Pani ki najasat or taharat ka bayan

پانی کی نجاست اور طہارت کا بیان



سوال : کیا (پانی )میں کوئی شے گرنے سے پانی ناپاک ہوجاتا ہے؟


جواب :  اللّه تعالیٰ نے پانی کو طاہر ( پاک ) اور طہور یعنی پاک کرنے والا پیدا فرمایا ہے، لیکن جب اس میں تھوڑی یا زیادہ نجاست گر جائے تو وہ ناپاک ہوجاتا ہے کیونکہ نبی اکرم صلی اللّه علیہ وسلم نے نجاست سے پانی کی حفاظت کا حکم فرمایا ہے۔

پس آپ ﷺ نے فرمایا کہ "تم میں سے کوئی کھڑے پانی میں ہرگز پیشاب نا کرے کہ پھر اس (پانی) میں غسل کرے"۔

 اور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ "جب تم میں سے کوئی نیند سے بیدار ہو تو وہ اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈالے یہاں تک کہ اس کو تین دفعہ دھو لے کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے ہاتھ نے کہاں شب باشی کی"۔
یعنی شاید ہاتھ مقام نجاست پر لگنے سے نجاست 
(آلود ہوگیا ہو)


 پس جب پانی میں نجاست گر جائے تو اس (پانی) کے ساتھ وضو کرنا جائز نہیں اور نا ہی غسل کرنا جائز ہے  






سوال : جب (تالاب) میں نجاست گر جائے تو تالاب سے وضو کرنے میں فقہاء کا قول کیا ہے؟

جواب : بڑا تالاب وہ ہے جس کی ایک جانب(کے پانی) کو حرکت دینے سے دوسری جانب (کا پانی) متحرک نہ ہو جب ایسے (حوض) کی دونوں جانبوں میں سے کسی ایک جانب میں نجاست گر جائے تو اس (حوض) کی دوسری جانب کے پانی سے وضو کرنا جائز ہے کیونکہ بظاہر نجاست  دوسری جانب کو نہیں پہنچی کیوں کہ (دوسری جانب) اس جانب سے دور ہے جس میں نجاست گری ہے۔



سوال : جاری پانی کا حکم کیا ہے جب کے اس میں نجاست گر جائے؟

جواب : ایسے (پانی) سے وضو اور غسل کرنا جائز ہے جب تک کہ پانی میں نجاست کا اثر معلوم نہ ہو کیونکہ پانی کے چلنے کے ساتھ نجاست نہیں ٹھہرتی۔



سوال : کیا پانی میں جانور کے مرنے سے پانی فاسد ہوجاتا ہے؟

جواب : جی ہاں ! پانی فاسد ہوجاتا ہے یعنی بہتا ہوا خون رکھنے والے جانور کی موت (پانی) کو ناپاک کر دیتی ہے برابر ہے کہ (ایسا جانور) پرندہ ہو یا چوپایہ۔ اور اس جانور کے مرنے سے (پانی) ناپاک نہیں ہوتا جو جانور پانی میں زندہ رہتا ہے جیسے مچھلی، مینڈک اور کیکڑا جیسا کہ اس جانور کے مرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا جس میں بہتا ہوا خون نہیں جیسے پسو، مکھی، بھڑ اور بچھو۔

142 comments / Replies

  1. السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکتہ

    ReplyDelete
    Replies
    1. وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

      Delete
  2. اللہ کریم نے پانی کو ۔۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔۔پیدا فرمایا ہے۔

    ReplyDelete
  3. نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔سے پانی کی حفاظت کا حکم فرمایا ہے

    ReplyDelete
  4. جب تم سے کوئی ۔۔۔۔۔۔۔سے بیدار ہو تو وہ اپنا ہاتھ ہرگز پانی میں نا ڈالے

    ReplyDelete
  5. جب پانی مین ۔۔۔۔۔گر جائے تو اس سے۔۔۔۔۔۔کرنا جائز نہی

    ReplyDelete
  6. Replies
    1. بڑا تالاب وہ ہے جس کے ایک جانب کے پانی کو حرکت دینے سے دوسری جانب کا پانی متحرک نہ ہو

      Delete
    2. بڑا تالاب وہ ہے جس کے ایک جانب کے پانی کو حرکت دینے سے دوسری جانب کا پانی متحرک نہ ہو

      Delete

    3. جواب : بڑا تالاب وہ ہے جس کی ایک جانب کے پانی کو حرکت دینے سے دوسری طرف کا، پانی متحرک نہ ہو

