Surah Fatiha : Introduction

سورہٴ فاتحہ 


نام

         فاتحہ اس چیز کو کہتے ہیں جس سے کسی  مضمون یا کتاب یا کسی چیز کا افتتاح ہو. فاتحہ کھلنے والی, ابتداء کرنے والی سورت (الحمد) اس خدا کی حمد و ثناء بیان کی جاتی ہے

 یہ سورۃ فاتحہ کے نام ہیں

فاتحہ. الحمد. ام القرآن. ام الحدیث. سورۃ شفاء
ام القرآن
(ام مطلب اصل, بنیاد)

زمانۂ نزول      

  یہ نبوت محمدی صلی اللّه علیہ وسلم کے بلکل ابتدائی زمانہ کی سورت ہے بلکہ معتبر روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ سب سے پہلی مکمل سورت جو محمدصلی اللّه علیہ وسلم پر نازل ہوئی وہ یہی ہے اس سے پہلے صرف متفرق آیات نازل ہوئی تھیں,جو سورۃ علق, سورۃ مزمل اور سورۃ مدثر وغیرہ میں شامل ہیں اور یہ سورۃ مکی ہے 

مضمون

      اس میں تمام خلاصہ اور مقدمہ ہے قرآن کا ۔

گویا کہ ایک سمندر کو ایک کوزے میں بند کر دیا گیا ہو. یہ سورۃ ایک دعا ہے جو خدا نے ہر اس انسان کو سکھائی ہے جو اس کی کتاب کا مطالعہ شروع کر رہا ہو.ابتداء میں اسکو رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر واقعی تم اس کتاب سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہو تو پہلے اللّه تعالی سے یہ دعا کرو۔
 پس قرآن کی ابتداء میں اس دعا کی تعلیم دے کر گویا انسان کو یہ تلقین کی گئی ہے کہ وہ اس کتاب کو راہ راست کی جستجو کے لئیے پڑھے

سورۃ فاتحہ ایک دعا ہے بندے کی جانب سے اور قرآن اس کا جواب ہے خدا کی جانب سے,بندہ دعا کرتا ہے کہ اے میرے پروردگار میری رہنمائی کر جواب میں پروردگار پورا قرآن اس کے سامنے رکھ دیتا ہے کہ یہ ہے وہ ہدایت و رہنمائی جس کی درخواست تو نے مجھ سے کی ہے

سورۃ فاتحہ سات آیتوں پر مشتمل ہے 

پہلی تین میں اللّه کی حمد و ثناء ہے اور آخری تین آیتوں میں انسان کی طرف سے دعا اور درخواست ہے,جو اللّه رب العزت نے اپنی رحمت سے خود ہی انسان کو سکھائی ہے.درمیانی ایک آیت میں دونوں چیزیں مشترک ہیں کچھ حمد و ثناء کا پہلو ہے اور کچھ درخواست کا







اس سورۃ میں پانچ صفات ربوبیت کی ہیں اور پانچ صفات عبدیت کی

           صفات ربوبیت      


الحمدللّه : اسم ذات اللّه 
رب : پرورش کرنے والا

الرحمان : خدا تعالی کی مہربانی ہر ایک کو ہمیشہ سے شامل حال ہے

رحیم : جو آخرت میں فرمانبردار ہوگا اس کے لئیے رحیم ہے

مالک : ہر ایک کا مالک اللّه ہی ہے


             صفات عبدیت           


عبادت,عبدیت - انسان کا اولین فریضہ ہے
اِيَّاكَ نَعْبُدُ 

استعانت مدد طلب کرنا 
ہر کام کی اللّه سے مدد طلب کرنا خدا کی مدد کے بغیر کوئی کام پورا نہیں ہو سکتا 

اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ

ہدایت ہر انسان کی ضرورت ہے

اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ 

اہل ایمان ہر نماز میں یہ دعا کرتے ہیں


ہدایت پر استقامت 
اس سورۃ میں استقامت طلب کی گئی ہے

نعمتوں کا طلب کرنا
سب سے بڑی نعمت اللّه کی رضا ہے


صِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ۙ غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ

غضب ہوتا ہے ہدایت یا علم نہ ہونے کی وجہ سے جیسے ہٹ دھرمی کی وجہ سے جیسے یہود و نصاری

376 comments / Replies

  1. اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

    ReplyDelete
    Replies
    1. وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

