Quran e kareem wa Ahadees Nabviya or Qadyani
۞"قرآنِ کریم و احادیثِ نبویہ اور قادیانی"۞
قرآن مجید کو تمام آسمانی کتابوں پر وہی فضیلت حاصل ہے جو جناب محمدﷺ کو تمام انبیاء کرام پر حاصل ہے۔جس طرح سرکار دوعالمﷺ اللّہ کے آخری رسول ہیں اسی طرح قرآن مجید بھی اللّہ تعالی کی آخری کتاب ہے۔سابقہ نازل شدہ کتابیں اپنی قوموں کے ہاتھوں ترمیم و اضافہ اور تحریف کے باعث اپنی حقیقی شکل سے محروم ہو گئی ہیں۔چونکہ قرآن مجید آخری کلام تھا اور قیامت تک کے لیے تھا۔اللّہ تعالی نے اس کی حفاظت کا ذمہ خود لے لیا اور فرمایا
ہم نے ہی اس کو اتارا ہے اور ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے
اس خدائی سند سے قرآن کی فضیلت اور اہمیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔قرآن مجید مقدس کتاب ہے۔اس کا ہر حرف،ہر لفظ روحانیت سے معطر ہے۔یہی وہ واحد کتاب ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جاتی ہے۔یہی وہ منفرد کتاب ہے جو انسانوں کے سینوں میں محفوظ ہے۔یہ کتاب باعثِ رحمت،باعثِ برکت اور باعثِ شفا ہے۔قرآن مجید جبرائیل امین کے ذریعے سرزمین مکہ و مدینہ میں نازل ہوا۔اللّہ تعالی نے جس طرح اپنے محبوب ﷺ کو رسول مقدس ﷺ بنایا اسی طرح قرآن کو کتاب مقدس بنایا۔مسلمانوں کی ترقی،استحکام اور عروج قرآنی تعلیمات سے وابستہ ہیں۔
قرآن کے بعد احادیث رسولﷺ کی اہمیت کو تسلیم کیا گیا ہے۔آپﷺ کی زبان مبارک سے نکلی ہوئی ہر بات میں اللّہ تعالی کی مرضی و منشا شامل ہے۔اسی بنا پر مفسرین نے آپﷺ کے الفاظ مبارکہ کو احادیث نبویہ سے تعبیر کر کے قرآن مجید کی تفسیر و تشریح قرار دیا ہے۔ارشادات رسولﷺ کو تسلیم کرنا اور ماننا ایمانیات کا حصہ ہے۔مرزا غلام احمد قادیانی نے رب کائنات کی اہانت،جناب رسالت مآبﷺ کی ذات سے عداوت کے علاوہ قرآن مجید اور احادیث مبارکہ پر بھی رکیک حملے کیے ہیں۔
ملاحضہ فرمائیے
"انا انزلناہ قریباً من لقادیان"
اس کی تفسیر یہ ہے کہ
انا انزلناہ قریباً من دمشق بطرف شرقی عند المنارة ایضاً
کیونکہ اس عاجز کی سکونتی جگہ قادیان کے شرقی کنارہ پر ہے۔
تذکرہ مجموعہ الہامات ص76 طبع دوم از مرزا قادیانی
ہم کہتے ہیں قرآن کہاں موجود ہے؟اگر قرآن موجود ہوتا تو کسی کے آنے کی ضرورت کیا تھی؟مشکل تو یہی ہے کے قرآن دنیا سے اٹھ گیا ہے۔اسی لیے تو ضرورت پیش آئی کہ محمد رسولﷺ کو بروزی طور پر دوبارہ دنیا میں مبعوث کر کے آپ(مرزا قادیانی) پر قرآن اتارا جاۓ۔
(کلمة الفصل ص73 از مرزا بشر احمد ایم اے ابن مرزا قادیانی)
قرآن شریف خدا کے منہ کی کتاب اور میرے منہ کی باتیں ہیں
(تذکرہ مجموعہ الہامات ص635 طبع دوم از مرزا قادیانی)
میں خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں ان الہامات پر اس طرح ایمان لاتا ہوں جیسا کہ قرآن شریف پر اور خدا کی دوسری کتابوں پر، اور جس طرح میں قرآن شریف کو یقینی اور قطعی طور پر خدا کا کلام جانتا ہوں اسی طرح اس کلام کو بھی جو میرے اوپر نازل ہوتا ہے،خدا کا کلام یقین کرتا ہوں"
(حقیقت الوحی ص211، خزائن ص220،ج22 از مرزا قادیانی)
؎ آنچہ من پشتوم زوحی خدا
بخدا پاک دانش زخطاء
ہمچوں قرآن منزہ اش دائم
از خطاہا ہمنیست ایمانم
بخدا ہست ایں کلام مجید
از دہان خداۓ پاک و وحید
وان یقین کلیم بر تورات
وان یقین ہاۓ سید سادات
کم نیم زاں ہمہ بروۓ یقین
