Khatam-E-Nabuwat
قال النبی ﷺ ۔۔ انا خاتم النبیین لا نبی بعدی ❤
اگر نجات اخروی اور حضور نبی کریم ﷺ کی شفاعت چاہتے ہو تو تحفظ ختم نبوت کا کام کرو ۔ 🖋
تحفظ ختم نبوت کا کام شفاعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔ قادیانیوں کو شیطان سے زیادہ لعین سمجھنا جزو ایمان ہے اور اس فتنہ کا استیصال جہاد بالسیف سے کم نہیں ہے۔
فتنہ قادیانیت کے خلاف کام اللہ پاک کی رضامندی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی توجہات کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا بہترین وسیلہ ہے۔خوش بخت و سعادت مند انسانوں کو قدرت ان کاموں کے لئے قبول فرماتی ہے۔اگر آپ روز محشر حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت حاصل کرنا چاہتے ہیں توتحفظ ختم نبوت کے اعلی ترین کام میں شریک ہوں۔اس سلسلہ میں مسلمانوں سے اپیل کی جاتی ہے
قادیانی ارتداد پھیلانے کے لئے اربوں روپے خرچ کررہے ہیں اور اپنے کفریہ عقائد پر مبنی لٹریچر کثیر تعداد میں چھپوا کر پوری دنیا میں تقسیم کر رہے ہیں۔ شیزان فیکٹری اور دیگر قادیانی کاروباری ادارے اپنی مصنوعات کی فروخت سے کروڑوں روپے سالانہ قادیانی جماعت کو فنڈ دیتے ہیں ۔جو مسلمانوں سے کما کر انہی کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے لہٰذا ان کی تمام تر مصنوعات اور اداروں کا مکمل با ئیکاٹ کرنا ہر عا شق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دینی وملی فریضہ ہے۔
1974ء کو پاکستان کی منتخب پارلیمنٹ نے قادیانیوں کو ان کے کفریہ عقائد کی بناء پر غیر مسلم اقلیت قرار دیا ۔ 1984ء کو حکومت پاکستان نے قادیانیوں کو شعار اسلام استعمال کرنے ،اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرنے اور قادیانیت کی تبلیغ کرنے
سے روک دیا ۔
سے روک دیا ۔
مرزا قادیانی خود محمد رسول اللہ ہونے کا دعویدار ہے ،اس طرح وہ شان رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں بدترین توہین
کا مرتکب ہوا ہے۔
کا مرتکب ہوا ہے۔
قادیانی سوال کرتے ہیں کہ ہم کلمہ پڑھتے ہیں،نماز پڑھتے ہیں، حج کرتے ہیں پھر بھی یہ مولوی لوگ ہمیں کافر کیوں کہتے
ہیں؟یہ قادیانیوں کا دھوکہ ہے
ہیں؟یہ قادیانیوں کا دھوکہ ہے
قادیانی کہتے ہیں کہ ہم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین مانتے ہیں ۔یہ بھی قادیانیوں کا دھوکہ ہے۔قادیانی خاتم النبیین سے افضل نبی مراد لیتے ہیں ،آخری نبی معنی مراد نہیں لیتے ہیں،خاتم کے معنی افضل دنیا کی کسی ڈکشنری میں نہیں
قادیانی مسلمانوں کو کہتے ہیں کہ آپ استخارہ کر کے دیکھ لو ہم صحیح ہیں ۔یہ بھی قادیانیوں کا دھوکہ ہے ۔ امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ نے فرمایا کہ ’’مدعی نبوت سے دلیل طلب کرنے والا بھی کافر ہو جاتا ہے‘‘۔ایسے سوالات اور قادیانیوں کے دجل و فریب کے جوابات حاصل کرنے کے لئے آپ ہمارے فیس بک گروپ، پیج، انسٹاگرام اور ٹویٹر اکاؤنٹ پر رابطہ کریں۔
اپنے مسلمان ساتھیوں کو عقیدہ ختم نبوت سے آگاہ کریں اور قادیانیوں سے مکمل قطع تعلق کریں۔ان کو اپنی کسی مجلس یاکسی پروگرام ،شادی بیاہ ،خوشی غمی کی تقریبات،جنازہ وغیرہ میں برداشت نہ کریں۔اور ہر سطح پر ان کا مقابلہ کریں۔
تمام خواتین وحضرات سے اپیل ہے کہ ختم نبوت کا لٹریچر پڑھنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں تاکہ امت مسلمہ کی نئی نسل فتنہ قادیانیت سے آگاہ ہوسکے اور کسی کی متاع ایمان نہ لٹ سکے۔ ان امور دینیہ کی تکمیل میں آپ کا حصہ بھی شامل ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے
مسلمان ہمت کریں آگے بڑھیں، منزل قریب ہے، رحمت حق انتظار کررہی ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا مژدہ جاں فزا ملنے والا ہے۔ اللہ رب العزت ہماری ان حقیر محنتوں کو اخلاص کی دولت سے مالا مال فرماکر اپنی رضا کا سبب بنائے۔ آمین ثم آمین

Khatm e nabuat ﷺ zindah bad
ReplyDeleteاللہ پاک جزاۓ خیر دے آپ کو اور آپ کی محنت کو قبول فرماۓ آمین
ReplyDeleteختم نبوت ﷺ زندہ باد
🖤
!!مرزا ملعون قادیانی پر لعنت ہزار بار بےشمار
Ameen
Deleteالحمداللہ
ReplyDelete۔۔۔۔ ختم نبوت زندہ باد
اللہ پاک آپ کو بہہہہہہہہہہت ساری خوشیاں دے
حیات میں برکت دیں
AMEEN SHUKRIYA
DeleteAameen sum ameen
Deleteصل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
ReplyDeleteتاجدارِ ختم نبوّت زندہ باہ
اسلام علیکم
ReplyDeleteAssalam o alikum
ReplyDeleteEveryone
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور ہمیں بھی توفیق دے آمین
ReplyDeleteAsslamaualaikum
ReplyDeletewalikumusalam
Deleteاسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ReplyDeleteWalekum.assalam baji
DeleteWalaikumsalam
DeleteMam ab kya karna hy?
DeleteWalekum asslaam
DeleteWa alaikum Salam
DeleteWa alaikum Salam
DeleteWa alaikum Salam
DeleteW.salam
DeleteAsslamaualaikum
ReplyDeleteWalekum assalam baji
ReplyDeleteالسلام علیکم
ReplyDeleteKese prhna hai yahan.. me tau aa gai hu
ReplyDeleteالسلام علیکم
ReplyDeleteWa alaikum assalam
Deleteسبق پڑھ لیا ہے الحمد للّٰـــہ۔۔۔۔
ReplyDeleteSabaq asan hai na
ReplyDeleteIstikhara krna b to galat hy na ku k humy shak hy k nauzbillah nani pak akhri nabi ni hy or quadiyani sahi bolre hy
ReplyDeleteWalekum assalam
ReplyDeleteSawalat kahan hain?
ReplyDeleteیہاں تکرار ہے؟
ReplyDeleteWa alaikum Salam
ReplyDeleteالسلام علیکم
ReplyDeleteاگر.... اور حضور نبی کریم ﷺ کی.... چاہتے ہو تو تحفظ..... کا کام کرو ۔
ReplyDeleteAllah shafaat khatm e nabuat
Deleteفتنہ قادیانیت کے خلاف کام اللہ پاک کی.... اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی..... کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا بہترین وسیلہ ہے۔
ReplyDeleteRazamandi or tavajuhat
Deleteخوش بخت و سعادت مند انسانوں کو قدرت ان کاموں کے لئے..... فرماتی ہے۔
ReplyDeleteQubool
Deleteاگر آپ روز محشر حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی.... حاصل کرنا چاہتے ہیں توتحفظ ختم نبوت کے اعلی ترین کام میں..... ہوں
ReplyDeleteShafaat or hissa
Deleteان کی تمام تر مصنوعات اور اداروں کا مکمل.... کرنا ہر عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دینی وملی.... ہے۔
ReplyDeleteبایکاٹ
Deleteفریضہ
Bycot or farz
Deleteپاکستان نے..... کو شعار اسلام استعمال کرنے ،اپنے آپ کو..... ظاہر کرنے اور...... کی تبلیغ کرنے
ReplyDeleteسے روک دیا ۔
قادیانیوں
Deleteمسلمان
قادنییت
ReplyDeleteقادیانی سوال کرتے ہیں کہ ہم...... پڑھتے ہیں،نماز پڑھتے ہیں، حج کرتے ہیں پھر بھی یہ مولوی لوگ ہمیں..... کیوں کہتے
ہیں؟
Deleteکلمہ اور کافر
Qalma kafir
Deleteکلمہ اور کافر
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDelete