Paniyon ka bayan
پانیوں کا بیان
سوال : حدثِ اکبر اور حدثِ اصغر کس چیز سے زائل ہوتے ہیں؟
جواب : بارش کے پانی، وادیوں کے پانی، نہروں کے پانی، چشموں اور کنووں کے پانی، دریاؤں اور سمندروں کے پانی کے ساتھ دونوں حدثوں سے طہارت جائز ہے، اگرچہ (دریاؤں اور سمندروں کا پانی) نمکین ہو اور ایسے پانی کے ساتھ دونوں حدثوں سے طہارت جائز ہے جس میں کوئی پاک شے مل گئی ہو اور اس کے اوصاف میں سے کسی ایک(وصف) کو بدل دیا ہو جیسے سیلاب کا پانی جس کے ساتھ مٹی مل گئی ہو اور جیسے وہ پانی جس کے ساتھ مثال کے طور پر صابن یا زعفران مل گیا ہو۔
سوال : کیا پانیوں میں سے (کوئی ایسا پانی) ہے جس کے ساتھ دونوں حدثوں کو زائل کرنا جائز نہیں؟
جواب : وضو اور غسل ایسے پانی کے ساتھ جائز نہیں جس کو درخت یا پھل سے نچوڑا گیا ہو اور ایسے پانی کے ساتھ (جائز) نہیں جس پر اس کا غیر غالب ہوگیا ہو۔ پس وہ (غیر) اس کو پانی کی طبیعت سے نکال دے جیسے مشروبات، سرکہ، شوربہ وغیرہ۔
سوال : مستعمل پانی کے بارے میں آپ کا قول کیا ہے جس کے ساتھ دونوں حدثوں میں سے کوئی سا حدث دور کیا گیا ہو یا اس کو قربت کے طریق پر بدن میں استعمال کیا گیا ہو جیسے کوئی شخص باوضو تھا پھر اس نے حصولِ ثواب کے لیے نیا وضو کیا۔
جواب : اس (پانی) کے ساتھ وضو اور غسل جائز نہیں۔
سوال : تحقیق ہم جان چکے کہ مستعمل پانی سے حدث دور نہیں ہوتا اور ہم جاننا چاہتے ہیں کہ (مستعمل پانی) پاک ہے یا نہیں؟
جواب : وہ پاک ہے اگر اس کے ساتھ صرف حدث دور کیا گیا ہو (یعنی نجاستِ حُکمیہ کے ازالہ میں استعمال کیا گیا ہو اور نجاستِ حقیقیہ کے ازالہ میں استعمال نہ کیا گیا ہو) اور پاک کرنے والا نہیں، مطلب یہ ہے کہ اس کے ساتھ دونوں حدثوں سے دوبارہ طہارت حاصل نہیں ہوتی۔ پس اگر وضو کرنے یا غسل کرنے کے وقت کپڑوں پر مستعمل پانی کے کچھ قطرے ٹپکیں یا پھیل کر پانی یا کسی برتن میں گر جائیں تو یہ چیز ناپاک نہیں ہوتی۔

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ReplyDeleteوعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکتہ
Deleteوعلیکم اسلام
Deleteوعلیکم اسلام
Deleteوَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Deleteوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
DeleteW. Salam
Delete
ReplyDeleteجواب : بارش کے پانی، _______، نہروں کے پانی، چشموں اور کنووں کے پانی، دریاؤں اور سمندروں کے پانی کے ساتھ دونوں _____ سے طہارت جائز ہے
وادیوں کے پانی
Deleteحدثوں
وادیوں کے پانی
Deleteوادیوں کے پانی
Deleteحدثوں
وادیوں کے پانی
Deleteحدثوں
وایوں کے پانی
Deleteحدثوں
وادیوں کے پانی
Deleteحدثوں
Wadiyon k pani
DeleteHadasoon
