Mazoor ka hukam

معذور کا حکم 



سوال : دائمی نکسیر والا, ایسے زخم والا جو خشک نہ ہوتا ہو اور وہ (شخص)  جسے بار بار پیشاب آنے یا ہوا خارج ہونے (کی بیماری لاحق) ہو وہ کیسے کرے؟

جواب :  یہ (لوگ)  ہر (فرض)  نماز کے وقت وضو کریں اور اس وضو کے ساتھ نماز پڑھیں جو فرائض یا نوافل وہ چاہیں اور اس دائمی ہمیشہ رہنے والے ناقض کی وجہ سے ان کا وضو وقت کے نکلنے تک نہیں ٹوٹتا اور وقت نکل جائے (تو) ان کا وضو ٹوٹ جائے گا




سوال : اگر دوران وقت کوئی ناقض پیش آ جائے اس ناقض کے سوا جس میں وہ مبتلا ہے تو اس( ناقض) سے اسکا وضو ٹوٹ جائے گا؟

جواب : جی ہاں ! اس(ناقض) سے اسکا وضو ٹوٹ جائے گا جیسا کہ جب وہ دائمی نکسیر میں مبتلا تھا پس اس نے وضو کے بعد مثال کے طور پر پیشاب کر لیا تو پیشاب کی وجہ سے اس کا وضو ٹوٹ جائے گا اور وقت کے آخر تک باقی نہ رہے گا. سمجھ لیجیئے

52 comments / Replies

  1. اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

    ReplyDelete
    Replies
    1. وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکتہ

      Delete
    2. وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

      Delete
    3. وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

      Delete
    4. وعلیکم اسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

      Delete
    5. وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

      Delete
    6. وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

      Delete
  2. یہ (لوگ) ہر (فرض) نماز کے وقت___ کریں

    ReplyDelete
  3. اس دائمی ہمیشہ رہنے والے ناقض کی وجہ سے ان کا وضو _______ تک نہیں ٹوٹتا ا

    ReplyDelete
  4. اس(ناقض) سے اسکا وضو ٹوٹ جائے گا جیسا کہ جب وہ _______ میں مبتلا تھا

    ReplyDelete
  5. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete

Powered by Blogger.