بر کہ گوید دروغ ہست لعین
ترجمہ
جو کچھ میں اللّہ کی وحی سے سنتا ہوں۔خدا کی قسم اسے ہر قسم کی خطا سے پاک سمجھتا ہوں۔قرآن کی طرح میری وحی خطاؤں سے پاک ہے۔یہ میرا ایمان ہے۔خدا کی قسم یہ کلام مجید جو خداۓ یکتا کے منہ سے نکلا ہے جو یقین عیسیٰ علیہ السلام کو اپنی وحی پر، موسیٰ علیہ السلام کو اپنی تورات پر اور حضورﷺ کو قرآن مجید پر تھا۔میں ازروۓ یقین ان سب سے کم نہیں ہوں۔جو جھوٹ کہے وہ لعنتی ہے۔"
نزول المسیح ص99،خزائن ص477،ج18 از مرزا قادیانی
قارئین کرام
ان عقائد و نظریات کے حامل،قرآن و حدیث کے منکر قادیانی گروہ سے تعلقات رکھنا ایک مسلمان کی شان کے لائق ہے؟؟؟
نہیں اور ہرگز نہیں۔
تو قادیانی کافروں سے بچنا ہمارا دینی فریضہ ہے۔
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°

مجید...........تھا
ReplyDeleteآخری کلام
Deleteآخری کلام
Deleteآخری کلام
Deleteآخری کلام
DeleteAkhri kalam
Deleteآخری کلام
Deleteآخری کلام
Deleteآخری کلام
Deleteآخری کلام
Deleteآخری کلام
Deleteآخری کلام
Deleteمجید کا مطلب بزرگی والا ہے۔۔۔ سوال واضح نہیں ہے
Deleteآخری کلام
Deleteسابقہ نازل شدہ کتابیں اپنی قوموں کے ہاتھوں........... اور تحریف کے باعث اپنی حقیقی شکل سے محروم ہو گئی ہیں۔
ReplyDeleteترمیم و اضافہ
Deleteترمیم و اضافہ
Deleteترمیم و اضافہ
Deleteترمیم واضافہ
DeleteTarmeem o izafa
Deleteترمیم واضافہ
Deleteترمیم و اضافہ
Deleteترمیم و اضافہ
Deleteترمیم و اضافہ
Deleteترمیم واضافہ
Deleteترمیم
Deleteترمیم واضافہ
Deleteترمیم و اضافہ
Delete
ReplyDeleteہم نے ہی اس کو اتارا ہے اور ہم ہی اس کی ......... کریں گے
حفاظت
Deleteحفاظت
Deleteحفاظت
Deleteحفاظت
DeleteHifazat
Deleteحفاظت
Deleteحفاظت
Deleteحفاظت
Deleteحفاظت
Deleteحفاظت
Deleteحفاظت
Deleteحفاظت
Deleteقرآن مجید........کتاب ہے
ReplyDeleteمقدس
Deleteمقدس
Deleteمقدس
Deleteمقدس
DeleteMuqads
Deleteمقدس
Deleteمقدس
Deleteمقدس
Deleteمقدس
Deleteمقدس
Deleteمقدس
Deleteاس کا ہر حرف،ہر لفظ..........سے معطر ہے
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteروحانیت
Deleteروحانیت
Deleteروحانیت
Deleteروحانیت
DeleteRohaniyat
Deleteروحانیت
Deleteروحانیت
Deleteروحانیت
Deleteروحانیت
Deleteآپﷺ کی زبان مبارک سے نکلی ہوئی ہر بات میں اللّہ تعالی کی........... شامل ہے۔
ReplyDeleteمرضی و منشا
Deleteمرضی و منشاء
Deleteمرضی و منشا
Deleteمرضی و منشا
DeleteMarzi o mansha
Deleteمرضی ومنشا
Deleteمرضی و منشا
Deleteمرضی و منشا
Deleteمرضی و منشا
Deleteمرضی و منشاء
Deleteمرضی ومنشاء
Deleteمسلمانوں کی ترقی،استحکام اور عروج.......... سے وابستہ ہیں۔
ReplyDeleteقرآنی تعلیمات
Deleteقرآنی تعلیمات
Deleteقرآنی تعلیمات
Deleteقرآنی تعلیمات
DeleteQurani talimat
Deleteقرآنی تعلیمات
Deleteقرآنی تعلیمات
Deleteقرآنی تعلیمات
Deleteقرآنی تعلیمات
Deleteقرآنی تعلیمات
Deleteارشادات رسولﷺ کو تسلیم کرنا اور ماننا........ کا حصہ ہے۔
ReplyDeleteایمانیات کا
Deleteایمانیات
Deleteایمانیات
Deleteایمانیات
DeleteImaniyat
Deleteایمانیات
Deleteایمانیات
Deleteایمانیات
Deleteایمانیات
Deleteمشکل تو یہی ہے کہ قرآن .....سے اٹھ گیا ہے۔
