Quran e kareem wa Ahadees Nabviya or Qadyani

۞"قرآنِ کریم و احادیثِ نبویہ اور قادیانی"۞


قرآن مجید کو تمام آسمانی کتابوں پر وہی فضیلت حاصل ہے جو جناب محمدﷺ کو تمام انبیاء کرام  پر حاصل ہے۔جس طرح سرکار دوعالمﷺ اللّہ کے آخری رسول ہیں اسی طرح قرآن مجید بھی اللّہ تعالی کی آخری کتاب ہے۔سابقہ نازل شدہ کتابیں اپنی قوموں کے ہاتھوں ترمیم و اضافہ اور تحریف کے باعث اپنی حقیقی شکل سے محروم ہو گئی ہیں۔چونکہ قرآن مجید آخری کلام تھا اور قیامت تک کے لیے تھا۔اللّہ تعالی نے اس کی حفاظت کا ذمہ خود لے لیا اور فرمایا

ہم نے ہی اس کو اتارا ہے اور ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے





اس خدائی سند سے قرآن کی فضیلت اور اہمیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔قرآن مجید مقدس کتاب ہے۔اس کا ہر حرف،ہر لفظ روحانیت سے معطر ہے۔یہی وہ واحد کتاب ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جاتی ہے۔یہی وہ منفرد کتاب ہے جو انسانوں کے سینوں میں محفوظ ہے۔یہ کتاب باعثِ رحمت،باعثِ برکت اور باعثِ شفا ہے۔قرآن مجید جبرائیل امین کے ذریعے سرزمین مکہ و مدینہ میں نازل ہوا۔اللّہ تعالی نے جس طرح اپنے محبوب ﷺ کو رسول مقدس ﷺ بنایا اسی طرح قرآن کو کتاب مقدس بنایا۔مسلمانوں کی ترقی،استحکام اور عروج قرآنی تعلیمات سے وابستہ ہیں۔

قرآن کے بعد احادیث رسولﷺ کی اہمیت کو تسلیم کیا گیا ہے۔آپﷺ کی زبان مبارک سے نکلی ہوئی ہر بات میں اللّہ تعالی کی مرضی و منشا شامل ہے۔اسی بنا پر مفسرین نے آپﷺ کے الفاظ مبارکہ کو احادیث نبویہ سے تعبیر کر کے قرآن مجید کی تفسیر و تشریح قرار دیا ہے۔ارشادات رسولﷺ کو تسلیم کرنا اور ماننا ایمانیات کا حصہ ہے۔مرزا غلام احمد قادیانی نے رب کائنات کی اہانت،جناب رسالت مآبﷺ کی ذات سے عداوت کے علاوہ  قرآن مجید اور احادیث مبارکہ پر بھی رکیک حملے کیے ہیں۔

ملاحضہ فرمائیے

 "انا انزلناہ قریباً من لقادیان"

اس کی تفسیر یہ ہے کہ

انا انزلناہ قریباً من دمشق بطرف شرقی عند المنارة ایضاً
کیونکہ اس عاجز کی سکونتی جگہ قادیان کے شرقی کنارہ پر ہے۔

تذکرہ مجموعہ الہامات ص76 طبع دوم از مرزا قادیانی

ہم کہتے ہیں قرآن کہاں موجود ہے؟اگر قرآن موجود ہوتا تو کسی کے آنے کی ضرورت کیا تھی؟مشکل تو یہی ہے کے قرآن دنیا سے اٹھ گیا ہے۔اسی لیے تو ضرورت پیش آئی کہ محمد رسولﷺ کو بروزی طور پر دوبارہ دنیا میں مبعوث کر کے آپ(مرزا قادیانی) پر قرآن اتارا جاۓ۔

(کلمة الفصل ص73 از مرزا بشر احمد ایم اے ابن مرزا قادیانی)

قرآن شریف خدا کے منہ کی کتاب اور میرے منہ کی باتیں ہیں

(تذکرہ مجموعہ الہامات ص635 طبع دوم از مرزا قادیانی)

میں خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں ان الہامات پر اس طرح ایمان لاتا ہوں جیسا کہ قرآن شریف پر اور خدا کی دوسری کتابوں پر، اور جس طرح میں قرآن شریف کو یقینی اور قطعی طور پر خدا کا کلام جانتا ہوں اسی طرح اس کلام کو بھی جو میرے اوپر نازل ہوتا ہے،خدا کا کلام یقین کرتا ہوں"

(حقیقت الوحی ص211، خزائن ص220،ج22 از مرزا قادیانی)

؎ آنچہ من پشتوم زوحی خدا
      بخدا پاک دانش زخطاء
    ہمچوں قرآن منزہ اش دائم
    از خطاہا ہمنیست ایمانم
   بخدا ہست ایں کلام مجید
    از دہان خداۓ پاک و وحید
    وان یقین کلیم بر تورات
    وان یقین ہاۓ سید سادات
   کم نیم زاں ہمہ بروۓ یقین
   بر کہ گوید دروغ ہست لعین

