Mirza Ghulam Ahmad Qadyani Ke Halaat
Unit 1
Lesson 2 part A
نام و نسب
مرزا غلام احمد قادیانی اپنا تعارف خود کرواتے ہوۓ لکھتا ہے "میرا نام غلام احمد مرزا میرے والد کا نام غلام مرتضیٰ اور دادا کا نام عطا محمد اور پردادا صاحب کا نام گل محمد تھا, اور جیسا کہ بیان کیا گیا ہے ہماری قوم مغل برلاس ہے, اور میرے بزرگوں کے پرانے کاغذات سے جو اب تک محفوظ ہیں, معلوم ہوتا ہے وہ اس ملک میں سمرقند سے آئے تھے"
کتاب البریہ حاشیہ ص134روحانی خزائن ص162 ج
13
تاریخ و مقام پیدائش
مرزا غلام احمد قادیانی کا آبائی وطن قصبہ قادیان تحصیل بٹالہ ضلع گورداسپور پنجاب ہے
اور تاریخ پیدائش کے سلسلہ میں اس نے یہ وضاحت کی ہے
میری پیدائش 1839ء یا 1840ء میں سکھوں کے آخری وقت میں ہوئی ہے اور میں 1857ء میں سولہ برس کا یا سترہویں برس میں تھا
کتاب البریہ حاشیہ ص 159 روحانی خزائن ص 177 ج 13
ابتدائی تعلیم
مرزا غلام احمد قادیانی نے قادیان میں ہی رہ کر متعدد اساتذہ سے تعلیم حاصل کی جسکی قدرے تفصیل خود اسکی زبانی ملاحظہ ہو
بچپن کے زمانے میں میری تعلیم اس طرح ہوئی کہ جب میں چھ سات سال کا تھا تو ایک فارسی خواں معلم میرے لئے نوکر (استاذ کا احترام ملاحظہ ہو) رکھا گیا جنہوں نے قرآن شریف اور چند کتابیں مجھے پڑھائیں اور اس بزرگ کا نام فضل الہی تھا اور جب میری عمر تقریباً دس برس کی ہوئی تو ایک عربی خواں مولوی صاحب میری تربیت کے لئے مقرر کئے گئے جن کا نام فضل احمد تھا میں خیال کرتا ہوں کہ چونکہ میری تعلیم خدا تعالٰی کے فضل کی ایک ابتدائی تخم ریزی تھی ,اس لئے ان استادوں کے نام کا پہلا لفظ بھی فضل ہی تھا . مولوی صاحب موصوف جو ایک دیندار اور بزرگوار آدمی تھے وہ بہت توجہ اور محنت سے پڑھاتے رہے اور میں نے صرف کی بعض کتابیں اور کچھ قواعد نحو ان سے پڑھے اور بعد اس کے جب میں سترہ اٹھارہ سال کا ہوا تو ایک اور مولوی صاحب سے چند سال پڑھنے کا اتفاق ہوا , انکو بھی میرے والد صاحب نے نوکر رکھ کر قادیان میں پڑھانے کے لئے مقرر کیا تھا اور آخرالزکر مولوی صاحب سے میں نے نحو اور منطق اور حکمت وغیرہ علوم مروجہ کو جہاں تک خدا تعالٰی نے چاہا حاصل کیا اور بعض طبابت کی کتابیں میں نے اپنے والد صاحب سے پڑھیں اور وہ فن طبابت میں بڑے حاذق طبیب تھے اور ان دنوں میں مجھے کتابوں کے دیکھنے کی طرف سے اس قدر توجہ تھی گویا کہ میں دنیا میں نہ تھا
کتاب البریہ حاشیہ ص161 تا163 روحانی خزائن ص 179 تا 181 جلد 13 برحاشیہ
جوانی کی رنگ رلیاں اور ملازمت
مرزا غلام احمد قادیانی نے جب کچھ شعور حاصل کیا اور جوانی میں قدم رکھا تو نادان دوستوں اور احباب کی بدولت آوارہ گردی میں مبتلا ہو گیا اس کا کچھ اندازہ حسب ذیل واقعہ سے لگایا جاتا جاسکتاہے مرزا کا اپنا بیٹا بشیراحمد لکھتا ہے۔
