Sahah E Sittah Kutb Ahadees

بیان کتب حدیث


کتب حدیث میں مختلف اعتباروں سے دو  مشہور تقسیمیں ہیں۔

پہلی تقسیم


 حدیث کی کتابیں وضع وترتیب  مسائل کے اعتبار سے نو قسم پر ہیں۔


١-جامع                    ٢-سُنن
٣-مُسَند                  ٤-مُعجم
٥- جُزء                  ٦:مُفرَد
٧-غَرِيب                 ٨-مُستَخرَج
٩-مُستدرَك


جامع


 وہ کتاب ہے جس میں تفسیر ،عقائد،آداب, احکام،مناقب،سِیَر،فِتن ،علامات قیامت وغیرہا ہر قسم  کے مسائل کی احادیث مندرج ہوں۔کما قیل 

سِیَر آداب و تفسیر و عقائد
فِتَن احکَامُ واَشراط و مناقب

جیسے: بخاری و ترمذی۔






سُنَن


وہ کتاب ہے جس میں احکام کی احادیث فقہی ابواب کی ترتیب کے موافق بیان ہوں۔جیسے سنن ابوداؤد،سنن نسائ،سنن ابن ماجہ۔

مُسْنَد


 وہ کتاب ہے جس میں صحابہ کرام رضوان اللّٰه علیہم اجمعین کی ترتیب رُتبی یا ترتیب حروف ہجاء یاتقدّم و تاخِّر اسلامی
کے لحاظ سے احادیث مذکور ہوں جیسے: مسنداَحمد،مُسندِ دارمی۔

مُعْجَم


وہ کتاب ہے جس کے اندر وضع احادیث میں ترتیب اساتذہ کا لحاظ رکھا گیا ہو۔جیسے:معجم طبرانی۔

جُزء


وہ کتاب ہے جس میں صرف ایک مسئلہ کی احادیث یکجا جمع ہوں 

جیسے: جُزْءُ الْقِراءَۃ وَ جُزءَ رَفْعُ الْیَدَیْنِ لِلْبُخَاریؒ وَجُزءُالْقِراءَۃِ لِلْبَیْھَقِیؒ

مفرد 


وہ کتاب ہے جس میں صرف ایک شخص کی کل مرویات ذکر ہوں۔

غریب


وہ کتاب ہے جس میں ایک محدث کے متفردات جو کسی شیخ سے ہیں وہ ذکر ہوں
 (عجالۂ نافعہ:ص ١٤ عرف الشذّي)

مُستَخرج 


وہ کتاب ہے جس میں دوسری کتابوں کی حدیثوں کی زائد سندوں کا استخراج کیا گیا ہو۔  جیسے مُستَخرج اَبو عَوانہ۔

مستدرک


وہ کتاب ہے جس میں دوسری کتاب کی شرط کے موافق اس کی رہی ہوئ حدیثوں کو پورا کر دیا گیا ہو۔جیسے: مستدرک حاکم۔
(الحطه فی ذکر الصِحاحِ الستّه)

        دوسری تقسیم    


کتب حدیث مقبول و غیر مقبول ہونے کے اعتبار سے  پانچ قسم پر ہیں۔

پہلی قسم


وہ کتابیں جن میں سب  حدیثیں صحیح ہیں جیسے مؤطا امام مالک،صحیح بخاری،صحیح مسلم،صحیح ابن حبان،صحیح حاکم،مختارہ ضیاء مقدسی، صحیح ابن خزیمۃ،صحیح ابن عوانہ،صحیح ابن سکن،  متْقىٰ ابن جارود۔

دوسری قسم


وہ کتابیں ہیں جن میں احادیث،صحیح و حسن ضعیف ہر طرح کی ہیں مگر سب قابل احتجاج ہیں،کیونکہ ان میں جو حدیثیں ضعیف ہیں وہ بھی مرتبہ میں حَسن کے قریب ہیں ،جیسے  سنن ابو داؤد،جامع ترمذی،سنن نسائی،مسند احمد۔

