Pani ki najasat or taharat ka bayan
پانی کی نجاست اور طہارت کا بیان
سوال : کیا (پانی )میں کوئی شے گرنے سے پانی ناپاک ہوجاتا ہے؟
جواب : اللّه تعالیٰ نے پانی کو طاہر ( پاک ) اور طہور یعنی پاک کرنے والا پیدا فرمایا ہے، لیکن جب اس میں تھوڑی یا زیادہ نجاست گر جائے تو وہ ناپاک ہوجاتا ہے کیونکہ نبی اکرم صلی اللّه علیہ وسلم نے نجاست سے پانی کی حفاظت کا حکم فرمایا ہے۔
پس آپ ﷺ نے فرمایا کہ "تم میں سے کوئی کھڑے پانی میں ہرگز پیشاب نا کرے کہ پھر اس (پانی) میں غسل کرے"۔
اور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ "جب تم میں سے کوئی نیند سے بیدار ہو تو وہ اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈالے یہاں تک کہ اس کو تین دفعہ دھو لے کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے ہاتھ نے کہاں شب باشی کی"۔
یعنی شاید ہاتھ مقام نجاست پر لگنے سے نجاست
(آلود ہوگیا ہو)
پس جب پانی میں نجاست گر جائے تو اس (پانی) کے ساتھ وضو کرنا جائز نہیں اور نا ہی غسل کرنا جائز ہے
سوال : جب (تالاب) میں نجاست گر جائے تو تالاب سے وضو کرنے میں فقہاء کا قول کیا ہے؟
جواب : بڑا تالاب وہ ہے جس کی ایک جانب(کے پانی) کو حرکت دینے سے دوسری جانب (کا پانی) متحرک نہ ہو جب ایسے (حوض) کی دونوں جانبوں میں سے کسی ایک جانب میں نجاست گر جائے تو اس (حوض) کی دوسری جانب کے پانی سے وضو کرنا جائز ہے کیونکہ بظاہر نجاست دوسری جانب کو نہیں پہنچی کیوں کہ (دوسری جانب) اس جانب سے دور ہے جس میں نجاست گری ہے۔
سوال : جاری پانی کا حکم کیا ہے جب کے اس میں نجاست گر جائے؟
جواب : ایسے (پانی) سے وضو اور غسل کرنا جائز ہے جب تک کہ پانی میں نجاست کا اثر معلوم نہ ہو کیونکہ پانی کے چلنے کے ساتھ نجاست نہیں ٹھہرتی۔
سوال : کیا پانی میں جانور کے مرنے سے پانی فاسد ہوجاتا ہے؟
جواب : جی ہاں ! پانی فاسد ہوجاتا ہے یعنی بہتا ہوا خون رکھنے والے جانور کی موت (پانی) کو ناپاک کر دیتی ہے برابر ہے کہ (ایسا جانور) پرندہ ہو یا چوپایہ۔ اور اس جانور کے مرنے سے (پانی) ناپاک نہیں ہوتا جو جانور پانی میں زندہ رہتا ہے جیسے مچھلی، مینڈک اور کیکڑا جیسا کہ اس جانور کے مرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا جس میں بہتا ہوا خون نہیں جیسے پسو، مکھی، بھڑ اور بچھو۔

السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکتہ
ReplyDeleteوعلیکم اسلام
Deleteوَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Deleteوعلیکم السلام
Deleteوعلیکم السلام
Deleteاللہ کریم نے پانی کو ۔۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔۔پیدا فرمایا ہے۔
ReplyDeleteطاھر
Deleteطہور
طاھر
Deleteطہور
طاہر
Deleteطہور
طاہر
Deleteطہور
طاہر
Deleteطہور
طاہر طہور
Deleteطاهر اور طهور
Deleteپاک اور پاک کرنے والا
DeleteTahir o tahoor
Deleteنبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔سے پانی کی حفاظت کا حکم فرمایا ہے
ReplyDeleteنجاست
Deleteنجاست
Deleteنجاست
Deleteنجاست
Deleteنجاست
DeleteNijasat
Deleteنجاست
Deleteنجاست
Deleteنجاست
Deleteنجاست
DeleteNijasat
Deleteجب تم سے کوئی ۔۔۔۔۔۔۔سے بیدار ہو تو وہ اپنا ہاتھ ہرگز پانی میں نا ڈالے
ReplyDeleteنیند
Deleteنیند
Deleteنیند
Deleteنیند
Deleteنیند
DeleteNend
Deleteنیند
Deleteنیند
Deleteنیند
Deleteنيند
Deleteنیند
DeleteNeend
Deleteجب پانی مین ۔۔۔۔۔گر جائے تو اس سے۔۔۔۔۔۔کرنا جائز نہی
ReplyDeleteنجاست
Deleteوضو
نجاست
Deleteوضو
نجاست
Deleteوضو
نجاست
Deleteوضو/غسل
نجاست
Deleteوضو
نجاست
Deleteوضو
نجاست
Deleteوضو
نجاست وضو
Deleteنجاست وضو
Deleteنجاست
Deleteوضو
Njasat wuzu
Deleteبڑا تالاب کون سا ہے؟
ReplyDeleteبڑا تالاب وہ ہے جس کے ایک جانب کے پانی کو حرکت دینے سے دوسری جانب کا پانی متحرک نہ ہو
Deleteبڑا تالاب وہ ہے جس کے ایک جانب کے پانی کو حرکت دینے سے دوسری جانب کا پانی متحرک نہ ہو
Delete
Deleteجواب : بڑا تالاب وہ ہے جس کی ایک جانب کے پانی کو حرکت دینے سے دوسری طرف کا، پانی متحرک نہ ہو
بڑا تالاب وہ ہے جس کے ایک جانب کے پانی کو حرکت دینے سے دوسری جانب کا پانی متحرک نہ ہو
DeleteBara talb wo ha jis ma aik.ajnib pani ko harkt deny sa dosri janib k pani mutharik na hu
Deleteبڑا تالاب وہ ہے جس کے ایک جانب کےپانی کو حرکت دینے سے دوسرے جانب کا پانی متحرک نہ ہو
