Sahah E Sittah Kutb Ahadees
بیان کتب حدیث
کتب حدیث میں مختلف اعتباروں سے دو مشہور تقسیمیں ہیں۔
پہلی تقسیم
حدیث کی کتابیں وضع وترتیب مسائل کے اعتبار سے نو قسم پر ہیں۔
١-جامع ٢-سُنن
٣-مُسَند ٤-مُعجم
٥- جُزء ٦:مُفرَد
٧-غَرِيب ٨-مُستَخرَج
٩-مُستدرَك
جامع
وہ کتاب ہے جس میں تفسیر ،عقائد،آداب, احکام،مناقب،سِیَر،فِتن ،علامات قیامت وغیرہا ہر قسم کے مسائل کی احادیث مندرج ہوں۔کما قیل
سِیَر آداب و تفسیر و عقائد
فِتَن احکَامُ واَشراط و مناقب
جیسے: بخاری و ترمذی۔
سُنَن
وہ کتاب ہے جس میں احکام کی احادیث فقہی ابواب کی ترتیب کے موافق بیان ہوں۔جیسے سنن ابوداؤد،سنن نسائ،سنن ابن ماجہ۔
مُسْنَد
وہ کتاب ہے جس میں صحابہ کرام رضوان اللّٰه علیہم اجمعین کی ترتیب رُتبی یا ترتیب حروف ہجاء یاتقدّم و تاخِّر اسلامی
کے لحاظ سے احادیث مذکور ہوں جیسے: مسنداَحمد،مُسندِ دارمی۔
مُعْجَم
وہ کتاب ہے جس کے اندر وضع احادیث میں ترتیب اساتذہ کا لحاظ رکھا گیا ہو۔جیسے:معجم طبرانی۔
جُزء
وہ کتاب ہے جس میں صرف ایک مسئلہ کی احادیث یکجا جمع ہوں
جیسے: جُزْءُ الْقِراءَۃ وَ جُزءَ رَفْعُ الْیَدَیْنِ لِلْبُخَاریؒ وَجُزءُالْقِراءَۃِ لِلْبَیْھَقِیؒ
مفرد
وہ کتاب ہے جس میں صرف ایک شخص کی کل مرویات ذکر ہوں۔
غریب
وہ کتاب ہے جس میں ایک محدث کے متفردات جو کسی شیخ سے ہیں وہ ذکر ہوں
(عجالۂ نافعہ:ص ١٤ عرف الشذّي)
مُستَخرج
وہ کتاب ہے جس میں دوسری کتابوں کی حدیثوں کی زائد سندوں کا استخراج کیا گیا ہو۔ جیسے مُستَخرج اَبو عَوانہ۔
مستدرک
وہ کتاب ہے جس میں دوسری کتاب کی شرط کے موافق اس کی رہی ہوئ حدیثوں کو پورا کر دیا گیا ہو۔جیسے: مستدرک حاکم۔
(الحطه فی ذکر الصِحاحِ الستّه)
دوسری تقسیم
کتب حدیث مقبول و غیر مقبول ہونے کے اعتبار سے پانچ قسم پر ہیں۔
پہلی قسم
وہ کتابیں جن میں سب حدیثیں صحیح ہیں جیسے مؤطا امام مالک،صحیح بخاری،صحیح مسلم،صحیح ابن حبان،صحیح حاکم،مختارہ ضیاء مقدسی، صحیح ابن خزیمۃ،صحیح ابن عوانہ،صحیح ابن سکن، متْقىٰ ابن جارود۔
دوسری قسم
وہ کتابیں ہیں جن میں احادیث،صحیح و حسن ضعیف ہر طرح کی ہیں مگر سب قابل احتجاج ہیں،کیونکہ ان میں جو حدیثیں ضعیف ہیں وہ بھی مرتبہ میں حَسن کے قریب ہیں ،جیسے سنن ابو داؤد،جامع ترمذی،سنن نسائی،مسند احمد۔
تیسری تقسیم
وہ کتابیں ہیں جن میں حَسَن،صَالح،مُنکر،ہر نوع کی حدیثیں ہیں،جیسے
