Surah Fatiha : Introduction
سورہٴ فاتحہ
نام
فاتحہ اس چیز کو کہتے ہیں جس سے کسی مضمون یا کتاب یا کسی چیز کا افتتاح ہو. فاتحہ کھلنے والی, ابتداء کرنے والی سورت (الحمد) اس خدا کی حمد و ثناء بیان کی جاتی ہے
یہ سورۃ فاتحہ کے نام ہیں
فاتحہ. الحمد. ام القرآن. ام الحدیث. سورۃ شفاء
ام القرآن
(ام مطلب اصل, بنیاد)
زمانۂ نزول
یہ نبوت محمدی صلی اللّه علیہ وسلم کے بلکل ابتدائی زمانہ کی سورت ہے بلکہ معتبر روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ سب سے پہلی مکمل سورت جو محمدصلی اللّه علیہ وسلم پر نازل ہوئی وہ یہی ہے اس سے پہلے صرف متفرق آیات نازل ہوئی تھیں,جو سورۃ علق, سورۃ مزمل اور سورۃ مدثر وغیرہ میں شامل ہیں اور یہ سورۃ مکی ہے
مضمون
اس میں تمام خلاصہ اور مقدمہ ہے قرآن کا ۔
گویا کہ ایک سمندر کو ایک کوزے میں بند کر دیا گیا ہو. یہ سورۃ ایک دعا ہے جو خدا نے ہر اس انسان کو سکھائی ہے جو اس کی کتاب کا مطالعہ شروع کر رہا ہو.ابتداء میں اسکو رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر واقعی تم اس کتاب سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہو تو پہلے اللّه تعالی سے یہ دعا کرو۔
پس قرآن کی ابتداء میں اس دعا کی تعلیم دے کر گویا انسان کو یہ تلقین کی گئی ہے کہ وہ اس کتاب کو راہ راست کی جستجو کے لئیے پڑھے
سورۃ فاتحہ ایک دعا ہے بندے کی جانب سے اور قرآن اس کا جواب ہے خدا کی جانب سے,بندہ دعا کرتا ہے کہ اے میرے پروردگار میری رہنمائی کر جواب میں پروردگار پورا قرآن اس کے سامنے رکھ دیتا ہے کہ یہ ہے وہ ہدایت و رہنمائی جس کی درخواست تو نے مجھ سے کی ہے
سورۃ فاتحہ سات آیتوں پر مشتمل ہے
پہلی تین میں اللّه کی حمد و ثناء ہے اور آخری تین آیتوں میں انسان کی طرف سے دعا اور درخواست ہے,جو اللّه رب العزت نے اپنی رحمت سے خود ہی انسان کو سکھائی ہے.درمیانی ایک آیت میں دونوں چیزیں مشترک ہیں کچھ حمد و ثناء کا پہلو ہے اور کچھ درخواست کا
اس سورۃ میں پانچ صفات ربوبیت کی ہیں اور پانچ صفات عبدیت کی
صفات ربوبیت
الحمدللّه : اسم ذات اللّه
رب : پرورش کرنے والا
الرحمان : خدا تعالی کی مہربانی ہر ایک کو ہمیشہ سے شامل حال ہے
رحیم : جو آخرت میں فرمانبردار ہوگا اس کے لئیے رحیم ہے
مالک : ہر ایک کا مالک اللّه ہی ہے
صفات عبدیت
عبادت,عبدیت - انسان کا اولین فریضہ ہے
اِيَّاكَ نَعْبُدُ
استعانت مدد طلب کرنا
ہر کام کی اللّه سے مدد طلب کرنا خدا کی مدد کے بغیر کوئی کام پورا نہیں ہو سکتا
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ
ہدایت ہر انسان کی ضرورت ہے
اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ
اہل ایمان ہر نماز میں یہ دعا کرتے ہیں
ہدایت پر استقامت
اس سورۃ میں استقامت طلب کی گئی ہے
نعمتوں کا طلب کرنا
سب سے بڑی نعمت اللّه کی رضا ہے
صِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ۙ غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ
غضب ہوتا ہے ہدایت یا علم نہ ہونے کی وجہ سے جیسے ہٹ دھرمی کی وجہ سے جیسے یہود و نصاری

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ReplyDeleteوَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Delete
Deleteوَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
وعلیکم السلام
DeleteWalaikum aslam
Deleteوعلیکم السلام
Deleteوعلیکم السلام
Deleteسورة الفاتحہ کے کتنے نام ہیں
ReplyDelete٥
Deleteپا نچ
Deleteپانچ
Delete5
Deleteپانچ