تیسری تقسیم 


وہ کتابیں ہیں جن میں  حَسَن،صَالح،مُنکر،ہر نوع کی حدیثیں ہیں،جیسے


١- سنن ابن ماجه
        ٢- مسند طيالسى    
   ٣- زيادات ابن احمد بن حنبل
      ٤- مسند عبدالرزاق
٥- مسند سعيد بن منصور 
٦- مصنف ابی بکر بن ابی شیبہ
٧- مسند ابو يعلىٰ موصلى
٨- مسند بزّار 
      ٩- مسند ابن جرير    
      ١٠- تہزيب ابن جرير
 ١١- تفسیر ابن جریر 
  ١٢- تاريخ ابن مَردُوَيه
     ١٣- تفسير ابن مَردُويه  
     ١٤-طبراني كى معجم كبير
        ١٥- معجم صغير
          ١٦-معجم اوسط
        ١٧-سنن دارِ قُطني
         ١٨- غرائب دارِ قُطني  
         ١٩- حليه ابى نعيم
       ٢٠- سنن بيهقى
             ٢١- شعب الايمان بيهقى

چوتھی قسم 


وہ کتابیں ہیں جن میں سب حدیثیں ضعیف ہیں۔ اِلاّ مَا شَاءَ اللّٰه جیسے: نوادرُالاصول حکیم ترمذی،تاریخ الخلفاء، تاریخ ابن نجار، مسند الفردوس دیلمی، کتاب الضعفاء عقیلی، کامل ابن عدی، تاریخ خطیب بغدادی،تاریخ ابن عساکر۔

پانچویں قسم 


 وہ کتابیں ہیں جن سے موضوع حدیثیں معلوم ہوتی ہیں۔جیسے: موضوعات ابن جوزی،موضوعات شیخ محمد طاہر نہروانی وغیرہ۔رسالہ فِی مَا یَجِبُ حِفْظُهٗ للنَّاظِر،
مؤلفہ حضرت شاہ ولی اللّٰه محدث دہلوی


    بیانِ صِحا ح سِتّہ   


صحاح ستہ سے مراد  حدیث کی یہ چھ کتابیں ہیں ۔صحیح بخاری،صحیح مسلم، جامع ترمذی، سنن نسائ، سنن ابو داؤد، سنن ابن ماجہ 

اور بعض محدثین نے ابن ماجہ کی بجائے مؤطا امام مالک اور بعض نے مسند دارمی کو شمار کیا ہے اور ان چھ کتابوں کو  صحاح کہنا تغلیباً ہے ،کیونکہ صحیح تو صرف بخاری و مسلم ہی ہیں۔  
 (کذافی مقدمتہ المشکوٰۃ،عجالۂ نافعہ)


   مَراتبِ صِحاح سِتّہ  



پہلا مرتبہ بخاری کا ہے، دوسرا مسلم کا،تیسرا ابو داؤد کا ،چوتھا نسائی کا،پانچواں ترمذی کا ،چھٹا ابن ماجہ کا۔


   مَزَاہبِ صِحاح سِتّہ   


امام بخاریؒ مجتہد ہیں
(نافعہ کبیر کشف الحجاب) 
یا شافعی 
طبقات شافعیہ،ج :٢  الحطّه ص :١٢١
امام مسلمؒ شافعی ہیں
(الیانع الجنی ص:٤٩)
امام ابو داؤدؒ حنبلی ہیں
( الحطّہ ص:١٢٥)
یا شافعی
 (طبقات شافعیہ ج:٦ ص:٤٨)
امام نسائیؒ شافعی ہیں
(الحطّہ ص:١٢٧)
امام ترمذیؒ و ابن ماجہؒ بھی شافعی ہیں 
(عرف الشّذی)

266 comments / Replies

  1. کتب احدیث میں مخف اعتباروں سے۔۔۔۔۔۔۔تقسیمیں ہیں۔

    ReplyDelete
  2. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
    Replies
    1. This comment has been removed by the author.

      Delete
    2. Ye blog h ......likhty kux hn bnta kux h ....copy kr k past kren line aur phir drmean sy cut kr k blanks bnayen...

      Delete
  3. کتب حدیث میں مختلف اعتباروں سے دو مشہور ___________ ہیں۔

    ReplyDelete
  4. حدیث کی کتابیں وضع ____________ مسائل کے اعتبار سے نو قسم پر ہیں۔

    ReplyDelete
  5. پہلی تقسیم میں شامل نو کتابوں کے نام لکھیں؟؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. جامع
      سنن
      مسند
      معجم
      جزء
      مفرد
      غریب
      مستخرج
      مستدرک

      Delete
    2. جامع سنن مسند
      معجم جزء مفرد غریب
      مستخرج مستدرک

      Delete
    3. جامع
      سنن
      مسند
      معجم
      جزٕ
      مفرد
      غریب
      مستخرج
      مستدرک

      Delete
    4. جا مع
      سنن
      مسند
      معجم
      جز
      مفرد
      غریب
      مستخرج
      مستدرک