١- سنن ابن ماجه
٢- مسند طيالسى
٣- زيادات ابن احمد بن حنبل
٤- مسند عبدالرزاق
٥- مسند سعيد بن منصور
٦- مصنف ابی بکر بن ابی شیبہ
٧- مسند ابو يعلىٰ موصلى
٨- مسند بزّار
٩- مسند ابن جرير
١٠- تہزيب ابن جرير
١١- تفسیر ابن جریر
١٢- تاريخ ابن مَردُوَيه
١٣- تفسير ابن مَردُويه
١٤-طبراني كى معجم كبير
١٥- معجم صغير
١٦-معجم اوسط
١٧-سنن دارِ قُطني
١٨- غرائب دارِ قُطني
١٩- حليه ابى نعيم
٢٠- سنن بيهقى
٢١- شعب الايمان بيهقى
چوتھی قسم
وہ کتابیں ہیں جن میں سب حدیثیں ضعیف ہیں۔ اِلاّ مَا شَاءَ اللّٰه جیسے: نوادرُالاصول حکیم ترمذی،تاریخ الخلفاء، تاریخ ابن نجار، مسند الفردوس دیلمی، کتاب الضعفاء عقیلی، کامل ابن عدی، تاریخ خطیب بغدادی،تاریخ ابن عساکر۔
پانچویں قسم
وہ کتابیں ہیں جن سے موضوع حدیثیں معلوم ہوتی ہیں۔جیسے: موضوعات ابن جوزی،موضوعات شیخ محمد طاہر نہروانی وغیرہ۔رسالہ فِی مَا یَجِبُ حِفْظُهٗ للنَّاظِر،
مؤلفہ حضرت شاہ ولی اللّٰه محدث دہلوی
بیانِ صِحا ح سِتّہ
صحاح ستہ سے مراد حدیث کی یہ چھ کتابیں ہیں ۔صحیح بخاری،صحیح مسلم، جامع ترمذی، سنن نسائ، سنن ابو داؤد، سنن ابن ماجہ
اور بعض محدثین نے ابن ماجہ کی بجائے مؤطا امام مالک اور بعض نے مسند دارمی کو شمار کیا ہے اور ان چھ کتابوں کو صحاح کہنا تغلیباً ہے ،کیونکہ صحیح تو صرف بخاری و مسلم ہی ہیں۔
(کذافی مقدمتہ المشکوٰۃ،عجالۂ نافعہ)
مَراتبِ صِحاح سِتّہ
پہلا مرتبہ بخاری کا ہے، دوسرا مسلم کا،تیسرا ابو داؤد کا ،چوتھا نسائی کا،پانچواں ترمذی کا ،چھٹا ابن ماجہ کا۔
مَزَاہبِ صِحاح سِتّہ
امام بخاریؒ مجتہد ہیں
(نافعہ کبیر کشف الحجاب)
یا شافعی
طبقات شافعیہ،ج :٢ الحطّه ص :١٢١
امام مسلمؒ شافعی ہیں
(الیانع الجنی ص:٤٩)
امام ابو داؤدؒ حنبلی ہیں
( الحطّہ ص:١٢٥)
یا شافعی
(طبقات شافعیہ ج:٦ ص:٤٨)
امام نسائیؒ شافعی ہیں
(الحطّہ ص:١٢٧)
امام ترمذیؒ و ابن ماجہؒ بھی شافعی ہیں
(عرف الشّذی)

کتب احدیث میں مخف اعتباروں سے۔۔۔۔۔۔۔تقسیمیں ہیں۔
ReplyDeleteدو مشہور
Deleteدومشہور
Deleteدو مشہور
Deleteدو مشہور
Deleteدو مشہور
Deleteدو مشہور
Deleteدو مشہور
Deleteدو مشہور
Deleteدو مشہور
Deleteدو مشہور
DeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
DeleteYe blog h ......likhty kux hn bnta kux h ....copy kr k past kren line aur phir drmean sy cut kr k blanks bnayen...