بیان کیا مجھ سے حضرت والدہ صاحبہ نے کہ ایک دفعہ اپنی جوانی کے زمانے میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام تمہارے دادا کی پینشن وصول کرنے گئے تو پیچھے پیچھے مرزا امام الدین بھی چلا گیا جب آپ نے پینشن وصول کرلی تو وہ آپ کو پھسلا کر اور دھوکہ دے کر بجائے قادیان لانے کے باہر لے گیا اور ادھر ادھر پھراتا رہا۔جب آپ نے سارا روپیہ اڑا کر ختم کرلیا تو آپ کو چھوڑ کر کہیں اور چلا گیا ۔حضرت مسیح موعود اس شرم سے واپس نہیں آئے اور چونکہ تمہارے دادا کا منشا رہتا تھا کہ آپ کہیں ملازم ہو جائیں۔اس لئے آپ سیالکوٹ شہر میں ڈپٹی کمیشنر کی کچہری میں قلیل تنخواہ پر ملازم ہوگئے۔"
سیرت المہدی حصہ اول،ص 43، مصنفہ صاحبزادہ بشیر احمد قادیانی
حکومت برطانیہ کا منظور نظر
سیالکوٹ سے ملازمت کے دوران غلام احمد قادیانی نے یورپین مشزیوں اور بعض انگریز افسروں سے پینگیں بڑھانی شروع کیں اور مذہبی بحث کی آڑ میں عیسائی پادریوں سے طویل خفیہ ملاقاتیں کیں اور انہیں اپنی حمایت و تعاون کا پورا یقین دلایا چنانچہ سیرت مسیح موعود ص15 (ربوہ) میں برطانوی انٹیلی جنس سیالکوٹ مشن کے انچارج مسٹر ریورنڈ ہٹلر کی مرزا سے ملاقات کا ذکر موجود ہے ۔
یہ 1868ء کی بات ہے۔
اس کے چند دن بعد ہی مرزا غلام احمد قادیانی نے سیالکوٹ کچہری کی ملازمت ترک کرکے قادیان میں مستقل سکونت اختیار کر لی اور تصنیف و تالیف کا کام شروع کردیا ۔ (مرزا صاحب ڈپٹی کمیشنر سیالکوٹ کچہری میں 1864ء سے 1868ء) تک چارسال ملازم رہے ۔
(سیرت المہدی ، حصہ اول ص 154 تا 158ملحضا)

اسلام علیکم
ReplyDeleteوعلیکم اسلام
Deleteوعلیکم السلام
DeleteWsalam
Deleteوعلیکم السلام
DeleteWalaikm Asslam
Deleteوعلیکم السلام باجی جان
ReplyDeleteوعلیکم السلام
ReplyDeleteمرزا قادیانی کا تعلق ______قوم سے ہے .
ReplyDeleteمغل برلاس
Deleteمغل برلاس
Deleteمغل برلاس
Deleteمغل برلاس
DeleteMugal barlas
Deleteمغل برلاس
Deleteمغل برلاس
DeleteMughal barlaas
Deleteمرزا قادیانی کا آبائی وطن ________ہے .
ReplyDeleteقصبہ قادیان تحصیل بٹالہ ضلع گورداسپور پنجاب
Deleteقصبہ قادیان تحصیل بٹالہ ضلع گورداسپور پنجاب
Deleteقصبہ قادیان تحصیل بٹالہ ضلع گورداسپور پنجاب
DeleteQasba qadiyan tahseel batala zila grda ispor punjab
Deleteقادیان تحصیل گورداسپور
Deleteقصبہ قادیان تحصیل بٹالہ ضلع گورداسپور پنجاب
Deleteمرزا کی پیدائش _______میں ہوئی .
ReplyDelete1839
Deleteیا 1840
1839
Deleteیا
1840
1839 یا
Delete1840
1839یا
Delete1840
1839
Delete1840
1839/1840
Deleteمرزا کا کہنا کہ جب میں چھ سات سال کا تھا تو اک فارسی خواں معلم میرے لیے ______رکھا گیا
ReplyDeleteاستاد
Delete(نوکر (استاد
Deleteنوکر استاد
DeleteUstad
Delete(نوکر(استاد
Deleteمرزا کے بیٹے کا نام ______تھا
ReplyDeleteبشیر احمد
Deleteبشیر احمد
Deleteبشیر احمد
Deleteبشیر احمد
DeleteBashir ahmed
Deleteبشیر احمد
Deleteبشیر احمد
Deleteسیالکوٹ ملازمت کے دورآن مرزا قادیانی نے یورپی مشزیوں اور بعض _______سے پینگیں بڑھانی شروع کیں .
