Quraani Ramooz-E-Aoqaf
قرآنی رمُوز اوقاف
تلاوت کے دوران میں درج ذیل رموز اوقاف کو ملحوظ رکھنا چاہئیے
جہاں آیت پوری ہو جاتی ہے، وہاں چھوٹا سا دائرہ لکھا ہوتا ہے۔ یہ حقیقت میں آیة کا گول
ہے جس نے گول دائرے کی شکل اختیار کرلی ہے۔ یہ وقف کی علامت ہے اس پر ٹھہرنا چاہیے ۔
ة
ہے جس نے گول دائرے کی شکل اختیار کرلی ہے۔ یہ وقف کی علامت ہے اس پر ٹھہرنا چاہیے ۔
م
یہ وقف لازم کی علامت ہے۔ اس پر ضرور ٹھہرنا چاہیے۔ اگر نہ ٹھہرا جائے تو اکثر جگہ معنی و مفہوم کے غلط ہونے کا امکان ہے
قلے
یہ علامت اٙلْوٙقْفُ اءْ وْلیٰ کا اختصار ہے یعنی یہاں ٹھہرنا بہتر ہے
ط
یہ وقت مطلق کی علامت ہے، اس پر بھی ٹھہرنا چاہیے۔
ج
یہ وقف جائز کی علامت ہے، یہاں ٹھہرنا بہتر اور نہ ٹھہرنا جائز ہے۔
قف
اس کے معنی ہیں ” ٹھہر جاؤ" اس پر بھی ٹھہرنا چاہیے۔
درج ذیل رموزِ اوقاف پر نہیں ٹھہرنا چاہیے
لا
اس کے معنی ہیں "نہیں" یہ علامت اگر آیت کے اندر ہو تو ہرگز نہیں ٹھہرنا چاہیے۔ اگر آیت کے اوپر ہو تو دونوں طرح ٹھہرنا، نہ ٹھہرنا جائز ہے
ز
یہ وقف مجوز کی علامت ہے۔ یہاں نہ ٹھہرنا بہتر ہے۔
ص
یہ وقف مرخص کی علامت ہے۔ یہاں ملا کر پڑھنا چاہیے۔ اگر بوقت ضرورت ٹھہرا جائے تو رخصت ہے۔
یہ بھی یاد رہے کہ ص پر ملا کر پڑھنا ز کی نسبت زیادہ ترجیح رکھتا ہے۔
صلے
یہ اٙلوٙصْلُ اٙوْلیٰ کا اختصار ہے۔ یہاں ملا کر پڑھنا بہتر ہے.
ق
یہ قِیْلٙ عٙلٙیْہِ الْوٙقْفُ کا خلاصہ ہے یہاں ٹھہرنا نہیں چاہئیے.
صل
یہ قْٙد یُوْصٙلُ کی علامت ہے۔ یہاں کبھی ٹھہرا جاتا ہے اور کبھی نہیں البتہ ٹھہرنا بہتر ہے۔
چند مشہور وقف کی وضاحت
وٙقْفُ النّٙبِیّ ﷺ
اس کا مطلب ہے کہ یہاں نبی صلی اللّه علیہ وسلم نے وقف کیا ہے اور یہاں ٹھہرنا مستحب ہے۔
وٙقفِ مُنٙرّٙل
اس کو وقف جبرائیل علیہ السلام بھی کہتے ہیں یہاں پر بھی وقف کرنا مستحب ہے۔
وٙقفِ غُفْرٙان
غفران کا معنی ہے بہت زیادہ بخشش طلب کرنا
یہاں پر پڑھنے اور سننے والے کو بخشش مانگنی چاہیے۔ یہاں وصل کرنے کے بجائے وقف کرنا بہتر ہے۔
س یا سکتہ
یہ سکتے کی علامت ہے۔ یہاں کسی قدر ٹھہرنا چاہیے مگر
سانس نہ ٹوٹنے پائے
وقفہ
یہ لمبے سکتے کی علامت ہے۔ یہاں سکتے کی نسبت زیادہ ٹھہرنا چاہیے لیکن سانس نہ ٹوٹے۔
یہ قریب قریب دو جگہ تین نقطے ہوتے ہیں جسے مُعٙانقتہ کی علامت کہتے ہیں۔ قرآن کے حاشیے پر لکھا لفظ مع اسی کا اختصار ہے۔ ان مقامات میں سے کسی ایک پر ٹھہرنا چاہیے۔
ک
یہ کٙذٰلِکٙ کا مخفف ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ وقف کی جو علامت پہلے گزری ہے، اس کا بھی وہی حکم ہے۔
۵ اس کا مطلب ہے کہ کوفیوں کے علاوہ دیگر قراء کےنزدیک یہاں آیت ہوتی ہے۔ اگر کوئی یہاں وقف کرے تو لوٹانے کی ضرورت نہیں۔
اہم معلومات
الرّبع
یہ پارے کے چوتھائی حصہ ہونے کی علامت ہے۔
النّصف
یہ پارے کے آدھے ہونے کی علامت ہے
الثّلٰثہ
یہ پارے کے تین چوتھائی حصہ ہونے کی علامت ہے
السّجدة
قرآن مجید میں دوران تلاوت 14 مقامات 15
( امام شافعی کے نزدیک)
پر سجدہ کرنا مسنون ہے
پر سجدہ کرنا مسنون ہے
ع
یہ رکوع کی علامت ہے

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ReplyDeleteو علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکۃ
Deleteوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
Deleteوعلیکم السلام