      Delete

    2. وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

      Delete
  2. سورة الفاتحہ کے کتنے نام ہیں

    ReplyDelete
  3. سورةالفاتحہ کے سبھی نام بتاٸیں

    ReplyDelete
    Replies

    1. فاتحہ. الحمد. ام القرآن. ام الحدیث. سورۃ شفاء

      Delete

    2. فاتحہ. الحمد. ام القرآن. ام الحدیث. سورۃ شفاء

      Delete
    3. فاتحہ ۔الحمدُ ۔ ام القرآن۔ ام الحدث۔ سورتہ شفاء

      Delete
    4. فاتحہ. الحمد. ام القرآن. ام الحدیث. سورۃ شفاء

      Delete
    5. فاتحہ الحمد ام القران ام الحدیث سورتہ شفاء

      Delete
    6. فاتحہ ۔الحمد۔ام الحدیث۔ ام القران سورة شفإ

      Delete
    7. فاتحہ،الحمد،امالحدیث،امالقران۔سورہ شفا

      Delete

    8. فاتحہ
      الحمد
      ام القرآن
      . ام الحدی
      سورۃ شفاء


      Delete
    9. فاتحہ
      الحمد
      ام القرآن
      ام الحدیث
      سورۃ شفاء

      Delete
    10. فاتحہ, ام القرآن, ام الحدیث, الحمد, سور٥ شفا

      Delete
    11. فاتحہ
      ام القرآن
      الحمد
      ام الحدیث
      سورة شفا

      Delete
    12. فاتحہ الحمد ام الحدیث ام القران سورہ شفا

      Delete
    13. Fateha
      Al hamd
      Um ul Hadees
      Umul Quran
      Surah shifa

      Delete
    14. فاتحہ ام القرآن الحمد سورہ شفا ام الحدیث

      Delete
    15. فاتحہ ۔الحمد۔ام الحدیث۔ ام القران سورة شفإ

      Delete
    16. الحمد ام القران ام الحدیث سورتہ فاتحہ سورہ شفا

      Delete
  4. ابتدأ میں سورة الفاتحہ کو رکھنے کا کیا مطلب ہے؟

    ReplyDelete
    Replies

    1. پس قرآن کی ابتداء میں اس دعا کی تعلیم دے کر گویا انسان کو یہ تلقین کی گئی ہے کہ وہ اس کتاب کو راہ راست کی جستجو کے لئیے پڑھے

      Delete
    2. ابتداء میں اسکو رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر واقعی تم اس کتاب سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہو تو پہلے اللّه تعالی سے یہ دعا کرو۔
      پس قرآن کی ابتداء میں اس دعا کی تعلیم دے کر گویا انسان کو یہ تلقین کی گئی ہے کہ وہ اس کتاب کو راہ راست کی جستجو کے لئیے پڑھے

      Delete
    3. قرآن پاک کی ابتداء اس سورت سے کرنے
      کا مطلب یہ ہی کہ اگر واقعی تم اس کتاب سے
      فائدہ اٹھا نا چاہتے ہو تو پہلے اللہ پا کسے دعا کرو
      گویا اس کی زریعے انسان کو یہ تلقین کی گی ہے کے اس کتاب کو راہ راست کی جستجو کے لیئے پڑھے

      Delete
    4. بتداء میں اسکو رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر واقعی تم اس کتاب سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہو تو پہلے اللّه تعالی سے یہ دعا کرو

      Delete
    5. اسے ابتدا میں رکھنے کا مطلب کہ اگر ےم واقعی اس کتاب سے فائدہ چاہتے ہو تو اللہ سے یہ دعا کرو ,

      Delete
    6. ابتدا میں اس سورت کو رکنھے کا مطلب یہ ہے کہ اگر تم واقعی اس کتاب سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہو تو پہلے اللہ تعالی سے یہ دعا کرو

      Delete
    7. ابتدا میں رکھنے کا مطلب یہ کہ اگر واقعی اس کتاب سے فاٸدہ اٹھانا ہے تو یہ دعا مانگو پہلے اللہ سے

      Delete
    8. اس صورت کو خدا میں رکھنے کا مطلب یہ ہے اگر واقعی سے کوئی فائدہ اٹھانا ہے تو یہ دعا مانگو پہلے اللہ سے

      Delete
    9. بتداء میں اسکو رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر واقعی تم اس کتاب سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہو تو پہلے اللّه تعالی سے یہ دعا کرو

      Delete
    10. قرآن پاک کی ابتداء اس سورت سے کرنے
      کا مطلب یہ ہی کہ اگر واقعی تم اس کتاب سے
      فائدہ اٹھا نا چاہتے ہو تو پہلے اللہ پا ک سے دعا کرو
      گویا اس کی زریعے انسان کو یہ تلقین کی گی ہے کے اس کتاب کو راہ راست
      کی جستجو کے لیئے پڑھے

      Delete
  5. سورة الفاتحہ ________ پرمشتمل ہے

    ReplyDelete
  6. پہلی تین میں اللّٰہ کی _______ ہے

    ReplyDelete
  7. آخری تین میں انسان کی طرف سے ________ہے

    ReplyDelete
  8. درمیانی ایک آیت میں دونوں چیزیں _______ ہیں

    ReplyDelete
  9. کچھ_______کا پہلو ہے اور کچھ ____کا

    ReplyDelete
  10. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  11. سورۃ الفاتحہ بندے کی جانب سے ایک۔۔۔۔۔۔۔ہے

    ReplyDelete
  12. بندہ قرآن کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی جستجو کے لیے پڑھے۔

    ReplyDelete
  13. سورۃ الفاتحہ میں پورے قرآن کا۔۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔۔ہے۔

    ReplyDelete
  14. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب سے پہلی مکمل سورت ہے جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوئی

    ReplyDelete
  15. یہ نبوت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بالکل ۔۔۔۔۔۔۔۔کی سورت ہے۔

    ReplyDelete
  16. فاتحہ اس چیز سے کہتے جس سے کسی مضمون یا کتاب کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ہو

    ReplyDelete

Powered by Blogger.