Deleteکتب حدیث میں مختلف اعتباروں سے دو مشہور ___________ ہیں۔
ReplyDeleteتقسیمیں
Deleteتقسیمیں
Deleteتقسیمیں
Deleteتقسمیں
Deleteتقسمیں
Deleteتقسمیں
Deleteتقسیمین
Deleteتقسیمیں
Deleteتقسیمیں
Deleteتقسیمیں
Deleteحدیث کی کتابیں وضع ____________ مسائل کے اعتبار سے نو قسم پر ہیں۔
ReplyDeleteوترتیب
Deleteوترتیب
Deleteوترتیب
Deleteو ترتیب
Deleteو ترتيب
Deleteتر تیب
Deleteو ترتیب
Deleteترتیب
Deleteپہلی تقسیم میں شامل نو کتابوں کے نام لکھیں؟؟
ReplyDeleteجامع
Deleteسنن
مسند
معجم
جزء
مفرد
غریب
مستخرج
مستدرک
جامع سنن مسند
Deleteمعجم جزء مفرد غریب
مستخرج مستدرک
جامع
Deleteسنن
مسند
معجم
جزٕ
مفرد
غریب
مستخرج
مستدرک
جا مع
Deleteسنن
مسند
معجم
جز
مفرد
غریب
مستخرج
مستدرک
جامع
Deleteسُنن
مُسَند
مُعجم
جُزء
مُفرد
غَرِیب
مُستَخرَج
مُستدرَك
جامع سبب مسند معین جاء مفرد غریب مستخرج مستدرک
Deleteجامع
Deleteسنن
مسند
معجم
جزء
مفرد
غریب
مستخرج
مستدرک
جامع
Deleteسنن
مسند
معجم
جزء
مفرد
غریب
مستخرج
مستدرک
ReplyDeleteوہ کتاب ہے جس میں تفسیر ،عقائد،آداب_____,
احکام،مناقب،سِیَر،فِتن ،علامات قیامت وغیرہا ہرقسم کے مسائل کی احادیث مندرج ہوں۔ا
جامع
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteجا مع
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteسِیَر آداب و تفسیر و عقائد
ReplyDeleteفِتَن احکَامُ و_______ و مناقب
اشراط
Deleteاشراط
Deleteاشراط
Deleteاشراط
Deleteاشراط
Deleteاشراط
Deleteاشراط
Deleteاشراط
Deleteجامع
ReplyDeleteسنن
معجم
مسند
جزء
مفرد
غریب
مستخرج
مستدرک
جامع کی مثال؟؟؟ کتب کے نام لکھیں
ReplyDeleteبخاری و ترمذی
Deleteوہ کتاب جس میں تفسیر,عقائد,احکام,اداب,مناقب,فتن,علامات قیامت وغیرہ
Deleteبخاری, ترمزی
بخا ری و تر مزی
Delete
Deleteوہ کتاب ہے جس میں تفسیر ،عقائد،آداب, احکام،مناقب،سِیَر،فِتن ،علامات قیامت وغیرہا ہر قسم کے مسائل کی احادیث مندرج ہوں
جیسے بخاری و ترمزی
بخاری و ترمذی
Deleteبخاری و ترمذی
Deleteسُنَن وہ کتاب ہے جس میں احکام کی احادیث کی ترتیب کے موافق بیان ہوں_________
ReplyDeleteفقہی ابواب کی
Deleteفقہی ابواب
Deleteفقہی ابواب
Deleteفقہی ابواب
Deleteفقہی ابواب
Deleteفقیی ابواب
Deleteفقہی ابواب
Deleteسنن میں شامل کتابوں کے نام لکھیں؟
ReplyDeleteسنن ابو داؤد
Deleteسنن نسائ
سنن ابن ماجہ
سنن ابو دواد
Deleteسنن نسائی
سنن ابن ماجہ
Deleteسنن ابو دواد
سنن نسائی
سنن ابن ماجہ
This comment has been removed by the author.
