Mazoor ka hukam
معذور کا حکم
سوال : دائمی نکسیر والا, ایسے زخم والا جو خشک نہ ہوتا ہو اور وہ (شخص) جسے بار بار پیشاب آنے یا ہوا خارج ہونے (کی بیماری لاحق) ہو وہ کیسے کرے؟
جواب : یہ (لوگ) ہر (فرض) نماز کے وقت وضو کریں اور اس وضو کے ساتھ نماز پڑھیں جو فرائض یا نوافل وہ چاہیں اور اس دائمی ہمیشہ رہنے والے ناقض کی وجہ سے ان کا وضو وقت کے نکلنے تک نہیں ٹوٹتا اور وقت نکل جائے (تو) ان کا وضو ٹوٹ جائے گا
سوال : اگر دوران وقت کوئی ناقض پیش آ جائے اس ناقض کے سوا جس میں وہ مبتلا ہے تو اس( ناقض) سے اسکا وضو ٹوٹ جائے گا؟
جواب : جی ہاں ! اس(ناقض) سے اسکا وضو ٹوٹ جائے گا جیسا کہ جب وہ دائمی نکسیر میں مبتلا تھا پس اس نے وضو کے بعد مثال کے طور پر پیشاب کر لیا تو پیشاب کی وجہ سے اس کا وضو ٹوٹ جائے گا اور وقت کے آخر تک باقی نہ رہے گا. سمجھ لیجیئے

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ReplyDeleteوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکتہ
Deleteوعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
Deleteوَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Deleteوعلیکم السلام
Deleteوعلیکم اسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Deleteوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Deleteوعليكم السلام
Deleteوعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
Deleteوالسلام
Deleteیہ (لوگ) ہر (فرض) نماز کے وقت___ کریں
ReplyDeleteوضو
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteاس دائمی ہمیشہ رہنے والے ناقض کی وجہ سے ان کا وضو _______ تک نہیں ٹوٹتا ا
ReplyDeleteوقت کے نکلنے تک
Deleteوقت کے نکلنے تک
Deleteوقت کے نکلنے تک
Deleteوقت کے نکلے تک
Deleteوقت کے نکلنے تک
Deleteوقت کے نکلنے تک
Deleteوقت کے نکلنے تک
Deleteنماز كا وقت نكلنے تک
Deleteوقت کے نکلنے تک
Deleteوقت کے نکلنے تک
Deleteوقت نکلنے
Deleteاس(ناقض) سے اسکا وضو ٹوٹ جائے گا جیسا کہ جب وہ _______ میں مبتلا تھا
ReplyDeleteدائمک نکسیر
DeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteداٸمی نکسیر
Deleteدائمی نکسر
Deleteدائمی نکسیر
Deleteدائمی نکسیر
Deleteدائمی نکسیر
Deleteدائمى نكسير
Deleteدائمی نکسیر
Deleteدائمی نکسیر
Deleteدائمی نکسیر
DeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteWalikum Salam
ReplyDeleteWazo
ReplyDeleteWaqt k nikly tak
ReplyDeleteDaymi nakser
ReplyDeleteDaymi nakser
ReplyDelete