واديوں كے پانى
Deleteحدثوں
وادیوں کے پانیوں حد ثوں
Deleteوادیوں کے پانی,حدثوں
Deleteوادیوں کے پانی
Deleteحدثوں
اس کے اوصاف میں سے کسی ایک ____کو بدل دیا ہو
ReplyDeleteوصف
Deleteوصف
Deleteوصف
Deleteوصف
Deleteوصف
Deleteوصف
Deleteوصف
DeleteWasf
Deleteوصف
Deleteوصف
Deleteوصف
Deleteجیسے وہ پانی جس کے ساتھ مثال کے طور پر ______ مل گیا ہو۔
ReplyDeleteزعفران یا صابن
Deleteصابن یا
Deleteزعفران ق
صابن یا زعفران
Deleteصابن یا زاعفران
Deleteصابن یا زعفران
Deleteصابن یا زعفران
DeleteSabun ya za'fran
Deleteزعفران يا صابن
Deleteصابن یا زعفران
Deleteزعفران یا صابن
Deleteزعفران یا صابن
Delete: وضو اور غسل ایسے پانی کے ساتھ جائز نہیں جس کو درخت یا پھل سے _____ گیا ہو
ReplyDeleteنچو ڑا
Deleteنچوڑا
Deleteنچوڑا
Deleteنچوڑا
Deleteنچوڑا
Deleteنچوڑا
Deleteنچورا
DeleteNachora
Deleteنچوڑا
Deleteنچوڑا
Deleteنچوڑا
Delete۔ پس وہ (غیر) اس کو پانی کی طبیعت سے نکال دے جیسے مشروبات،________ وغیرہ۔
ReplyDeleteسرکہ،شوربہ
Deleteسرکہ
Deleteشوربہ
سرکہ شوربہ
Deleteسرکہ شوربہ
Deleteسرکہ شوربہ
Deleteسرکہ شوربہ
Deleteسرکہ
Deleteشوربہ
Sirka shorba
Deleteسركہ شوربہ
Deleteسرکہ شوربا
Deleteسرکہ. شوربہ
Delete
ReplyDeleteجواب : اس (پانی) کے ساتھ _____ اور غسل جائز نہیں۔
وضو
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteوضو
DeleteWuzu
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteوہ _____ ہے اگر اس کے ساتھ صرف حدث دور کیا گیا ہو (ی
ReplyDeleteپاک
Deleteپاک
Deleteپاک
Deleteپاک
Deleteپاک
DeletePak
Deleteپاک
Deleteپاک
Deleteپاک
Delete۔ پس اگر وضو کرنے یا غسل کرنے کے وقت کپڑوں پر ____ پانی کے کچھ قطرے ٹپکیں یا پھیل کر پانی یا کسی ___ میں گر جائیں تو یہ چیز ناپاک نہیں ہوتی
ReplyDeleteمستعمل
Deleteبرتن
مستعمل
Deleteبرتن
مستعمل
Deleteبرتن
مستعمل
Deleteبرتن
مستعمل برتن
Deleteمستمعل
Deleteبرتن
مستمعل
Deleteبرتن
Mstamal brtn
Deleteمستعمل
Deleteبرتن
Mastamil brtn
Deleteمست عمل
Deleteبرتن
مطلب یہ ہے کہ اس کے ساتھ دونوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے دوبارہ طہارت حاصل نہیں ہوتی۔
ReplyDeleteحدثوں
Deleteحدثوں
Deleteحدثوں
Deleteحدثوں
Deleteحدثوں
DeleteHadasoon
Deleteحدثوں
Deleteحد ثو ں
Deleteحدثوں
Deleteایسے پانی کے ساتھ جائز نہیں جس میں اسکا۔۔۔۔۔۔۔ہو گیا
ReplyDeleteغیر غالب
Deleteغیر غالب
Deleteغیر غالب
Deleteغیر غالب
Deleteغیر غالب
DeleteGair ghalib
Deleteغير غالب
Deleteغیر غالب
Deleteغیر غالب
DeleteAssalamualaikum
ReplyDelete