Taharat ka byan
طہارت کا بیان
سوال : فقہاء اپنی کتابوں کو طہارت کے احکام کے ساتھ کیوں شروع کرتے ہیں؟
جواب : کیونکہ طہارت, نماز کی شرائط میں سے ہے اور نماز, اسلام کے پانچ ارکان میں سے دوسرا رکن ہے پس (فقہاء)طہارت کے احکام کو مقدم کرتے ہیں پھر بعد میں نماز کے احکام ذکر کرتے ہیں
سوال : لغت اور شریعت کی رو سے طہارت کا معنی کیا ہے؟
جواب : طہارت لغت کی رو سے نظافت اور شریعت کی رو سے حدث اصغر اور(حدث)اکبر کو زائل کرنا اور کپڑوں,جسموں اور نماز کی جگہوں سے نجاستوں کو زائل کرنا ہے
سوال : حدث اکبر کیا ہے؟
جواب : جب مرد یا عورت پر تمام بدن کو دھونا فرض ہو جائے تو وہ حدث اکبر ہے. پس جب وہ(سارے بدن کو) دھو لے تو وہ حدث دور ہو جاتا ہے اور اس کا نام غسل اور اغتسال رکھا جاتا ہے
سوال : حدث اصغر کیا ہے؟
جواب : جب نماز ادا کرنے کیلیئے مرد یا عورت پر بعض اعضاء کا دھونا اور(دیگر)بعض (اعضاء) کا مسح کرنا فرض ہو جائے تو یہ حدث اصغر ہے.اور جب ان اعضاء سے یہ حدث دور کر دیا جائے گا تو اس(عمل) کی وجہ سے طہارت حاصل ہو جاتی ہے.اور اس دھونے کا نام وضو اور آدمی(کا نام)متوضی رکھا جاتا ہے
سوال : ان اعضاء کو بیان کیجیئے وضو میں جن کا دھونا یا ان پر مسح کرنا ضروری ہے؟
1
چہرہ سر کے بالوں کے اگنے کی جگہ کی منتہا سے ٹھوڑی کے نیچے تک اور دائیں کان کی لو سے بائیں کان کی لو تک
2
دونوں ہاتھ, انگلیوں کے سروں سے کہنیاں تک
3
دونوں پاؤں انگلیوں کے سرے سے ٹخنوں تک
پس یہ اعضاء وضو میں دھوئے جاتے ہیں اور آدمی ان سب کو دھوئے بغیر متوضی نہیں بنتا. اور اگر ایک بال کی جگہ ایسی رہ جائے کہ اس کو پانی نہ پہنچا ہو تو (آدمی) متوضی نہیں بنتا یہاں تک کہ اس جگہ کو پانی کے ساتھ دھو لے
4
اور جس عضو کا مسح کیا جائے وہ سر ہی ہے. تمام سر کا مسح مسنون قرار دیا گیا ہے. اس کے چوتھائی کا مسح فرض سے کفایت کرتا ہے
سوال : کیا دونوں ٹخنے اور دونوں کہنیاں دھونے میں داخل ہیں؟
جواب : جی ہاں! وہ دونوں وضو کے فرض میں داخل ہوتے ہیں
سوال : وضو میں تینوں اعضاء کے دھونے کی فرضیت اور سر کے ماح کی فرضیت آپ کو کہاں سے معلوم ہوئی؟
جواب : اللّه تعالی نے اپنی کتاب میں ان کو بیان فرمایا
یٰاٙیُّھٙاالّٙذِیْنٙ اٰمٙنُوْا اِذٙا قُمْتُمْ اِلٙی الصّٙلٰوۃِ فٙاغْسِلُوْ وُجُوْھٙکُمْ وٙاٙیْدِیٙکُمْ اِلٙی الْمٙرٙافِقِ وٙامْسٙحُوْا بِرُوُسِکُمْ وٙاٙرْجُلٙکُمْ اِلٙی الْکٙعْبٙیْنِ
(المائدہ:٦)
ترجمہ : اے ایمان والوں! جب تم نماز کو اٹھنے لگو(اس حال میں کہ تم بےوضو ہوؤ) تو اپنے چہروں اور اپنے ہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھوؤ اور اپنے سروں کا مسح کرو اور اپنے پیروں کو ٹخنوں سمیت دھؤ
سوال : چوتھائی سر کے مسح کی فرضیت پر دلیل کیا ہے؟
