Qurani Qirat ke mutaliq sawalat
قرآنی قرأت کے متعلق چند سوالات
سوال
اختلاف قرأت سے متعلق مندرجہ ذیل مسائل کے بارے میں علما کیا فرماتے ہیں ؟
لہجوں کا اختلاف تو اپنی جگہ ایک حقیقت ہے لیکن
بعض مقامات پر الفاظ اور معانی بھی بدل جاتے ہیں جیسے: سورة یوسف میں’’ یرتع ویلعب‘‘ کی ایک قرأت ’’وترتع وتلعب‘‘ ہے
بقول ابن کثیررحمة اللّٰہ اسی طرح سورة یوسف آیت ۱۱۰ میں ہے
بقول ابن کثیررحمة اللّٰہ اسی طرح سورة یوسف آیت ۱۱۰ میں ہے
’’وظنوا انھم قد کذبوا ‘‘
اسے حضرت عائشہؓ شد کے ساتھ پڑھنے کو سختی سے کہا کرتیں تھیں۔
کیا یہ قرأتیں حضور ﷺ سے ثابت ہیں؟
اور ایک قرأت کو دوسری پر ترجیح کی کیا وجہ ہے؟
مذاہب اربعہ میں سب قرأتیں ہیں یا وہاں بھی کسی ایک کو دوسری پرترجیح ہے ؟
جواب
بہت سی صحیح احادیث سے واضح ہوتا ہے کہ قرآن کریم ’’سات حروف‘‘ پر اتارا گیا ہے، اس سے مراد وہ قرأتیں ہیں جو تواتر کے ساتھ منقول چلی آرہی ہیں، البتہ تفصیل میں علما کی دو رائیں ہیں، بعض اہل علم کی تحقیق کے مطابق یہ قرأتیں ہجرت سے قبل مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی ہیں، جبکہ دیگر علما کا کہنا ہے کہ مدینہ منورہ میں نازل ہوئی ہیں، دونوں اقوال میں تطبیق کی صورت یوں بتائی گئی ہےکہ قرأتوں کے نزول کا آغاز تو قرآن کریم کے ساتھ ساتھ مکہ مکرمہ میں ہی ہوچکا تھا، لیکن مکہ میں زبان کے ایک ہونے کی بنا پر انکے استعمال کی ضرورت پیش نہیں آئی، مدینہ میں جب لہجوں اور زبانوں کے بولنے والے قبائل اسلام میں داخل ہونے لگے تو ان کا استعمال بھی ہونے لگا، معلوم ہوا کہ ان قرأتوں کا ثبوت رسول ﷺ سے ہے۔ یہاں یہ پہلو بھی واضح رہے کہ متواتر قرأتوں کی قبولیت کے لیے یہ شرط ہے کہ عربی زبان میں اس کی قوی وجہ ہو، رسم عثمانی کےموفق ہو اور تواتر کے ساتھ منقول ہو۔ یہی ’’ قرأت سبعہ متواترہ‘‘ کہلاتی ہیں، اور جن قرأتوں میں ان تینوں میں سے کوئی ایک شرط نہ پائی جائے وہ ’’شاذ ‘‘کہلاتی ہیں۔ امام ابن جزریؒ نے ان قرأت کے فوائد اور حکمتوں پر تفصیلی کلام کیا ہے۔
مذکورہ تفصیل سے ثابت ہوا کہ قرأت کی دو قسمیں ہیں، اب ان میں سے متواترکی شاذ پر ترجیح واضح ہے، مزید براں علما نے ’’علم الاحتجاج‘‘ کے نام سے ایک مستقل علم کی بنیاد ڈالی ہے، جس میں لغت وعربیت کے پہلو سےان قرأت کی علم و توجیہات کی تحقیق کی جاتی ہے، اور ترجیح کے معیارات قائم کیے گئے ہیں، موضوع سے متعلقہ کتب میں اس کی تفصیل دیکھی جاسکتی ہے۔
امام ابوحنیفہ رحمة اللّٰہ ، امام عاصم کوفی رحمة اللّٰہ کی قرأت کو ترجیح دیتے ہیں، باقی ائمہ عموما روایت حفص کو ترجیح دیتے ہیں۔
واللّٰہ اعلم

پلیز سوالات بھیج دیں
ReplyDelete۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا اختلاف اپنی جگہ حقیقت ہے
ReplyDeleteلہجوں
Deleteلہجوں
Deleteلہجوں
Deleteلہجوں
Deleteلہجوں
Deleteلہجوں
Deleteلہجوں
Deleteلہجو ں
Deleteلہجوں
Deleteلہجوں
Deleteلہجوں
Deleteلہجوں
Deleteلہجوں
Deleteلہجوں
Deleteبعض مقامات پر الفاظ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی بدل جاتے ہیں
ReplyDeleteمعانی
Deleteمعنی
Deleteمعنی
Deleteمعنی
Deleteمعنی
Deleteمعنی