      Delete
    4. بڑا تالاب وہ ہے جس کے ایک جانب کے پانی کو حرکت دینے سے دوسری جانب کا پانی متحرک نہ ہو

      Delete
    5. Bara talb wo ha jis ma aik.ajnib pani ko harkt deny sa dosri janib k pani mutharik na hu

      Delete
    6. بڑا تالاب وہ ہے جس کے ایک جانب کےپانی کو حرکت دینے سے دوسرے جانب کا پانی متحرک نہ ہو

      Delete
    7. جس کے ایک طرف پانی کہ حرکت سے دوسری طرف کے پانی مہں حرکت نہ ہو

      Delete
    8. جس کے ایک طرف پانی میں۔ حرکت سے دوسری طرف کے پانی میں حرکت نا ہو

      Delete
    9. جس كے ايک طرف كے پانى كو حركت دينے سے دوسرى طرف والا پانى حركت نہ كرے

      Delete
    10. Bra talab wo h js k ik trf pani ko hrkt dny se dsri trf wala pani hrkt na kry

      Delete
  7. پانی کے چلنے سے۔۔۔۔۔نہیں ٹھرتی

    ReplyDelete
  8. اللّه تعالیٰ نے پانی کو طاہر ( پاک ) اور طہور یعنی پاک کرنے والا پیدا فرمایا ہے لیکن جب اس میں تھوڑی یا زیادہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔ گر جائے تو وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔ ہوجاتا ہے

    ReplyDelete

  9. پس آپ ﷺ نے فرمایا کہ "تم میں سے کوئی کھڑے پانی میں ہرگز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نا کرے کہ پھر اس (پانی) میں غسل کرے"۔

    ReplyDelete

  10. اور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ "جب تم میں سے کوئی نیند سے بیدار ہو تو وہ اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈالے یہاں تک کہ اس کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دفعہ دھو لے کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے ہاتھ نے کہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی"۔

    ReplyDelete

  11. جواب : ایسے (پانی) سے وضو اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرنا جائز ہے جب تک کہ پانی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا اثر معلوم نہ ہو

    ReplyDelete
  12. کن جانوروں کے پانی میں مرنے سے پانی نا پاک ہو جاتا ہے؟؟؟؟؟؟؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. جی ہاں ! پانی فاسد ہوجاتا ہے یعنی بہتا ہوا خون رکھنے والے جانور کی موت کو ناپاک کر دیتی ہے برابر ہے کہ پرندہ ہو یا چوپایہ

      Delete
    2. This comment has been removed by the author.

      Delete
    3. بہتا ہوا خون رکھنے والے جانور کی موت پانی کو ناپاک کر دیتی ہے برابر ہے کہ پرندہ ہو یا چوپایہ

      Delete
    4. خون رکھنے والے جانور کی موت پانی کو ناپاک کر دیتی ہے

      Delete
    5. جن کا خون بہہ سکتا ہو

      Delete
    6. خون رکھنے والے جانور کی موت

      Delete
    7. بہتا ہوا خون ركھنے والے جانور كی موت

      Delete
  13. کیا۔مچھلی کے پانی میں مربے سے پانی نا پاک ہو جاتا ہے؟؟؟؟؟

    ReplyDelete
  14. مکھی کے پانی میں مرنے سے پانی نا پاک کیوں نہیں ہوتا

    ReplyDelete
    Replies
    1. کیونکہ وہ خون بہنے والے جانورنہین

      Delete
  15. مکھی کے پانی میں مرنے سے پانی نا پاک کیوں نہیں ہوتا

    ReplyDelete
    Replies
    1. کیوں کہ ایسے جانور کے مرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا جس میں بہتا ہوا خون نہ ہو

      Delete
    2. کیوں کہ ایسے جانور کے مرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا جس میں بہتا ہوا خون نہ ہو

      Delete
    3. ایسے جانور کے مرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا۔ جس میں بہتا ہوا خون نہ ہو

      Delete
    4. كيونكہ اس ميں بہتا ہوا خون نہيں ہوتا

      Delete
    5. Qk ese janwr k mrny se pani na pak nhi hota js me bhta hua khoon na ho

      Delete
  16. مکھی کے پانی میں مرنے سے پانی نا پاک کیوں نہیں ہوتا

    ReplyDelete
    Replies
    1. کیوںکہ وہ خون بہنے والے جانور میں سے نہیں

      Delete

Powered by Blogger.