Deleteپانچ
Deleteپانچ
Delete5
Deleteپانچ
Delete5
Deleteپانچ
Delete5
Delete5
Delete5
Deleteسورةالفاتحہ کے سبھی نام بتاٸیں
ReplyDelete
Deleteفاتحہ. الحمد. ام القرآن. ام الحدیث. سورۃ شفاء
Deleteفاتحہ. الحمد. ام القرآن. ام الحدیث. سورۃ شفاء
فاتحہ ۔الحمدُ ۔ ام القرآن۔ ام الحدث۔ سورتہ شفاء
Deleteفاتحہ. الحمد. ام القرآن. ام الحدیث. سورۃ شفاء
Deleteفاتحہ الحمد ام القران ام الحدیث سورتہ شفاء
Deleteفاتحہ ۔الحمد۔ام الحدیث۔ ام القران سورة شفإ
Deleteفاتحہ،الحمد،امالحدیث،امالقران۔سورہ شفا
Delete
Deleteفاتحہ
الحمد
ام القرآن
. ام الحدی
سورۃ شفاء
فاتحہ
Deleteالحمد
ام القرآن
ام الحدیث
سورۃ شفاء
فاتحہ, ام القرآن, ام الحدیث, الحمد, سور٥ شفا
Deleteفاتحہ
Deleteام القرآن
الحمد
ام الحدیث
سورة شفا
فاتحہ الحمد ام الحدیث ام القران سورہ شفا
DeleteFateha
DeleteAl hamd
Um ul Hadees
Umul Quran
Surah shifa
فاتحہ ام القرآن الحمد سورہ شفا ام الحدیث
Deleteفاتحہ ۔الحمد۔ام الحدیث۔ ام القران سورة شفإ
Deleteالحمد ام القران ام الحدیث سورتہ فاتحہ سورہ شفا
Deleteام کا مطلب؟؟
ReplyDeleteاصل
Deleteبنیاد
اصل۔بنیاد
Deleteاصل بنیاد
Deleteاصل بنیاد
Deleteاصل بنیاد
Deleteاصل
Deleteبنیاد
اصل بنیاد
Deleteاصل بنیاد
Deleteاصل بنیاد
Deleteاصل
Deleteبنیاد
اصل بنیاد
Deleteاصل بنیاد
Deleteاصل, بنیاد
Deleteاصل بنیاد
DeleteAsl buniyad
Deleteاصل بنیاد
Deleteاصل بنیاد
Deleteاصل
Deleteیہ سورة _______ہے
ReplyDeleteمکی
Deleteمکی
Deleteمکی
Deleteمکی
Deleteمکی
Deleteمکی
Deleteمکی
Deleteمکی
Deleteمکی
Deleteمکی
Deleteمکی
Deleteمکی
DeleteMakki
Deleteمکی
Deleteمکی
Deleteمکی
Deleteابتدأ میں سورة الفاتحہ کو رکھنے کا کیا مطلب ہے؟
ReplyDelete
Deleteپس قرآن کی ابتداء میں اس دعا کی تعلیم دے کر گویا انسان کو یہ تلقین کی گئی ہے کہ وہ اس کتاب کو راہ راست کی جستجو کے لئیے پڑھے
ابتداء میں اسکو رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر واقعی تم اس کتاب سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہو تو پہلے اللّه تعالی سے یہ دعا کرو۔
Deleteپس قرآن کی ابتداء میں اس دعا کی تعلیم دے کر گویا انسان کو یہ تلقین کی گئی ہے کہ وہ اس کتاب کو راہ راست کی جستجو کے لئیے پڑھے
قرآن پاک کی ابتداء اس سورت سے کرنے
Deleteکا مطلب یہ ہی کہ اگر واقعی تم اس کتاب سے
فائدہ اٹھا نا چاہتے ہو تو پہلے اللہ پا کسے دعا کرو
گویا اس کی زریعے انسان کو یہ تلقین کی گی ہے کے اس کتاب کو راہ راست کی جستجو کے لیئے پڑھے
بتداء میں اسکو رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر واقعی تم اس کتاب سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہو تو پہلے اللّه تعالی سے یہ دعا کرو
Deleteاسے ابتدا میں رکھنے کا مطلب کہ اگر ےم واقعی اس کتاب سے فائدہ چاہتے ہو تو اللہ سے یہ دعا کرو ,
Deleteابتدا میں اس سورت کو رکنھے کا مطلب یہ ہے کہ اگر تم واقعی اس کتاب سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہو تو پہلے اللہ تعالی سے یہ دعا کرو
Deleteابتدا میں رکھنے کا مطلب یہ کہ اگر واقعی اس کتاب سے فاٸدہ اٹھانا ہے تو یہ دعا مانگو پہلے اللہ سے
Deleteاس صورت کو خدا میں رکھنے کا مطلب یہ ہے اگر واقعی سے کوئی فائدہ اٹھانا ہے تو یہ دعا مانگو پہلے اللہ سے
Deleteبتداء میں اسکو رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر واقعی تم اس کتاب سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہو تو پہلے اللّه تعالی سے یہ دعا کرو
Deleteقرآن پاک کی ابتداء اس سورت سے کرنے
Deleteکا مطلب یہ ہی کہ اگر واقعی تم اس کتاب سے
فائدہ اٹھا نا چاہتے ہو تو پہلے اللہ پا ک سے دعا کرو
گویا اس کی زریعے انسان کو یہ تلقین کی گی ہے کے اس کتاب کو راہ راست
کی جستجو کے لیئے پڑھے
سورة الفاتحہ ________ پرمشتمل ہے
ReplyDeleteسات آیتوں
Deleteسات آیتوں
Deleteسات آیتوں
Deleteسات آیتوں
Deleteسات آیتوں
Deleteسات آیتوں
Deleteسات آیات
Deleteسات آیات
Deleteسات آیتوں
Delete7 آیات
Deleteسات آیات
Deleteسات آیتوں
Deleteپہلی تین میں اللّٰہ کی _______ ہے
ReplyDeleteحمد و ثناء
Deleteحمد و ثناء
Deleteحمد و ثناء
Deleteحمد و ثناء
Deleteحمدو ثناء
Deleteحمد و ثناء
Deleteحمدوثنإ
Deleteحمد و ثناء
Deleteحمدو ثنا
Deleteحمدوثناء
Deleteحمد وثنإ
Deleteحمد و ثناء
Deleteآخری تین میں انسان کی طرف سے ________ہے
ReplyDeleteدعا اور درخواست
Deleteدعا اور درخواست
Deleteدعا اور درخواست
Deleteدعا اور درخواست
Deleteدعاو درخواست
Deleteدعا و درخواست
Deleteدعا و درخواست
Deleteدعا و درخواست
Deleteدعا اور درخواست
Deleteدعا اور درخواست
Deleteدعا اور درخواست
Deleteدعا اور درخواست
Deleteدعا و درخواست
Deleteدرمیانی ایک آیت میں دونوں چیزیں _______ ہیں
ReplyDeleteمشترک
Deleteمشترک
Deleteمشترک
Deleteمشترک
Deleteمشترک
Deleteمشترکہ
Deleteمشترکہ
Deleteمشترک
Deleteمشترک
Deleteمشرک
DeleteMushtariq
Deleteمشترک
Deleteکچھ_______کا پہلو ہے اور کچھ ____کا
ReplyDeleteحمد وثناء
Deleteدرخواست کا
حمدو ثناء
Deleteحمد و ثنا
Deleteدرخواست کا
حمد و ثناء ۔
Deleteدرخواست کا
حمد وثنا
Deleteدرخواست
کچھ حمدوثنا, درخواست
Deleteدعا, درخواست
Deleteحمد وثنا درخواست
Deleteحمدوثنا, درخواست
DeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteدعا
ReplyDeleteدرخواست
سورۃ الفاتحہ بندے کی جانب سے ایک۔۔۔۔۔۔۔ہے
ReplyDeleteدعا
Deleteدعا
Deleteدعا
Deleteدعا
Deleteدعا
Deleteدعا
Deleteدعا
Deleteدعا
DeleteDua
Deleteدعا
Deleteبندہ قرآن کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی جستجو کے لیے پڑھے۔
ReplyDeleteراہ راست
Deleteراہ راست
Deleteراہ راست
Deleteراہ راست
Deleteرا٥ راست
Deleteراہراست
Deleteراہ راست
Deleteراہ راست
Deleteراه راست
Deleteسورۃ الفاتحہ میں پورے قرآن کا۔۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔۔ہے۔
ReplyDeleteخلاصہ
Deleteمقدمہ
خلاصہ, مقدمہ
Deleteخلاصہ, مقدمہ
Deleteخلاصہ
Deleteمقدمہ
خلاصہ مقدمہ
Deleteخلاصہ مقدمہ
Delete۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب سے پہلی مکمل سورت ہے جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوئی
ReplyDeleteسورہ فاتحہ
Deleteسورہ فاتحہ
Deleteسورہ فاتحہ
Deleteسورہ فاتحہ
Deleteیہ نبوت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بالکل ۔۔۔۔۔۔۔۔کی سورت ہے۔
ReplyDeleteابتدائی
Deleteابتدائی
Deleteابتدائی
Deleteابتداٸ زمانے
Deleteابتدائی زمانے
Deleteابتدائی
Deleteفاتحہ اس چیز سے کہتے جس سے کسی مضمون یا کتاب کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ہو
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteافتتاح
Deleteافتتاح
Deleteافتتاح
Deleteافتتاح
Deleteافتتاح
Deleteافتتاح
Deleteابتدائی زمانہ
ReplyDelete