Delete
Deleteسنن ابو دواد
سنن نسائی
سنن ابن ماجہ
سنن ابو دواد
Deleteسنن نسإی
سنن ابن ماجہ
سنن ابو داود
Deleteسنن نسا ی
سنن ابن ما جہ
سنن نسائی
Deleteسنن ابن ماجہ
سنن ابو داؤد
سنن ابو دادو
Deleteسنن نسایئ
سنن ابن ماجہ
سنن ابو داؤد
Deleteسنن نسائ
سنن ابن ماجہ
سنن ابو داؤد
Deleteسنن نسائ
سنن ابن ماجہ
سنن ابو داؤد
Deleteسنن نسائ
سنن ابن ماجہ
مُسْنَد
ReplyDeleteوہ کتاب ہے جس میں صحابہ کرام رضوان اللّٰه علیہم اجمعین کی ______ یا ترتیب حروف ہجاء یاتقدّم
__________و
کے لحاظ سے احادیث مذکور ہوں
ترتیب رتبی
Deleteتاخر اسلامی
ترتیب رتبی
Deleteتاخیر اسلامی
ترتیب رتبی
Deleteتاخیر اسلامی
ترتيب رتبی تاخير اسلامی
Deleteتر تیب رتبی تاخر اسلا می
Deleteترتیب رتبی
Deleteتاخیر اسلامی
ترتیب رتبی
Deleteتأخر اسلامی
ترتیب رتبی
Deleteتاخر اسلامی
مسنداَحمد،مُسندِ دارمی۔
ReplyDeleteکونسی تقسیم میں شامل ہیں؟
٤ تقسم مسند
Delete4 تقسیم مسند
Delete٤ تقسیم مسند
Deleteتقسیم مسند
Deleteتقسیم مسند
Deleteتقسیم مسند
Deleteپہلی تقسیم
Delete___________
ReplyDeleteوہ کتاب ہے جس کے اندر وضع احادیث میں ترتیب اساتذہ کا لحاظ رکھا گیا ہو
معجم
Deleteمعجم
Deleteمعجم
Deleteمعجم
Deleteمعجم
Deleteمعجم
Deleteجزء سے کیا مراد ہے؟
ReplyDelete
Deleteوہ کتاب ہے جس میں صرف ایک مسئلہ کی احادیث یکجا جمع ہوں
وہ کتاب جس میں صرف ایک مسئلہ کی احادیث یکجا جمع ہوں
Deleteوہ کتا ب جس میں صرف ایک مسئلہ کی احا دیث یکجا ہوں
Deleteوہ کتاب جس میں صرف ایک مسلہ کی احادیث یکجا جمع ہوں
Deleteوہ کتاب جس میں صرف ایک مسئلہ کی احادیث یکجا جمع ہوں
Deleteوہ کتاب جس میں ایک مسئلہ کی احادیث یکجا ہوں
Deleteمفرد سے مراد کونسی کتاب ہے؟
ReplyDeleteوہ کتاب ہے جس میں ایک ہی محدث کی مرویات ہوں
Delete
Deleteوہ کتاب ہے جس میں صرف ایک شخص کی کل مرویات ذکر ہوں۔
وہ کتاب جس میں صرف ایک شخص کی کل مرویات ذکر ہوں
Deleteوہ کتاب جس میں صرف ایک شخص کی کل مرویا ت ہوں
Deleteوہ کتاب جس میں ایک ہی محدث کی کل مرویات ہوں
Deleteوہ کتاب جس میں صرف ایک شخص کی کل مرویات ہوں
Deleteوہ کتاب جس میں فقط ایک شخص کی کل مرویات ہوں
Deleteغریب کی تعریف؟؟؟
ReplyDelete
Deleteوہ کتاب ہے جس میں ایک محدث کے متفردات جو کسی شیخ سے ہیں وہ ذکر ہوں
وہ کتاب جس میں ایک ہی محدث کے شیخ کے تفردات جمع کیے ہوں
Deleteوہ کتاب جس میں ایک ہی محدث کے متفردات جو کسی شیخ سے ہیں وہ ذکر ہوں