ReplyDeleteانگریز افسروں
Deleteانگریز افسروں
Deleteانگریز افسروں
DeleteAngrez afsaron
Deleteانگریز افسروں
Deleteانگریز افسروں اور مشنریوں
Deleteبرطانوی انٹیلیجنس اور سیالکوٹ مشن کے انچارج _______کی مرزا سے ملاقات ہوئی .
ReplyDeleteریورنڈ ہٹلر
Deleteمسٹر ریورنڈ ہٹلر
DeleteMstr rewrnd htler
Deleteمسٹر ریورنڈ ہٹلر
Deleteمسٹر ریورنڈ ہٹلر
Deleteریونڈ ہٹلر
Deleteمسٹر ریونڈ ہٹلر
Deleteمرزا قادیانی نے سیالکوٹ مشن کی ملازمت ترک کر کے ______کا کام شروع کیا .
ReplyDeleteتصنیف وتالیف
Deleteتصنیف و تالیف
DeleteTsneef o taleef
Deleteتصنیف وتالیف
Deleteتصنيف و تالیف
Deleteتصنیف و تالیف
Deleteتصنیف و تالیف یف
Deleteمرزا صاحب ڈپٹی کمیشنر سالکوٹ کچہری میں _______ سال تک ملازم رہے .
ReplyDeleteچار سال
Deleteچار
Deleteچار
Deleteچار
Deleteچار
Deleteمرزا قادیانی نے _______میں ہی رہ کر متعدد اساتذہ سے تعلیم حاصل کی .
ReplyDeleteقادیان
Deleteقادیان
DeleteQadyan
Deleteقادیان
Deleteقادیان
Deleteمرزا قادیان حکومت برطانیہ کا ______تھا .
ReplyDeleteنمأندہ
Deleteمرزا قادیان حکومت برطانیہ کا ______تھا .
ReplyDeleteمرزا قادیانی نے _______میں ہی رہ کر متعدد اساتذہ سے تعلیم حاصل کی .
ReplyDeleteقادیان
Deleteقادیان
Deleteقادیان
Deleteقادیان
Deleteمرزا صاحب ڈپٹی کمیشنر سالکوٹ کچہری میں _______ سال تک ملازم رہے .
ReplyDeleteچار سال
Deleteمرزا قادیانی نے سیالکوٹ مشن کی ملازمت ترک کر کے ______کا کام شروع کیا .
ReplyDeleteمرزا قادیانی نے سیالکوٹ مشن کی ملازمت ترک کر کے ______کا کام شروع کیا .
ReplyDeleteمرزا قادیانی نے سیالکوٹ مشن کی ملازمت ترک کر کے ______کا کام شروع کیا .
ReplyDeleteتصنیف وتالیف
Deleteتصنیف و تالیف
Deleteتصنيف و تالیف
Deleteبرطانوی انٹیلیجنس اور سیالکوٹ مشن کے انچارج _______کی مرزا سے ملاقات ہوئی .
ReplyDeleteریورنڈ ہٹلر
Deleteریورنڈ
Deleteھٹلر
سیالکوٹ ملازمت کے دورآن مرزا قادیانی نے یورپی مشزیوں اور بعض _______سے پینگیں بڑھانی شروع کیں .
ReplyDeleteانگریز افسروں
Deleteانگریز افسروں
Deleteانگریز
Deleteافسروں
انگریز افسروں
Deleteانگریز افسروں
Deleteمرزا کے بیٹے کا نام ______تھا
ReplyDeleteبشیر احمد
Deleteبشير احمد
Deleteبشیر
Deleteاحمد
بشیر احمد
Deleteمرزا کا کہنا کہ جب میں چھ سات سال کا تھا تو اک فارسی خواں معلم میرے لیے ______رکھا گیا
ReplyDeleteاستاد
Deleteاستاد
Deleteاستاد
Deleteنوکر
Delete)استاد)
نوکر استاد
Deleteنوکر استاد
Deleteمرزا کی پیدائش _______میں ہوئی .
ReplyDelete1839/40
Delete1839/1840
ReplyDelete