      Delete
    5. جامع
      سُنن
      مُسَند
      مُعجم
      جُزء
      مُفرد
      غَرِیب
      مُستَخرَج
      مُستدرَك

      Delete
    6. جامع سبب مسند معین جاء مفرد غریب مستخرج مستدرک

      Delete
    7. جامع
      سنن
      مسند
      معجم
      جزء
      مفرد
      غریب
      مستخرج
      مستدرک

      Delete
    8. جامع
      سنن
      مسند
      معجم
      جزء
      مفرد
      غریب
      مستخرج
      مستدرک

      Delete



  6. وہ کتاب ہے جس میں تفسیر ،عقائد،آداب_____,
    احکام،مناقب،سِیَر،فِتن ،علامات قیامت وغیرہا ہرقسم کے مسائل کی احادیث مندرج ہوں۔ا

    ReplyDelete
  7. سِیَر آداب و تفسیر و عقائد
    فِتَن احکَامُ و_______ و مناقب

    ReplyDelete
  8. جامع
    سنن
    معجم
    مسند
    جزء
    مفرد
    غریب
    مستخرج
    مستدرک

    ReplyDelete
  9. جامع کی مثال؟؟؟ کتب کے نام لکھیں

    ReplyDelete
    Replies
    1. وہ کتاب جس میں تفسیر,عقائد,احکام,اداب,مناقب,فتن,علامات قیامت وغیرہ
      بخاری, ترمزی

      Delete

    2. وہ کتاب ہے جس میں تفسیر ،عقائد،آداب, احکام،مناقب،سِیَر،فِتن ،علامات قیامت وغیرہا ہر قسم کے مسائل کی احادیث مندرج ہوں

      جیسے بخاری و ترمزی

      Delete
  10. سُنَن وہ کتاب ہے جس میں احکام کی احادیث کی ترتیب کے موافق بیان ہوں_________

    ReplyDelete
  11. سنن میں شامل کتابوں کے نام لکھیں؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. سنن ابو داؤد
      سنن نسائ
      سنن ابن ماجہ

      Delete
    2. سنن ابو دواد
      سنن نسائی
      سنن ابن ماجہ

      Delete

    3. سنن ابو دواد
      سنن نسائی
      سنن ابن ماجہ

      Delete
    4. This comment has been removed by the author.

      Delete

    5. سنن ابو دواد
      سنن نسائی
      سنن ابن ماجہ

      Delete
    6. سنن ابو دواد
      سنن نسإی
      سنن ابن ماجہ

      Delete
    7. سنن ابو داود
      سنن نسا ی
      سنن ابن ما جہ

      Delete
    8. سنن نسائی
      سنن ابن ماجہ
      سنن ابو داؤد

      Delete
    9. سنن ابو دادو
      سنن نسایئ
      سنن ابن ماجہ

      Delete
    10. سنن ابو داؤد
      سنن نسائ
      سنن ابن ماجہ


      Delete
    11. سنن ابو داؤد
      سنن نسائ
      سنن ابن ماجہ

      Delete
    12. سنن ابو داؤد
      سنن نسائ
      سنن ابن ماجہ

      Delete
  12. مُسْنَد
    وہ کتاب ہے جس میں صحابہ کرام رضوان اللّٰه علیہم اجمعین کی ______ یا ترتیب حروف ہجاء یاتقدّم
    __________و
    کے لحاظ سے احادیث مذکور ہوں

    ReplyDelete
    Replies
    1. ترتیب رتبی
      تاخر اسلامی

      Delete
    2. ترتیب رتبی

      تاخیر اسلامی

      Delete
    3. ترتیب رتبی
      تاخیر اسلامی

      Delete
    4. ترتيب رتبی تاخير اسلامی

      Delete
    5. تر تیب رتبی تاخر اسلا می

      Delete
    6. ترتیب رتبی

      تاخیر اسلامی

      Delete
    7. ترتیب رتبی
      تأخر اسلامی

      Delete
    8. ترتیب رتبی
      تاخر اسلامی

      Delete
  13. مسنداَحمد،مُسندِ دارمی۔
    کونسی تقسیم میں شامل ہیں؟

    ReplyDelete
  14. ___________
    وہ کتاب ہے جس کے اندر وضع احادیث میں ترتیب اساتذہ کا لحاظ رکھا گیا ہو