Deleteوہ کتا ب ہے جس میں ایک ہی محدث کے متفر دات جو کسی شیخ سے ہیں وہ ذکر ہوں
Delete
Deleteوہ کتاب ہے جس میں ایک محدث کے متفردات جو کسی شیخ سے ہیں وہ ذکر ہوں
وہ کتاب جس میں ایک محدت کے متفردات جو کسی شیخ سے ہیں وہ ذکر ہوں
Delete
Deleteوہ کتاب ہے جس میں ایک محدث کے متفردات جو کسی شیخ سے ہیں وہ ذکرہوں
وہ کتاب ہے جس میں ایک مسئلے کی احادیث یکجا ہوں
ReplyDelete____________
ReplyDeleteوہ کتاب ہے جس میں دوسری کتابوں کی حدیثوں
کی زائد سندوں کا استخراج کیا گیا ہو۔
مُستَخرج
Deleteمستخرج
Deleteمستخرج
Deleteمستخرج
Deleteمستخرج
Deleteمستخرج
Deleteمستدرک کی وضاحت کریں؟
ReplyDeleteوہ کتاب ہے جس میں دوسری کتاب کی شروط کے موافق اس کی احادیث کو پورا کر دیا گیا ہو
Deleteوہ کتاب جس میں دوسری کتاب کی شرط کے موافق اس کی رہی ہوئی حدیثوں کو پورا کر دیا گیا ہو
Delete
Deleteوہ کتاب ہے جس میں دوسری کتاب کی شرط کے موافق اس کی رہی ہوئ حدیثوں کو پورا کر دیا گیا ہو
وہ کتا ب جس میں دوسری کتاب کی شروط کے
Deleteموافق اس کی رہی ہوی حدیثوں کو پورا کر دیا
گیا ہو
Deleteوہ کتاب ہے جس میں دوسری کتاب کی شروط کے موافق اس کی احادیث کو پورا کر دیا گیا ہو
ReplyDeleteوہ کتاب ہے جس میں دوسری کتاب کی شرط کے موافق اس کی رہی ہوئ حدیثوں کو پورا کر دیا گیا ہو۔جیسے: مستدرک حاکم۔
ReplyDeleteکتب حدیث مقبول و ___________ ہونے کے اعتبار سے __________ پر ہیں۔
غیر مقبول
Deleteپانچ قسم
غیر مقبول
Deleteپانچ اقسام
غیر مقبول پانچ اقسام
Deleteغیر مقبو ل پا نچ اقسام
Deleteغیر مقبول
Deleteپانچ
غیر مقبول
Deleteپانچ
پہلی قسم میں شامل کتابوں کے نام لکھیں؟
ReplyDeleteموطا امام مالک
Deleteصحیح بخاری
صحیح مسلم
صحیح ابن حبان
صحیح حاکم
صحیح ابن خزمیتہ
صحیح ابن عوانہ
صحیح ابن سکن
مختارہ ضیاءمقدوسی
مثقی ابن جارود
مؤطا امام مالک
Deleteصحیح بخاری
صحیح مسلم
صحیح ابن حبان
صحیح حاکم
مختارہ ضیاء مقدسی
صحیح ابن خزیمۃ
صحیح ابن عوانہ
صحیح ابن سکن
متْقىٰ ابن جارود
موطا امام مالک
Deleteصحیح بخاری
صحیح مسلم
صحیح ابن حبان
صحیح حاکم
صحیح ابن خزمیتہ
صحیح ابن عوانہ
صحیح ابن سکن
مختارہ ضیاءمقدوسی
مثقی ابن جارود
Deleteموطا امام مالک
صحیح بخاری
صحیح مسلم
صحیح ابن حبان
صحیح حاکم
صحیح ابن خزمیتہ
صحیح ابن عوانہ
صحیح ابن سکن
مختارہ ضیاء مقدوسی
مثقی ابن جارود
دوسری قسم کونسی ہے؟ وضاحت کریں