Deleteوعلیکم السلام
Deleteوَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Deleteوَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Deleteوعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
Deleteوَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Deleteوعلیکم السلام
Deleteوعلیکم اسلام
ReplyDeleteوعلیکم اسلام
ReplyDeleteجہاں آیت پوری ہوجاٸے وہاں چھوٹا سا _______ہوتا ہے
ReplyDeleteگول دائرہ لکھا
Deleteدائرہ
Deleteدائرہ
Deleteگول دائرہ لکھا
Deleteدائرہ
DeleteGol daira
Deleteگول دائرہ
Deleteگول دائرہ
Deleteگول دائرہ
Deleteدائرہ
Deleteگول دا ئر ہ
Deleteگول دائرہ
Deleteدائرہ
Deleteگول داٸرہ
Deleteگول دائرہ
Deleteگول
ReplyDeleteم
ReplyDeleteیہ وقف _______ کی علامت ہے
لازم
Deleteلازم
Deleteلازم
Deleteلازم
Deleteلازم
DeleteLazim
Deleteلازم
Deleteلازم
Deleteلازم
Deleteلا زم
Deleteلازم
Deleteلازم
Deleteلازم
Deleteدائرہ
ReplyDeleteقف
ReplyDeleteاس کے معنی ______ ہیں
ٹھرجاؤ
Deleteٹھہر جاؤ
Deleteٹھہر جاؤ
Deleteٹھہر جاؤ
Deleteٹھہر جاؤ
Deleteٹھہر جاؤ
DeleteTehar jao
Deleteٹھہر جاؤ
Deleteٹھہر جاؤ
Deleteٹھہر جا و
Deleteٹہر جاو
Deleteٹھر جائو
Deleteٹھہر جاٶ
Deleteلاء
ReplyDeleteاس کے معنی ______ ہیں
لا کے معنی
Deleteنہیں
Deleteنہیں
Deleteنہیں
Deleteنہیں
Deleteنہیں
DeleteNhi
Deleteنہیں
Deleteنہیں
Deleteنہیں
Deleteنہیں
Deleteنہیں
Deleteنہیں
Deleteز
ReplyDeleteیہ وقف _____ کی علامت ہے
مجوز
Deleteمجوز
Deleteمجوز
Deleteمجوز
Deleteمجوز
Deleteمجوز
DeleteMujawaz
Deleteمجوز
Deleteمجوز
Deleteمجوز
Deleteمجوز
Deleteمجوز
Deleteالربع
ReplyDeleteیہ پارے کے _______ ہونے کی علامت ہے
چوتھائی حصہ
DeleteCuthai hisa (1/4)
Delete1/4
Delete1/4
Deleteچوتھائی
Deleteچو تھا ئی
Deleteالنّصف
ReplyDeleteیہ پارے کے ________کی علامت ہے
آدھے ہونے
DeleteAdha hisa
Deleteآدھے
Deleteآدھے
Deleteآدھے ہونے
Deleteآدھے ہو نے
Deleteآدھے ہونے کی
Deleteع
ReplyDeleteیہ _______ کی علامت ہے
Rakooh
Deleteركوع
Deleteرکوع
Deleteرکوع
Deleteرکو ع
Deleteرکوع
Deleteرکوع
ReplyDeleteوقفہ
ReplyDeleteیہ _______ کی علامت ہے
Lmby wqfy
Deleteلمبا سکتہ
Deleteلمبے وقفے
Deleteلمبے سکتے
Deleteلمبے سکتے
Deleteلمبے وقفہ
Deleteلمبے وقفہ
Deleteرکوع
ReplyDeleteغفران کے کیا معنی ہیں؟
ReplyDeleteبہت ذیادہ بخشش طلب
DeleteBht zada bksish tlb krna
Deleteبہت زیادہ بخشش طلب کرنا
Deleteبہت زیادہ بخشش طلب کرنا
Deleteبہت زیادہ بخشش طلب کرنا
Deleteبہت زیادہ بخشش طلب کرنا
Deleteبہت زیا دہ بخششں طلب کر نا
Deleteبہت زیادہ بخشش طلب کرنا
Deleteة
ReplyDeleteیہ __________ کی علامت ہے یہاں اس پہ ________ چاہیے
وقف
Deleteٹھہرنا
وقف
Deleteٹھہرنا
وقف
Deleteٹھہرنا
وقف
Deleteٹھہر نا
وقف ٹھہرنا
Delete۔۔۔۔۔۔پارے کے چوتھا یہ ہونے کی علامت ہے
ReplyDeleteاربع
Deleteاربع
Deleteالربع
Deleteالر بع
Deleteالربع
Deleteالربع
ReplyDeleteص پر ملا کر پڑھنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی نسبت زیادہ ترجیح رکھتا ہے۔
ReplyDeleteز
Deleteز
Deleteز
Deleteز
Deleteز
Deleteز
Deleteز
ReplyDelete