جواب اس پر دلیل حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللّه عنہ کی حدیث ہے آپ صلی اللّه علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ" نبی اکرم صلی اللّه علیہ وسلم نے وضو کیا پس آپ صلی اللّه علیہ وسلم نے اپنی پیشانی
کی مقدار پر مسح کیا

طہارت, نماز کی .... میں سے ہے
ReplyDeleteشرائط
Deleteشرائط
Deleteشرائط
Deleteشراٸط
Deleteشرائط
Deleteشرائط
Deleteشراٸط
DeleteShrait
Deleteشرائط
Deleteشرائط
Deleteشرائط
Deleteنماز, اسلام کے پانچ ارکان میں سے ..... رکن ہے
ReplyDeleteدوسرا
Deleteدوسرا
Deleteدوسرا
Deleteدوسرا
Deleteدوسرا
Deleteدوسرا
Deleteدوسرا
DeleteDusra
DeleteDusra
Deleteدوسرا
Deleteدوسرا
Deleteفقہاء)..... کے احکام کو مقدم کرتے ہیں پھر بعد میں نماز کے احکام ذکر کرتے ہیں
ReplyDeleteطہارت
Deleteطہارت
Deleteطہارت
Deleteطہارت
Deleteطہارت
Deleteطہارت
DeleteTaharat
Deleteطہارت
Deleteطهارت
Deleteطہارت لغت کی رو سے... کو کہتے ہیں
ReplyDeleteنظافت
Deleteنظافت
Deleteنظامت
Deleteنظافت
DeleteNzafat
Deleteنظافت
Deleteنظافت
Deleteنظافت
Deleteشریعت کی رو سے طہارت کے کیا معنی ہیں؟
ReplyDeleteحدث اصغر اور اکبر کو رزائل کرنا اور کپڑوں جسم اور نماز کی جگہ سے نجاستوں کورزائل کرنا
Deleteزائل
Delete9:24 AM
Deleteحدث اصغر اور اکبر کو زائل کرنا اور کپڑوں جسم اور نماز کی جگہ سے نجاستوں کوزائل کرنا
حدث اصغر اور(حدث)اکبر کو زائل کرنا اور کپڑوں,جسموں اور نماز کی جگہوں سے نجاستوں کو زائل کرنا ہے
Deleteحدث اصغر اور(حدث)اکبر کو زائل کرنا اور کپڑوں,جسموں اور نماز کی جگہوں سے نجاستوں کو زائل کرنا ہے
Deleteحدیث اصغر اور(حدث)اکبر کو زائل کرنا اور کپڑوں,جسموں اور نماز کی جگہوں سے نجاستوں کو زائل کرنا ہے
Deleteحدث اكبر اور اصغر كو زائل كرنا اور كپڑوں جسم اور نماز كي جگہ سے نجاست دور كرنا
Deleteجب مرد یا عورت پر تمام بدن کو دھونا فرض ہو جائے تو وہ .... ہے.
ReplyDeleteحدث اکبر
Deleteحدث اکبر
Deleteحدثِ اکبر
Deleteحدث اکبر
Deleteحدث اکبر
DeleteHds akbar
Deleteحدث اکبر
Deleteحدیث اکبر
Deleteحدث اكبر
Deleteپس جب وہ(سارے بدن کو) دھو لے تو وہ حدث دور ہو جاتا ہے اور اس کا نام... رکھا جاتا ہے
ReplyDeleteغسل
Deleteغسل اور اغتسال
Deleteغسم اور اغتسال
Deleteغسل
Deleteاغتسال
غسل و اغتسال
DeleteGusl agtsal
Deleteغسل و اغتسال
Deleteغسل
Deleteحدث اصغر سے کیا مراد ہے؟
ReplyDeleteجب نماز ادا کرنے کےلےمردیاعورت پر بعض اعضا کو دھونا اور بعض کا مسح کرنا فرض ہوجاۓ تو یہ حدث اصغر ہے
Deleteجب نماز ادا کرنے کیلیئے مرد یا عورت پر بعض اعضاء کا دھونا اور(دیگر)بعض (اعضاء) کا مسح کرنا فرض ہو جائے تو یہ حدث اصغر ہے.
Delete
Deleteجب نماز ادا کرنے کیلیئے مرد یا عورت پر بعض اعضاء کا دھونا اور(دیگر)بعض (اعضاء) کا مسح کرنا فرض ہو جائے تو یہ حدث اصغر ہے.