Deleteجس کے ایک طرف پانی کہ حرکت سے دوسری طرف کے پانی مہں حرکت نہ ہو
Deleteجس کے ایک طرف پانی میں۔ حرکت سے دوسری طرف کے پانی میں حرکت نا ہو
Deleteجس كے ايک طرف كے پانى كو حركت دينے سے دوسرى طرف والا پانى حركت نہ كرے
DeleteBra talab wo h js k ik trf pani ko hrkt dny se dsri trf wala pani hrkt na kry
Deleteپانی کے چلنے سے۔۔۔۔۔نہیں ٹھرتی
ReplyDeleteنجاست
Deleteنجاست
Deleteنجاست
Deleteنجاست
Deleteنجاست
Deleteنجاست
Deleteنجاست
Deleteنجاست
DeleteNjasat
Deleteنجاست
ReplyDeleteاللّه تعالیٰ نے پانی کو طاہر ( پاک ) اور طہور یعنی پاک کرنے والا پیدا فرمایا ہے لیکن جب اس میں تھوڑی یا زیادہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ReplyDelete۔ گر جائے تو وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ ہوجاتا ہے
نجاست
Deleteناپاک
نجاست
Deleteناپاک
نجاست ۔ ناپاک
Deleteنجاست
Deleteناپاک
نجاست
Deleteناپاک
نجاست
Deleteناپاک
Njasat na pak
Delete
ReplyDeleteپس آپ ﷺ نے فرمایا کہ "تم میں سے کوئی کھڑے پانی میں ہرگز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نا کرے کہ پھر اس (پانی) میں غسل کرے"۔
پیشاب
DeletePaishab
Deleteپیشاب
Deleteپیشاب
Deleteپیشاب
Deleteپیشاپ
Deleteپيشاب
Delete
ReplyDeleteاور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ "جب تم میں سے کوئی نیند سے بیدار ہو تو وہ اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈالے یہاں تک کہ اس کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دفعہ دھو لے کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے ہاتھ نے کہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی"۔
تین دفعہ
Deleteشب باشی
تین
Deleteشب باشی
تین دفعہ ۔ شب باشی
Deleteتین دفعہ
Deleteشب باشی
تين دفعہ
Deleteشب باشى
تين دفعہ
Deleteشب باشى
3 dfa
DeleteShb bashi
ReplyDeleteجواب : ایسے (پانی) سے وضو اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرنا جائز ہے جب تک کہ پانی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا اثر معلوم نہ ہو
غسل
Deleteنجاست
غسل
Deleteنجاست
غسل
Deleteنجاست
غسل
Deleteنجاست
غسل
Deleteنجاست
غسل
Deleteنجاست
Gusl njasat
Deleteکن جانوروں کے پانی میں مرنے سے پانی نا پاک ہو جاتا ہے؟؟؟؟؟؟؟
ReplyDeleteجی ہاں ! پانی فاسد ہوجاتا ہے یعنی بہتا ہوا خون رکھنے والے جانور کی موت کو ناپاک کر دیتی ہے برابر ہے کہ پرندہ ہو یا چوپایہ
DeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteبہتا ہوا خون رکھنے والے جانور کی موت پانی کو ناپاک کر دیتی ہے برابر ہے کہ پرندہ ہو یا چوپایہ
DeleteJi hann pani fasad hu jata ha
Deleteخون رکھنے والے جانور کی موت پانی کو ناپاک کر دیتی ہے
Deleteجن کا خون بہہ سکتا ہو
Deleteخون رکھنے والے جانور کی موت
Deleteبہتا ہوا خون ركھنے والے جانور كی موت
Deleteکیا۔مچھلی کے پانی میں مربے سے پانی نا پاک ہو جاتا ہے؟؟؟؟؟
ReplyDeleteنہیں ۔۔ایسے جانور کے مرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا جو پانی میں زندہ رہے
Deleteنہیں۔۔ایسے جانور کے مرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا جو پانی میں زندہ رہے
Deleteنہیں۔۔
Deleteنہیں
Deleteنہین۔
Deleteنہيں
DeleteNhi
Deleteمکھی کے پانی میں مرنے سے پانی نا پاک کیوں نہیں ہوتا
ReplyDeleteکیونکہ وہ خون بہنے والے جانورنہین
Deleteمکھی کے پانی میں مرنے سے پانی نا پاک کیوں نہیں ہوتا
ReplyDeleteکیوں کہ ایسے جانور کے مرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا جس میں بہتا ہوا خون نہ ہو
Deleteکیوں کہ ایسے جانور کے مرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا جس میں بہتا ہوا خون نہ ہو
Deleteایسے جانور کے مرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا۔ جس میں بہتا ہوا خون نہ ہو
Deleteكيونكہ اس ميں بہتا ہوا خون نہيں ہوتا
DeleteQk ese janwr k mrny se pani na pak nhi hota js me bhta hua khoon na ho
Deleteمکھی کے پانی میں مرنے سے پانی نا پاک کیوں نہیں ہوتا
ReplyDeleteکیوںکہ وہ خون بہنے والے جانور میں سے نہیں
DeleteWalikum Salam
ReplyDeleteTahir tuhor
DeleteNajsat
ReplyDeleteNeed
ReplyDeleteNajsat wazo
ReplyDeleteNajsat napak
ReplyDeleteGusal najsat
ReplyDeleteNh
ReplyDelete3dafa sahb pashi
ReplyDelete