ReplyDeleteدنیا
Deleteدنیا
Deleteدنیا
Deleteدنیا
DeleteDuniya
Deleteدنیا
Deleteدنیا
Deleteدنیا
Deleteدنیا
Deleteقرآن مجید ...... کے ذریعے سر زمین ..... میں نازل ہوا۔
ReplyDeleteحضرت جبرائیل
Deleteمکہ مکرمہ
جبراٸیل امین
Deleteمکہ و مدینہ
حضرت جبراٸیل امین۔
Deleteمکہ و مدینہ
حضرت جبرائیل,
Deleteمکہ مکرمہ و مدینہ
Hazrat Jibreel AS
DeleteMakah o madina
حضرت جبرائیل امین مکہ ومدینہ
Deleteحضرت جبرائیل
Deleteمکہ مکرمہ
حضرت جبرا ہیل مکہ مکرمہ
Deleteجبرائیل علیہ السلام ۔مکہ مکرمہ
Deleteقرآن شریف خدا کے منہ کی کتاب ہے۔ اور میرے ...... کی باتیں ہیں۔
ReplyDeleteمنہ
Deleteمنہ
Deleteمنہ
Deleteمنہ
Deleteمنہ
Deleteمنہ
Deleteمنہ
DeleteMun
Deleteقادیانی کافروں سے بچنا ہمارا ..... ہے ۔
ReplyDeleteدینی فریضہ
Deleteدینی فریضہ
Deleteدینی فریضہ
Deleteدینی فریضہ
Deleteدینی فریضہ
Deleteدینی فریضہ
DeleteDeni fariza
Deleteدینی فریضہ
Deleteدینی فریضہ
Deleteجو .... کہے وہ لعنتی ہے۔
ReplyDeleteجھوٹ
Deleteجھوٹ
Deleteجھوٹ
Deleteجھوٹ
Deleteجھوٹ
Deleteجھوٹ
Deleteجھوٹ
DeleteJhoot
Deleteجھوٹ
Deleteقرآن کی طرح میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خطاٶں سے پاک ہے
ReplyDeleteمیری وحی
Deleteوحی
Deleteوحی
Deleteوحی
Deleteوحی
DeleteWahi
DeleteVahi
Deleteوحی
DeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteیہ کتاب باعثِ رحمت ،باعثِ برکت اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
ReplyDeleteشفاء
Deleteشفإ
Deleteشفا
Deleteشفا
DeleteShifa
Deleteشفا
Deleteشفا
Delete.....انا انزلناه قريبا من
ReplyDeleteالقادیان
Deleteالقادیان
Deleteالقادیان
Deleteالقادیان
DeleteAl qadiyan
Deleteالقادیان
Deleteہم نے ہی اسکو.....ہے اور ہم ہی اسکی .... کریں گے
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteاُتارا
Deleteحفاظت
اتارا
Deleteحفاظت
اتارا حفاظت
Deleteاتارا
Deleteحفاظت
Uta
DeleteHifazat
اتارا ۔حفاظت
Deleteمفسرین نے آپﷺ کے الفاظ مبارکہ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے تعبیر کر کے قرآن مجید کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قرار دیا ہے
ReplyDeleteاحادیث مبارکہ۔۔تفسیرو تشریح
Deleteقرآن کریم کے بعد.....کی اہمیت کو تسلیم کیا گیا ہے
ReplyDeleteاحادیثِ رسولﷺ
Deleteاحدیث رسول
Deleteاحادیث رسول
Deleteاحادیث رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم
DeleteAhadees
Deleteاحادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم
Deleteاحادیث رسولﷺ
Deleteمرزاغلام احمدقادیانی نےربِ کاٸنات کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب رسالت مآبﷺکی ذات سے عداوت کے علاوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر بھی رکیک حملے کیے ہیں
ReplyDeleteاہانت قرآن مجید احادیثہ
Deleteاہانت قرآن مجید احادیثہ
Deleteاہانت
Deleteقرآن مجید
احادیث
ا عانت قرآن مجید احادیث
Deleteاہانت قرآن مجید احادیث
Deleteاہانت ۔قران مجید ۔احادیث
Deleteمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان سب سے کم نہیں ہوں
ReplyDeleteآرزو ے یقین
Deleteازروۓ یقین
Deleteازروئے یقین
Delete