ReplyDeleteوہ کتابیں جن میں احادیث, صحیح وحسن ضعیف ہر طرح کی ہیں مگر سب قابل احتجاج ہیں کیونک ان میں جو احادیثیں ضعیف ہیں وہ بھی مرتبہ میں حسن کے قریب ہیں جیسے سنن ابو دواد
Deleteجامع ترمذی,مسنداحمد
Deleteوہ کتابیں ہیں جن میں احادیث،صحیح و حسن ضعیف ہر طرح کی ہیں مگر سب قابل احتجاج ہیں،کیونکہ ان میں جو حدیثیں ضعیف ہیں وہ بھی مرتبہ میں حَسن کے قریب ہیں
،جیسے سنن ابو داؤد
جامع ترمذی،سنننسائی،مسند احمد
Deleteوہ کتابیں جن میں احادیث, صحیح وحسن ضعیف ہر طرح کی ہیں مگر سب قابل احتجاج ہیں کیونک ان میں جو احادیثیں ضعیف ہیں وہ بھی مرتبہ میں حسن کے قریب ہیں جیسے سنن ابو دواد
جامع ترمذی,مسنداحمد
تیسری تقسیم میں شامل کتابوں میں سے 6 کتابوں کے نام لکھیں؟
ReplyDeleteسنن ابن ماجہ
Deleteمسند طیالسی
مسند عبدالرزاق
مسند بزار
مسند ابن جریر
تفسیر ابن جریر
مسند ابن جرير
Deleteتہزيب ابن جرير
تفسیر ابن جریر
تاريخ ابن مَردُوَيه
مسند بزار
مسند عبدالرزاق
چوتھی قسم وہ کتابیں ہیں جن میں سب حدیثیں ________ ہیں۔
ReplyDeleteضعیف
Deleteضعیف
Deleteضعیف
Deleteپانچویں قسم میں وہ کتابیں ہیں جن سے _______ معلوم ہوتی ہیں۔
ReplyDeleteموضوع حدیثیں
Deleteموضوع حدیثیں
Deleteموضوع حدیثیں
Deleteصحاح ستہ سے مراد ۔۔۔۔۔۔کتابیں ہے
ReplyDeleteحدیث کی چھے کتابیں ہیں
Deleteحدیث کی 6 کتابيں
Deleteصحیح تو صرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں
ReplyDeleteبخاری و مسلم
Deleteپہلا مرتبہ ۔۔۔۔۔۔۔کا ہے
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteصحیح بخاری
Deleteامام بخاری ۔۔۔۔۔۔۔ہیں
ReplyDeleteمجتہد
Deleteمجتہد
Deleteامام نسائی علیہ رحمۃ ۔۔۔۔۔ہیں
ReplyDeleteشافعی
Deleteشافعی
Deleteصحاح ستہ سے مراد کونسی کتابیں ہیں؟
ReplyDelete
Deleteصحاح ستہ سے مراد حدیث کی یہ چھ کتابیں ہیں ۔صحیح بخاری،صحیح مسلم، جامع ترمذی، سنن نسائ، سنن ابو داؤد، سنن ابن ماجہ
Deleteصحاح ستہ سے مراد حدیث کی یہ چھ کتابیں ہیں ۔صحیح بخاری،صحیح مسلم، جامع ترمذی، سنن نسائ، سنن ابو داؤد، سنن ابن ماجہ
اور بعض محدثین نے ابن ماجہ کی بجائے مؤطا امام مالک اور بعض نے __________ کو شمار کیا ہے اور ان چھ کتابوں کو صحاح کہنا تغلیباً ہے ،کیونکہ صحیح تو صرف بخاری و مسلم ہی ہیں
ReplyDeleteمسند دارمی
Deleteمسند
Deleteدارمی
اور ان چھ کتابوں کو صحاح کہنا۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ،
ReplyDelete