Deleteمعنی
Deleteمعانی
Deleteمعا نی
Deleteمعنی
Deleteمعنی
DeleteMyani
Deleteمعنی
Deleteمعانی
Deleteمعانی
Deleteاسے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ۔۔۔۔۔۔۔کے ساتھ پڑھنے کو سختی سے کہا کرتییں تھیں۔
ReplyDeleteشد
Deleteشد
Deleteشد
Deleteشد
Deleteشد
Deleteشد
Deleteشد
Deleteشد
Deleteشد
Deleteشد
Deleteشد
Deleteشد
Deleteکیا یہ۔۔۔۔۔۔۔ حضور ﷺ سے ثابت ہے؟
ReplyDeleteقرأتیں
Deleteقراتیں
Deleteقراتیں
Deleteقراتیں
Deleteقراتیں
Deleteقراتیں
Deleteقراتیں
Deleteقراتیں
Deleteقرأتیں
Deleteقراتیں
Deleteقراتیں
Deleteتفسیل میں علماء کی۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں
ReplyDeleteدو، رائے
Deleteدو راے
Deleteدو راے
Deleteدو رائے
Deleteدو رائیں
Deleteدو راے
Deleteدو راے
Deleteدو راے
Deleteدو راۓ
Deleteدورائے
Deleteدو راٸے
Deleteدو رائے
Deleteدو راۓ
Deleteقرائتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سےقبل۔۔۔۔۔۔میں نازل ہوئی
ReplyDeleteہجرت
Deleteمکہ مکرمہ
ہجرت ،مکہ مکرمہ
Deleteہجرت ۔ مکہ مکرمہ
Deleteہجرت مکہ مکرمہ
Deleteہجرت, مکہ مکرمہ
Deleteہجرت۔مکہ مکرمہ
Deleteہجرت۔ مکہ مکرمہ
Deleteہجرت
Deleteمکہ مکرمہ
ہجرت
Deleteمکہ مکرمہ
ہجرت مکہ مکرمہ
Deleteہجرت
Deleteمکہ مکرمہ
ہجرت
Deleteمکہ مکرمہ
جن قرأتوں میں کوئی ایک شرط نہ پائی جائے وہ ’’۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ‘‘کہلاتی ہیں۔
ReplyDeleteشاذ
Deleteشاذ
Deleteشاز
Deleteشاذ
Deleteشاذ
Deleteشاذ
Deleteشاذ
Deleteشاذ
Deleteشاذ
Deleteشاذ
Deleteشاذ
DeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteاَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ReplyDeleteوعلیکم السلام
Deleteوعلیکم السلام
Deleteوعلیکم السلام
Deleteقرآن کریم کتنے حروف پر اتارا گیا؟
ReplyDeleteسات حروف پر
Deleteسات
Deleteسات حروف پر
Deleteسات
Deleteحروف
سات حروف
Deleteسات حروف
Deleteسات
Deleteسات حروف
Deleteسات حروف
Deleteسات
Deleteسات
Deleteمتواتر قرآتوں کی قبولیت کے لیے کیا شرط ہے؟
ReplyDeleteعربی زبان میں اس کی قوی وجہ ہو، رسم عثمانی کےموفق ہو اور تواتر کے ساتھ منقول ہو
Delete
Deleteعربی زبان میں اس کی قوی وجہ ہو، رسم عثمانی کےموفق ہو اور تواتر کے ساتھ منقول ہو
عربی زبان میں اس کی قوی وجہ ہے رسم
Deleteعثما نی کے موفق ہو اور تواتر کے ساتھ منقول
ہو
Deleteعربی زبان میں اس کی قوی وجہ ہے رسم
عثما نی کے موفق ہو اور تواتر کے ساتھ منقول
ہو
عربی زبان میں اس کی قوی وجہ ہو، رسم عثمانی کےموفق ہو اور تواتر کے ساتھ منقول ہو
Deleteعربی زبان میں اس کی قوی وجہ ہو, رسم عثمانی کے موافق ہو اور تواتر کے ساتھ منقول ہو
Deleteشاذ قرات کونسی؟
ReplyDeleteجن قراتوں میں کوئ ایک شرط بھی نا پائ جاۓ
Delete
Deleteجن قرأتوں میں کوئی ایک شرط نہ پائی جائے وہ شاذ کہلاتی ہیں
شاذ سے مراد وہ قرأت ہے جس میں متواتر قرأت کی کوئی ایک وجہ نا پائی جائے۔
Deleteجن قرا ت میں کوی ایک شرط نہ پائ جا ے
Deleteوہ شا ذ کہلا تی ہے
Deleteشاذ سے مراد وہ قرأت ہے جس میں متواتر قرأت کی کوئی ایک وجہ نا پائی جائے