    ReplyDelete
  15. Replies

    1. وہ کتاب ہے جس میں صرف ایک مسئلہ کی احادیث یکجا جمع ہوں

      Delete
    2. وہ کتاب جس میں صرف ایک مسئلہ کی احادیث یکجا جمع ہوں

      Delete
    3. وہ کتا ب جس میں صرف ایک مسئلہ کی احا دیث یکجا ہوں

      Delete
    4. وہ کتاب جس میں صرف ایک مسلہ کی احادیث یکجا جمع ہوں

      Delete
    5. وہ کتاب جس میں صرف ایک مسئلہ کی احادیث یکجا جمع ہوں

      Delete
    6. وہ کتاب جس میں ایک مسئلہ کی احادیث یکجا ہوں

      Delete
  16. مفرد سے مراد کونسی کتاب ہے؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. وہ کتاب ہے جس میں ایک ہی محدث کی مرویات ہوں

      Delete

    2. وہ کتاب ہے جس میں صرف ایک شخص کی کل مرویات ذکر ہوں۔

      Delete
    3. وہ کتاب جس میں صرف ایک شخص کی کل مرویات ذکر ہوں

      Delete
    4. وہ کتاب جس میں صرف ایک شخص کی کل مرویا ت ہوں

      Delete
    5. وہ کتاب جس میں ایک ہی محدث کی کل مرویات ہوں

      Delete
    6. وہ کتاب جس میں صرف ایک شخص کی کل مرویات ہوں

      Delete
    7. وہ کتاب جس میں فقط ایک شخص کی کل مرویات ہوں

      Delete
  17. Replies

    1. وہ کتاب ہے جس میں ایک محدث کے متفردات جو کسی شیخ سے ہیں وہ ذکر ہوں

      Delete
    2. وہ کتاب جس میں ایک ہی محدث کے شیخ کے تفردات جمع کیے ہوں

      Delete
    3. وہ کتاب جس میں ایک ہی محدث کے متفردات جو کسی شیخ سے ہیں وہ ذکر ہوں

      Delete
    4. وہ کتا ب ہے جس میں ایک ہی محدث کے متفر دات جو کسی شیخ سے ہیں وہ ذکر ہوں

      Delete

    5. وہ کتاب ہے جس میں ایک محدث کے متفردات جو کسی شیخ سے ہیں وہ ذکر ہوں

      Delete
    6. وہ کتاب جس میں ایک محدت کے متفردات جو کسی شیخ سے ہیں وہ ذکر ہوں

      Delete

    7. وہ کتاب ہے جس میں ایک محدث کے متفردات جو کسی شیخ سے ہیں وہ ذکرہوں

      Delete
  18. وہ کتاب ہے جس میں ایک مسئلے کی احادیث یکجا ہوں

    ReplyDelete
  19. ____________
    وہ کتاب ہے جس میں دوسری کتابوں کی حدیثوں

    کی زائد سندوں کا استخراج کیا گیا ہو۔

    ReplyDelete
  20. مستدرک کی وضاحت کریں؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. وہ کتاب ہے جس میں دوسری کتاب کی شروط کے موافق اس کی احادیث کو پورا کر دیا گیا ہو

      Delete
    2. وہ کتاب جس میں دوسری کتاب کی شرط کے موافق اس کی رہی ہوئی حدیثوں کو پورا کر دیا گیا ہو

      Delete

    3. وہ کتاب ہے جس میں دوسری کتاب کی شرط کے موافق اس کی رہی ہوئ حدیثوں کو پورا کر دیا گیا ہو

      Delete
    4. وہ کتا ب جس میں دوسری کتاب کی شروط کے
      موافق اس کی رہی ہوی حدیثوں کو پورا کر دیا
      گیا ہو

      Delete

    5. وہ کتاب ہے جس میں دوسری کتاب کی شروط کے موافق اس کی احادیث کو پورا کر دیا گیا ہو

      Delete

  21. وہ کتاب ہے جس میں دوسری کتاب کی شرط کے موافق اس کی رہی ہوئ حدیثوں کو پورا کر دیا گیا ہو۔جیسے: مستدرک حاکم۔

    ReplyDelete

  22. کتب حدیث مقبول و ___________ ہونے کے اعتبار سے __________ پر ہیں۔

    ReplyDelete
  23. پہلی قسم میں شامل کتابوں کے نام لکھیں؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. موطا امام مالک
      صحیح بخاری
      صحیح مسلم
      صحیح ابن حبان
      صحیح حاکم
      صحیح ابن خزمیتہ
      صحیح ابن عوانہ
      صحیح ابن سکن
      مختارہ ضیاءمقدوسی
      مثقی ابن جارود

