت کیا ہے؟
ReplyDeleteIlm tajveed ko sai tra parna ajy
Deleteعلم تجوید کی غرض و غایت یہ ہے کہ قرآن کو صحیح طور پر پڑھنا آ جائے
Deleteقرآن مجید کو صحیح طور پر پڑھنا آجاۓ اور اللہ کی خوشنودی حاصل ہو
Deleteعلم تجوید کی غرض و غایت یہ ہے کہ قرآن کو صحیح طور پر پڑھنا آ جائے
Deleteکہ قرآن کو صحیح طور پر پڑھنا آجائے
Deleteقرآن کو صحیح طور پر پڑھنا آجائے
Deleteقرآن پاک کو صحیح طور پڑھنا آ جائے
Deleteقر آن کو صحیح طور پر پڑھنا ا جا ے
Deleteۓقران صیحیح طور پر پڑھنا آجا
Deleteقرآن مجید کو صیحیح طور پر پڑ ھنا آجے
Deleteقرآن مجید کوصیحیح طور پر پڑھنا آ جاے
Deleteصفت ادا نا ہو تو وہ حروف ہی نا رہے ایسی صفت کو کیا کہتے؟
ReplyDeleteذاتیہ, لازمہ, ممیزہ,مقومہ
Deleteصفت ذاتیہ، لازمہ، ،ممیزہ اور مقومہ
Deleteذاتیہ,لازمہ,ممیزہ,مقومہ
Deleteذاتیہ، لازمہ، ممیزہ اور مقوّمہ کہتے ہیں
Deleteذاتیہ, لازمہ, ممیزہ,مقومہ
Deleteذاتیہ لازمہ ممیزہ
Deleteذاتیہ لازمہ ممیزہ
Delete17 PM
Deleteصفت ذاتیہ، لازمہ، ،ممیزہ اور مقومہ
زاتیہ لازمہ مقومہ
Deleteصفت ذاتیہ لازمہ مقومہ ممیزہ
Deleteذاتیہ لا زمہ ممیزہ مقو مہ
Deleteصفت ذاتیہ لازمہ مقومہ ممیزہ
Deleteلحن خفی کسے کہتے؟
ReplyDeletePosheeda or halki kism ki galti
Deleteپوشیدہ اور ہلکی قسم کی غلطی کو
Deleteپوشیدہ اور ہلکی قسم کی غلطی
Deleteپوشیدہ اور ہلکی قسم کی غلطی کو
Deleteپوشیدہ اور ہلکی قسم کی غلطی
Deleteپوشیدہ اور ہلکی قسم کی غلطی
Deleteپوشیدہ اور ہلکی قسم کی غلطی
Deleteپوشیدہ اور ہلکی قسم کی غلطی کو کہتے ہیں
Deleteپوشیدہ اور ہلکی قسم کی غلطی
Deleteپو شیدہ اور ہلکی قسم کی غلطی کو
Deleteپوشیدہ اور ہلکی قسم کی غلطی
Deleteپوشیدہ اور ہلکی قسم کی غلطی کو
ReplyDeleteپو شیدہ اور ہلکی قسم کا غلطی
ReplyDeleteکل مخارج کتنے ہیں؟
ReplyDeleteعلم تجوید حاصل کرنا شرعی طور پر فرض عین ہے یا فرض کفایہ؟
ReplyDeleteفرض عین
Deleteفرض عین
Deleteفرض عین
Deleteفرض عین
Deleteمخرج کسے کہتے ہیں؟
ReplyDeleteمنہ کے جن مواقعوں سے حروف ادا ہوتے ہیں انکو مخارج کہتے ہیں
Deleteتجوید میں صفات کسے کہتے ہیں ؟
ReplyDeleteجن کیفیتوں سے حروف ادا ہوتے ہیں انہیں صفات کہتے ہیں
Deleteجن کیفیتو م سے حروف ادا ہوتے ہیں انہیں
Deleteصفا ت کہتے ہیں
منہ کی جن مواقعوں سے حروف ادا ہو تے ہیں ان کو مخاطرج کہتے ہیں
ReplyDelete