Jama Or Tarteeb Quran
جمع اور ترتیب قرآن
چونکہ عہدِ نبوی میں پورا قرآن سورتوں کی ترتیب میں ایک جگہ جمع نہیں تھا بلکہ مختلف ٹکڑوں میں اور حفاظ کے سینوں میں موجود تھا جسکی وضاحت حضرت زید بن ثابت رضی اللّه عنہ کی روایت میں موجود ہے آپ ﷺ کے اس دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد وحی اور نزولِ قرآن کا سلسلہ ختم ہوگیا تو خلفاٸے راشدین نے اس عظیم کام کو سر انجام دیا
بخاری شریف میں حضرت زید بن ثابتؓ سے روایت ہے کہ جب جنگ یمامہ ہوٸی اس میں حفاظ کرام کی ایک بڑی جماعت شہید ہوگٸی
٧٠صحابہ حفاظ کرامؓ شہید ہوگٸے تو حضرت عمر رضی اللّه عنہ خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللّه عنہ کے پاس تشریف لاٸے اور فرمانے لگے کہ جنگ یمامہ میں بہت سے قاری شہید ہوگٸے مجھے اندیشہ ہے کہ اگر اسی طرح جنگوں میں حفاظ کرام شہید ہوتے رہے تو مجھے اندیشہ ہے کہ قرآن کا بہت سا حصہ جاتا رہے گا
لہذا قرآنِ کریم کو کتابی شکل میں جمع کرنے کا حکم دیا جاٸے، حضرت ابوبکر صدیقؓ نے جواب دیا
لہذا قرآنِ کریم کو کتابی شکل میں جمع کرنے کا حکم دیا جاٸے، حضرت ابوبکر صدیقؓ نے جواب دیا
جس کام کو حضور اکرم ﷺ نے نہیں کیا میں اسے
کس طرح کروں ؟
حضرت عمر فاروقؓ نے بار بار اصرار کیا پھر حضرت ابو بکر صدیقؓ کو اللّه تعالیٰ کے حکم سے شرح صدر ہوگیا
آپؓ نے حضرت زید بن ثابتؓ کو بلوایا ان سے فرمایا تم سمجھدار ہو ، کاتبِ وحی بھی ہو ، قرآن کی تفتیش اور تحقیق کر کے جمع کرو، چناچہ حضرت زید بن ثابتؓ نے اسکی جستجو شروع کردی
ہڈیوں ، کجھور کی شاخوں، سفید پتھروں، کپڑوں ، چمڑوں اور لوگوں کے سینوں میں جمع آیات کو جمع
کرنا شروع کردیا
سورة توبہ کی آخری آیات
لَـقَدۡ جَآءَكُمۡ رَسُوۡلٌ مِّنۡ اَنۡفُسِكُمۡ عَزِيۡزٌ عَلَيۡهِ مَا عَنِتُّمۡ حَرِيۡصٌ عَلَيۡكُمۡ بِالۡمُؤۡمِنِيۡنَ رَءُوۡفٌ رَّحِيۡمٌ
دیکھو! تم لوگوں کے پاس ایک رسول آیا ہے جو خود تم ہی میں سے ہے، تمہارا نقصان میں پڑنا اس پر شاق ہے، تمہاری فلاح کا وہ حریص ہے، ایمان لانے والوں کے لیے وہ شفیق اور رحیم ہے
فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَقُلۡ حَسۡبِىَ اللّٰهُ ۖ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ ؕ عَلَيۡهِ تَوَكَّلۡتُ ؕ وَهُوَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡعَظِيۡمِ ۞
اب اگر یہ لوگ تم سے منہ پھیرتے ہیں تو اے نبیؐ، ان سے کہدو کہ "میرے لیے اللّه بس کرتا ہے، کوئی معبود نہیں مگر وہ، اُسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ مالک ہے عرش عظیم کا
؏
حضرت حذیفہ انصاریؓ صحابی کے پاس آئے
قرآن پاک کتابی شکل میں جمع کیا گیا یہ صحیفے حضرت ابوبکر صدیقؓ کے پاس آٸے ، انکی وفات کے بعد حضرت عمرؓ جب خلیفہ بناۓ گئے ان کے پاس رہے۔ حضرت عمرؓ کی وفات کے بعد وہ صحیفے آپؓ کی بیٹی امّ المومنین حضرت حفصہؓ بنتِ عمر فاروقؓ، زوجہ نبی اکرم ﷺ کے پاس محفوظ رہے