      Delete
    2. مؤطا امام مالک
      صحیح بخاری
      صحیح مسلم
      صحیح ابن حبان
      صحیح حاکم
      مختارہ ضیاء مقدسی
      صحیح ابن خزیمۃ
      صحیح ابن عوانہ
      صحیح ابن سکن
      متْقىٰ ابن جارود

      Delete
    3. موطا امام مالک
      صحیح بخاری
      صحیح مسلم
      صحیح ابن حبان
      صحیح حاکم
      صحیح ابن خزمیتہ
      صحیح ابن عوانہ
      صحیح ابن سکن
      مختارہ ضیاءمقدوسی
      مثقی ابن جارود

      Delete

    4. موطا امام مالک
      صحیح بخاری
      صحیح مسلم
      صحیح ابن حبان
      صحیح حاکم
      صحیح ابن خزمیتہ
      صحیح ابن عوانہ
      صحیح ابن سکن
      مختارہ ضیاء مقدوسی
      مثقی ابن جارود

      Delete
  24. دوسری قسم کونسی ہے؟ وضاحت کریں

    ReplyDelete
    Replies
    1. وہ کتابیں جن میں احادیث, صحیح وحسن ضعیف ہر طرح کی ہیں مگر سب قابل احتجاج ہیں کیونک ان میں جو احادیثیں ضعیف ہیں وہ بھی مرتبہ میں حسن کے قریب ہیں جیسے سنن ابو دواد
      جامع ترمذی,مسنداحمد

      Delete

    2. وہ کتابیں ہیں جن میں احادیث،صحیح و حسن ضعیف ہر طرح کی ہیں مگر سب قابل احتجاج ہیں،کیونکہ ان میں جو حدیثیں ضعیف ہیں وہ بھی مرتبہ میں حَسن کے قریب ہیں
      ،جیسے سنن ابو داؤد
      جامع ترمذی،سنننسائی،مسند احمد

      Delete

    3. وہ کتابیں جن میں احادیث, صحیح وحسن ضعیف ہر طرح کی ہیں مگر سب قابل احتجاج ہیں کیونک ان میں جو احادیثیں ضعیف ہیں وہ بھی مرتبہ میں حسن کے قریب ہیں جیسے سنن ابو دواد
      جامع ترمذی,مسنداحمد

      Delete
  25. تیسری تقسیم میں شامل کتابوں میں سے 6 کتابوں کے نام لکھیں؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. سنن ابن ماجہ
      مسند طیالسی
      مسند عبدالرزاق
      مسند بزار
      مسند ابن جریر
      تفسیر ابن جریر

      Delete
    2. مسند ابن جرير
      تہزيب ابن جرير
      تفسیر ابن جریر
      تاريخ ابن مَردُوَيه
      مسند بزار
      مسند عبدالرزاق

      Delete
  26. چوتھی قسم وہ کتابیں ہیں جن میں سب حدیثیں ________ ہیں۔

    ReplyDelete
  27. پانچویں قسم میں وہ کتابیں ہیں جن سے _______ معلوم ہوتی ہیں۔

    ReplyDelete
  28. صحاح ستہ سے مراد ۔۔۔۔۔۔کتابیں ہے

    ReplyDelete
  29. صحیح تو صرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں

    ReplyDelete
  30. پہلا مرتبہ ۔۔۔۔۔۔۔کا ہے

    ReplyDelete
  31. امام نسائی علیہ رحمۃ ۔۔۔۔۔ہیں

    ReplyDelete
  32. صحاح ستہ سے مراد کونسی کتابیں ہیں؟

    ReplyDelete
    Replies

    1. صحاح ستہ سے مراد حدیث کی یہ چھ کتابیں ہیں ۔صحیح بخاری،صحیح مسلم، جامع ترمذی، سنن نسائ، سنن ابو داؤد، سنن ابن ماجہ

      Delete

    2. صحاح ستہ سے مراد حدیث کی یہ چھ کتابیں ہیں ۔صحیح بخاری،صحیح مسلم، جامع ترمذی، سنن نسائ، سنن ابو داؤد، سنن ابن ماجہ

      Delete
  33. اور بعض محدثین نے ابن ماجہ کی بجائے مؤطا امام مالک اور بعض نے __________ کو شمار کیا ہے اور ان چھ کتابوں کو صحاح کہنا تغلیباً ہے ،کیونکہ صحیح تو صرف بخاری و مسلم ہی ہیں

    ReplyDelete
  34. اور ان چھ کتابوں کو صحاح کہنا۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ،

    ReplyDelete

Powered by Blogger.