جن قراتو ں میں کوئی ایک شرط نہ پائی جائے وہ شاذ کہلاتی ہیں
Deleteجن قراتوں میں کوئ ایک شرط بھی نا پائ جاۓ
Deleteجن قراتوں میں کوئی ایک شرط بھی نا پائی جاۓ
Deleteقرات کی کتنی قسمیں ہیں؟
ReplyDeleteدو قسمیں ہیں
Deleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteامام ابو حنیفہ کس کی قرات کو ترجیح دیتے ہیں؟
ReplyDeleteامام عاصم کوفی رحمتہ اللہ کی
Deleteامام عاصم کوفی رحمة اللّٰہ کی
Deleteامام عاصم کوفی علیہ رحمۃ کی
Deleteامام عاصم کوفی علیہ رحمتہ کی
Deleteاما م عا صم کو فی
Deleteامام عاصم کوفی علیہ رحمتہ کی
Deleteامام عاصم کوفی رحمۃ اللہ علیہ
Deleteامام عاصم کوفی رحمتہ اللہ کی
Deleteامام عاصم کوفی رحمته الله عليه
Deleteاور باقی ائمہ کس کی قرات کو ترجیح دیتے؟
ReplyDeleteروایت حفص کو
Deleteروایت حفص کو
Deleteروایت حفص کو
Deleteروایت حفص کو
Deleteروایت حفص کو
Deleteروایت
Deleteحفص کو
روایت حفظ
Deleteروایت حفص
Deleteوظنوا انھم قد کذبوا
ReplyDeleteکو کونسی صحابیہ شد کے ساتھ پڑھنے کو سختی سے کہا کرتیں تھیں؟
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ
Deleteحضرت عائشہ رضی اللہ عنہ
Deleteحضرت بی بی عائشہ رضی اللہ عنہا
Deleteحضرت عاٸشہ رضی اللہ عنہا
Deleteحضرت عا ئشہ رضی اللہ عنہا
Deleteحضرت عاٸشہؓ
Deleteاماں عائشہ صدیقہ رض
Deleteحضرت عاءشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
Deleteحضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہ
Deleteعربی زبان میں اسکی قوی وجہ ہو, رسم عثمانی کے موفق ہو اور تواتر کے ساتھمنقول ہو
ReplyDeleteسورۃ یوسف میں "یرتع ویلعب" کی ایک قرات کونسی ہے؟؟
ReplyDeleteوترتع وتلعب
Deleteوترقع وتلعب
Deleteوترتح
Deleteوتلعب
وترتح و تلعب
Deleteوتر تح و تلعب
Deleteو ترتح و تلعب
Deleteوتر تخ وتلعب
Deleteوترقع وتلعب
Deleteبعض اہل علم کی تحقیق کے مطابق یہ قراتیں کہاں نازل ہوئی؟
ReplyDeleteہجرت سے قبل مکہ مکرمہ میں
Deleteہجرت سے قبل مکہ مکرمہ میں
Deleteہجرت سے قبل مکہ مکر مہ میں
Deleteہجرت سے قبل مکہ مکرمہ میں
Deleteہجرت سے قبل مکہ مکرمہ میں
Deleteہجرت سے قبل مکہ مکرمہ میں
Deleteہجرت سے قبل مکہ مکرمہ میں
Deleteکونسے امام نے ان قرات کے فوائد اور حکمتوں پر تفصیلی کلام کیا ہے؟
ReplyDeleteامام ابن جزریؒ رحمتہ اللہ علیہ
Deleteامام ابن جزری علیہ رحمۃ
Deleteاما م ابن جزری علیہ رحمتہ
Deleteامام ابن جزری رحمتہ
Deleteامام ابن جزری رحمتہ
Deleteامام ابن جزریؒ رحمتہ اللہ علیہ
Deleteامام ابن جزری رحمتہ اللہ نے
ReplyDeleteقرأتوں کے نزول کا آغاز تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ساتھ ساتھ مکہ مکرمہ میں ہی ہوچکا تھا
ReplyDeleteقرآن کریم
Deleteقرآن کریم
Deleteقرآن کریم
Deleteمتواتر قرأتوں کی قبولیت کے لیے یہ شرط ہے کہ عربی زبان میں اس کی قوی وجہ ہو، رسم عثمانی کےموفق ہو اور تواتر کے ساتھ منقول ہو۔ یہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہلاتی ہیں
ReplyDeleteسبعہ متواترہ
Deleteسبعہ متواتراہ
Deleteسبعہ متواتراہ
Delete