Khatam-E-Nabuwat

قال النبی ﷺ ۔۔ انا خاتم النبیین لا نبی بعدی ❤ 

اگر نجات اخروی اور حضور نبی کریم ﷺ کی شفاعت چاہتے ہو تو تحفظ ختم نبوت کا کام کرو ۔ 🖋

تحفظ ختم نبوت کا کام شفاعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔ قادیانیوں کو شیطان سے زیادہ لعین سمجھنا جزو ایمان ہے اور اس فتنہ کا استیصال جہاد بالسیف سے کم نہیں ہے۔
فتنہ قادیانیت کے خلاف کام اللہ پاک کی رضامندی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی توجہات کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا بہترین وسیلہ ہے۔خوش بخت و سعادت مند انسانوں کو قدرت ان کاموں کے لئے قبول فرماتی ہے۔اگر آپ روز محشر حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت حاصل کرنا چاہتے ہیں توتحفظ ختم نبوت کے اعلی ترین کام میں شریک ہوں۔اس سلسلہ میں مسلمانوں سے اپیل کی جاتی ہے  
قادیانی ارتداد پھیلانے کے لئے اربوں روپے خرچ کررہے ہیں اور اپنے کفریہ عقائد پر مبنی لٹریچر کثیر تعداد میں چھپوا کر پوری دنیا میں تقسیم کر رہے ہیں۔ شیزان فیکٹری اور دیگر قادیانی کاروباری ادارے اپنی مصنوعات کی فروخت سے کروڑوں روپے سالانہ قادیانی جماعت کو فنڈ دیتے ہیں ۔جو مسلمانوں سے کما کر انہی کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے لہٰذا ان کی تمام تر مصنوعات اور اداروں کا مکمل با ئیکاٹ کرنا ہر عا شق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دینی وملی فریضہ ہے۔
1974ء کو پاکستان کی منتخب پارلیمنٹ نے قادیانیوں کو ان کے کفریہ عقائد کی بناء پر غیر مسلم اقلیت قرار دیا ۔ 1984ء کو حکومت پاکستان نے قادیانیوں کو شعار اسلام استعمال کرنے ،اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرنے اور قادیانیت کی تبلیغ کرنے
سے روک دیا ۔

مرزا قادیانی خود محمد رسول اللہ ہونے کا دعویدار ہے ،اس طرح وہ شان رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں بدترین توہین
کا مرتکب ہوا ہے۔





قادیانی سوال کرتے ہیں کہ ہم کلمہ پڑھتے ہیں،نماز پڑھتے ہیں، حج کرتے ہیں پھر بھی یہ مولوی لوگ ہمیں کافر کیوں کہتے
 ہیں؟یہ قادیانیوں کا دھوکہ ہے
 قادیانی کہتے ہیں کہ ہم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین مانتے ہیں ۔یہ بھی قادیانیوں کا دھوکہ ہے۔قادیانی خاتم النبیین سے افضل نبی مراد لیتے ہیں ،آخری نبی معنی مراد نہیں لیتے ہیں،خاتم کے معنی افضل دنیا کی کسی ڈکشنری میں نہیں
قادیانی مسلمانوں کو کہتے ہیں کہ آپ استخارہ کر کے دیکھ لو ہم صحیح ہیں ۔یہ بھی قادیانیوں کا دھوکہ ہے ۔ امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ نے فرمایا کہ ’’مدعی نبوت سے دلیل طلب کرنے والا بھی کافر ہو جاتا ہے‘‘۔ایسے سوالات اور قادیانیوں کے دجل و فریب کے جوابات حاصل کرنے کے لئے آپ ہمارے فیس بک گروپ، پیج، انسٹاگرام اور ٹویٹر اکاؤنٹ پر رابطہ کریں۔
 اپنے مسلمان ساتھیوں کو عقیدہ ختم نبوت سے آگاہ کریں اور قادیانیوں سے مکمل قطع تعلق کریں۔ان کو اپنی کسی مجلس یاکسی پروگرام ،شادی بیاہ ،خوشی غمی کی تقریبات،جنازہ وغیرہ میں برداشت نہ کریں۔اور ہر سطح پر ان کا مقابلہ کریں۔
 تمام خواتین وحضرات سے اپیل ہے کہ ختم نبوت کا لٹریچر پڑھنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں تاکہ امت مسلمہ کی نئی نسل فتنہ قادیانیت سے آگاہ ہوسکے اور کسی کی متاع ایمان نہ لٹ سکے۔ ان امور دینیہ کی تکمیل میں آپ کا حصہ بھی شامل ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے
 مسلمان ہمت کریں آگے بڑھیں، منزل قریب ہے، رحمت حق انتظار کررہی ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا مژدہ جاں فزا ملنے والا ہے۔ اللہ رب العزت ہماری ان حقیر محنتوں کو اخلاص کی دولت سے مالا مال فرماکر اپنی رضا کا سبب بنائے۔ آمین ثم آمین

53 comments / Replies

  1. Khatm e nabuat ﷺ zindah bad

    ReplyDelete
  2. اللہ پاک جزاۓ خیر دے آپ کو اور آپ کی محنت کو قبول فرماۓ آمین
    ختم نبوت ﷺ زندہ باد
    🖤
    !!مرزا ملعون قادیانی پر لعنت ہزار بار بےشمار

    ReplyDelete
  3. الحمداللہ
    ۔۔۔۔ ختم نبوت زندہ باد
    اللہ پاک آپ کو بہہہہہہہہہہت ساری خوشیاں دے
    حیات میں برکت دیں

    ReplyDelete
  4. صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
    تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باہ

    ReplyDelete
  5. اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور ہمیں بھی توفیق دے آمین

    ReplyDelete
  6. اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ReplyDelete
  7. Kese prhna hai yahan.. me tau aa gai hu

    ReplyDelete
  8. سبق پڑھ لیا ہے الحمد للّٰـــہ۔۔۔۔

    ReplyDelete
  9. Istikhara krna b to galat hy na ku k humy shak hy k nauzbillah nani pak akhri nabi ni hy or quadiyani sahi bolre hy

    ReplyDelete
  10. اگر.... اور حضور نبی کریم ﷺ کی.... چاہتے ہو تو تحفظ..... کا کام کرو ۔

    ReplyDelete
  11. فتنہ قادیانیت کے خلاف کام اللہ پاک کی.... اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی..... کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا بہترین وسیلہ ہے۔

    ReplyDelete
  12. خوش بخت و سعادت مند انسانوں کو قدرت ان کاموں کے لئے..... فرماتی ہے۔

    ReplyDelete
  13. اگر آپ روز محشر حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی.... حاصل کرنا چاہتے ہیں توتحفظ ختم نبوت کے اعلی ترین کام میں..... ہوں

    ReplyDelete
  14. ان کی تمام تر مصنوعات اور اداروں کا مکمل.... کرنا ہر عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دینی وملی.... ہے۔

    ReplyDelete
  15. پاکستان نے..... کو شعار اسلام استعمال کرنے ،اپنے آپ کو..... ظاہر کرنے اور...... کی تبلیغ کرنے
    سے روک دیا ۔

    ReplyDelete

  16. قادیانی سوال کرتے ہیں کہ ہم...... پڑھتے ہیں،نماز پڑھتے ہیں، حج کرتے ہیں پھر بھی یہ مولوی لوگ ہمیں..... کیوں کہتے
    ہیں؟

    ReplyDelete
  17. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete

Powered by Blogger.