جمع اور ترتیب میں احتیاط
روایات میں اس بات کی وضاحت ہے کہ حضرت عمرؓ کسی شخص سے قرآنِ کریم کا کوٸی حصہ اس وقت تک تسلیم نہیں کرتے تھے جب تک کہ وہ اپنے ساتھ دو گواہ نہ لے آٸے
حضرت زید بن ثابتؓ کا خود کاتبانِ وحی اور حافظِ قرآن ہونے کے باوجود دو شہادتیں پہنچا کر مصحف میں تحریر کرنا حد درجہ کی احتیاط تھی
جمع قرآن و عہد عثمانؓ
اِمام بخاریؒ نے حضرت انسؓ سے روایت کی ہے کہ آرمینیا اور آذر بائیجان کی فتح کے موقع پر شام اور عراق کے مسلمان ساتھ مل کر معرکہ آرائی میں شریک تھے۔ وہاں حضرت حذیفہؓ ان دونوں ممالک کے مسلمانوں کا قرات میں اختلاف دیکھ کر سخت پریشان ہوٸے اور حضرت عثمان غنیؓ کے پاس آکر عرض کی کہ آپؓ مسلمانوں کو یہود اور نصاریٰ کے اختلاف کی طرح مختلف ہونے سے پہلے پہلے ان کی خبر لے لیں یہ سن کر آپؓ نے حضرت حفصہؓ سے وہ صحیفے منگواٸے جو آپؓ کے پاس رکھے تھے تاکہ میں ان کو مصحفوں میں نقل کروا سکوں اس کے بعد واپس ارسال کروا دوں گا۔
حضرت عثمان غنیؓ نے وہ صحیفہ
حضرت زید بن ثابتؓ
حضرت زبیر بن العوامؓ
حضرت ابان بن سعید بن العاصؓ
ان حضرات کو انکے نقل کرنے پر مامور کیا اور فرمایا کہ جہاں کہیں قرآن کے تلفظ میں تمہارے اور زید بن ثابتؓ کے درمیان میں اختلاف ہو تو اسے خالص قریش ہی کی زبان میں لکھنا کیونکہ قرآن کریم انہی کی زبان میں نازل ہوا ہے چنانچہ قریشیوں کی اس جماعت نے مل کر حضرت عثمان غنیؓ کے حکم کی تعمیل کی اور جب وہ ان صحیفوں کو مصاحف میں نقل کر چکے تو حضرت عثمان غنیؓ نے وہ صحیفے واپس حضرت حفصہؓ بنتِ عمر فاروقؓ کو
دے دیے اور اپنے لکھائے ہوۓ صحیفوں میں سے ایک ایک مملکِ اسلامیہ کو ارسال کردیا ۔۔
حفظ ابن حجرؓ فرماتے ہیں کہ یہ واقعہ سن 25 ہجری کا ہے۔

مختلف ٹکروں اور۔۔۔۔۔۔۔۔ کے سینوں میں موجود تھا
ReplyDeleteSahaba karaam
Deleteحفاظ کرام
DeleteSahaba karaam
Deleteحفاظ
Deleteحفا ظ اکرام
Deleteحفاظ کرام
Deleteحفاظ
Deleteحفاظ کرام
DeleteHafaaz E kraam
Deleteحفاظ کرام
DeleteHafaaz e quran
DeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteجب۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوئی تو اس کے
ReplyDelete۔۔۔۔۔۔۔۔ کی بڑی تعداد شہید ہو گئی
Jng e yamama
DeleteHafaaz (sahaba kram(
جنگ یمامہ
Deleteحافظ قرآں
جنگ یمامہ،صہابہ کرام
Deleteننگی یہ ماما
Deleteجنگ یہ ماما
Deleteجنگ یمامہ
Deleteحفاظ کرام
جنگ یمامہ
Deleteجنگ یما مہ حفا ظ کرام
DeleteJang E yamama hui tw is m Hafaz E Kraam ki shahadat hui
Deleteجنگ یمامہ
Deleteحفاظ کرام
جنگ یمامہ حفاظ کرام
Deleteجنگ یمامہ
Deleteحفاظ
جس کام کو۔۔۔۔۔۔۔۔ نے نہیں کیا میں کیسے کروں
ReplyDeleteHazrat Muhammad SAW
Deleteحضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Deleteحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے
Deleteحضور اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم
Deleteحضور اکرم ﷺ
Deleteحضر ت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
DeleteNabi Kareem (SAWW)
Deleteحضور اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم
Deleteقرآن کی _______ کر کے جمع کرو
ReplyDeleteکتابی
Deleteتفتیش اور تحقیق
Deleteتحقیق و تفتیش
Deleteتفتیش اور تحقیق
Deleteتفتیش اور تحقیق
Deleteکتابی شکل میں تفتیش اور تحقیق
DeleteTafteesh o tehkeeq
Deleteتفتیش و تحقیق
Deleteقرآن کریم کا اس وقت کوٸی حصہ تب تک تسلیم نہیں کرتے تھے جب تک وہ اپنے ساتھ __________ نہ لے آٸے
ReplyDelete2شہادتیں
Deleteدو گواہ
Deleteدو گواہ
Deleteدو گواہ
Deleteحضرت حذیفہؓ________کے پاس آٸے
ReplyDeleteحضرت عثمان
DeleteHazarat usman R.a
DeleteHazarat usman R.a
Deleteحضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
Deleteحضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
Deleteحضرت عثمان غنی
ReplyDeleteایک ایک _______ کو ارسال کردیا
ReplyDeleteمملک اسلامیہ
Deleteمملک اسلامیہ
DeleteMumlik E Islamiya
Deleteمملک اسلامیہ
Deleteمملک اسلامیہ
Deleteمملکِ اسلامیہ
Deleteحضرت عثمان غنیؓ نے وہ صحیفہ _________،_________،_______ حضرات کو نقل کرنے پر مامور کردیا
ReplyDeleteحضرت زید بن ثابتؓ
Deleteحضرت زبیر بن العوامؓ
حضرت ابان بن سعید بن العاصؓ
Hazrat Zaid Bin Sabt (r.a)
DeleteHazrat Zubair Bin Alawam (r.a)
Hazrat Abaan Bin Saeed BIN Al'aas(r.a)
حضرت زید بن ثابت
Deleteحضرت زبیر بن العوام
حضرت عبان بن سعید بن العاص
قریشیوں کی اس جماعت نے مل کر ________ کے حکم کی تعمیل کی
ReplyDeleteحضرت عثمان غنی
Deleteحضرت عثمان غنی رضى الله عليه
Deleteحضرت عثمان غنی
DeleteHazrat Usman R.a
Deleteحضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
Deleteحضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
Deleteقرآن کریم ________ میں جمع کیا گیا
ReplyDelete۲۵ ھجری
Delete25 ھجری
Delete٢٥ ہجری
Deleteکتابی شکل
Delete25ھجری
ReplyDeleteتم لوگوں میں ایک __________آیا ہے
ReplyDeleteرسول
Deleteرسول
Delete
Deleteرسول صلی اللہ علیہ وسلم
Rasool
Deleteرسول
Deleteرسول
Deleteحضرت حافظ ابن حجز فرماتے ہیں یہ واقعہ ______ کا ہے
ReplyDelete25 ھجری
Delete۲۵ ھجری
Delete25 ہجری
Deleteآپﷺ کا اس دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد ___________کا سلسلہ ختم ہوگیا
ReplyDeleteNazool E Quran
Deleteنزول قرآن
Deleteنزولِ وحی
Deleteوحی اور نزول قرآن
ReplyDelete