ترجمہ
جو کچھ میں اللّہ کی وحی سے سنتا ہوں۔خدا کی قسم اسے ہر قسم کی خطا سے پاک سمجھتا ہوں۔قرآن کی طرح میری وحی خطاؤں سے پاک ہے۔یہ میرا ایمان ہے۔خدا کی قسم یہ کلام مجید جو خداۓ یکتا کے منہ سے نکلا ہے جو یقین عیسیٰ علیہ السلام کو اپنی وحی پر، موسیٰ علیہ السلام کو اپنی تورات پر اور حضورﷺ کو قرآن مجید پر تھا۔میں ازروۓ یقین ان سب سے کم نہیں ہوں۔جو جھوٹ کہے وہ لعنتی ہے۔"

نزول المسیح ص99،خزائن ص477،ج18 از مرزا قادیانی

قارئین کرام
ان عقائد و نظریات کے حامل،قرآن و حدیث کے منکر قادیانی گروہ سے تعلقات رکھنا ایک مسلمان کی شان کے لائق ہے؟؟؟
نہیں اور ہرگز نہیں۔
تو قادیانی کافروں سے بچنا ہمارا دینی فریضہ ہے۔

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°

269 comments / Replies

  1. سابقہ نازل شدہ کتابیں اپنی قوموں کے ہاتھوں........... اور تحریف کے باعث اپنی حقیقی شکل سے محروم ہو گئی ہیں۔

    ReplyDelete

  2. ہم نے ہی اس کو اتارا ہے اور ہم ہی اس کی ......... کریں گے

    ReplyDelete
  3. قرآن مجید........کتاب ہے

    ReplyDelete
  4. اس کا ہر حرف،ہر لفظ..........سے معطر ہے

    ReplyDelete
  5. آپﷺ کی زبان مبارک سے نکلی ہوئی ہر بات میں اللّہ تعالی کی........... شامل ہے۔

    ReplyDelete
  6. مسلمانوں کی ترقی،استحکام اور عروج.......... سے وابستہ ہیں۔

    ReplyDelete
  7. ارشادات رسولﷺ کو تسلیم کرنا اور ماننا........ کا حصہ ہے۔

    ReplyDelete
  8. مشکل تو یہی ہے کہ قرآن .....سے اٹھ گیا ہے۔

    ReplyDelete
  9. قرآن مجید ...... کے ذریعے سر زمین ..... میں نازل ہوا۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. حضرت جبرائیل
      مکہ مکرمہ

      Delete
    2. جبراٸیل امین
      مکہ و مدینہ

      Delete
    3. حضرت جبراٸیل امین۔
      مکہ و مدینہ

      Delete
    4. حضرت جبرائیل,
      مکہ مکرمہ و مدینہ

      Delete
    5. Hazrat Jibreel AS
      Makah o madina

      Delete
    6. حضرت جبرائیل امین مکہ ومدینہ

      Delete
    7. حضرت جبرائیل
      مکہ مکرمہ

      Delete
    8. حضرت جبرا ہیل مکہ مکرمہ

      Delete
    9. جبرائیل علیہ السلام ۔مکہ مکرمہ

      Delete
  10. قرآن شریف خدا کے منہ کی کتاب ہے۔ اور میرے ...... کی باتیں ہیں۔

    ReplyDelete
  11. قادیانی کافروں سے بچنا ہمارا ..... ہے ۔

    ReplyDelete
  12. جو .... کہے وہ لعنتی ہے۔

    ReplyDelete
  13. قرآن کی طرح میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خطاٶں سے پاک ہے

    ReplyDelete
  14. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  15. یہ کتاب باعثِ رحمت ،باعثِ برکت اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے

    ReplyDelete
  16. .....انا انزلناه قريبا من

    ReplyDelete
  17. ہم نے ہی اسکو.....ہے اور ہم ہی اسکی .... کریں گے

    ReplyDelete
  18. مفسرین نے آپﷺ کے الفاظ مبارکہ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے تعبیر کر کے قرآن مجید کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قرار دیا ہے

    ReplyDelete
    Replies
    1. احادیث مبارکہ۔۔تفسیرو تشریح

      Delete
  19. قرآن کریم کے بعد.....کی اہمیت کو تسلیم کیا گیا ہے

    ReplyDelete
  20. مرزاغلام احمدقادیانی نےربِ کاٸنات کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب رسالت مآبﷺکی ذات سے عداوت کے علاوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر بھی رکیک حملے کیے ہیں

    ReplyDelete
    Replies
    1. اہانت قرآن مجید احادیثہ

      Delete
    2. اہانت قرآن مجید احادیثہ

      Delete
    3. اہانت
      قرآن مجید
      احادیث

      Delete
    4. ا عانت قرآن مجید احادیث

      Delete
    5. اہانت قرآن مجید احادیث

      Delete
    6. اہانت ۔قران مجید ۔احادیث

      Delete
  21. میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان سب سے کم نہیں ہوں

    ReplyDelete

Powered by Blogger.