جب نماز ادا کرنے کیلیئے مرد یا عورت پر بعض اعضاء کا دھونا اور(دیگر)بعض (اعضاء) کا مسح کرنا فرض ہو جائے تو یہ حدث اصغر ہے
Deleteجب ان اعضاء سے یہ حدث دور کر دیا جائے گا تو اس(عمل) کی وجہ سے طہارت حاصل ہو جاتی ہے.اور اس دھونے کا نام ..... اور آدمی(کا نام)..... رکھا جاتا ہے
ReplyDeleteوضو
Deleteمتوضی
وضو۔متوضی
Deleteوضو
Deleteمتوضی
وضو
Deleteمتوضی
وضو متوضی
Deleteوضو متوضئ
Deleteوضو متوضی
Deleteوضو
Deleteمتوضى
وضو میں کون کون سے اعضاء کا دھونا فرض ہے؟
ReplyDeleteچہرہ دھونا
Deleteدونوں ہاتھ کو کہنیوں تک دھونا
چوتھائی سر کا مسح کرنا
پاؤں کو ٹخنوں تک دھونا
درج ذیل اعضاء متذکرہ طریقے سے دھونے فرض ہیں،
Deleteچہرہ سر کے بالوں کے اگنے کی جگہ
کی منتہا سے ٹھوڑی کے نیچے تک اور دائیں کان کی لو سے بائیں کان کی لو تک
دونوں ہاتھ, انگلیوں کے سروں سے کہنیاں تک
دونوں پاؤں انگلیوں کے سرے سے ٹخنوں تک
چہرہ دھونا
Deleteدونوں ہاتھ کو کہنیوں تک دھونا
چوتھائی سر کا مسح کرنا
پاؤں کو ٹخنوں تک دھونا
چہرہ دھونا دونوں ہاتھ کوکو نیو تک ہ
Deleteجو تھائی سر کا مسح کرنا پاؤں کو ٹخنوں تک دھونا
چہرہ دھونا دونوں ہاتھ کوکو نیو تک ہ
Deleteجو تھائی سر کا مسح کرنا پاؤں کو ٹخنوں تک دھونا
اور جس عضو کا مسح کیا جائے وہ..... ہی ہے
ReplyDeleteسر
Deleteسر
Deleteسر
Deleteسر
Deleteسر
Deleteسر
DeleteSir
Deleteسر
Deleteسر
Deleteسر
Deleteتمام سر کا مسح .... قرار دیا گیا ہے.
ReplyDeleteمسنون
Deleteمسنون
Deleteمسنون
Deleteمسنون
Deleteمسنون
DeleteMsnoon
Deleteمسنون
Deleteمسنون
Deleteمسنون
Deleteسر کے ... کا مسح فرض سے کفایت کرتا ہے
ReplyDeleteچوتھائی حصہ
Deleteچوتھائی حصہ
Deleteچوتھائی حصہ
Deleteچوتھاٸی حصہ
Deleteچوتھائی حصہ
Deleteچوتھائی حصہ
Deleteچوتھائی حصہ
Deleteچوتھا ئي حصه
Deleteکیا دونوں ٹخنے اور دونوں کہنیاں دھونے میں داخل ہیں؟
ReplyDeleteجی ہاں وہ دونوں وضو کے فرض میں داخل ہوتے ہیں
Deleteجی ہاں
Deleteدونوں ٹخنے اور دونوں کہنیاں دھونے میں داخل۔ہیں
جی پاں
Deleteجی ہاں
Deleteجی ہاں
DeleteG han
Deleteجی ھاں
Deleteجى هاں
Deleteجى هاں
Deleteچوتھائی سر کے مسح کی فرضیت پر دلیل کیا ہے؟
ReplyDeleteاس پر دلیل حضرت مغیرہ بن شعب رضى الله عنه کی حدیث ہے آپ صلى الله عليه وسلم فرماتے ہیں کہ "نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے وضو کیا پس آپ صلى الله عليه وسلم نے اپنی پیشانی کی مقدار پر مسح کیا"
Deleteاس پر دلیل حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللّه عنہ کی حدیث ہے آپ صلی اللّه علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ" نبی اکرم صلی اللّه علیہ وسلم نے وضو کیا پس آپ صلی اللّه علیہ وسلم نے اپنی پیشانی
Deleteکی مقدار پر مسح کیا
اس پر دلیل حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللّه عنہ کی حدیث ہے آپ صلی اللّه علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ" نبی اکرم صلی اللّه علیہ وسلم نے وضو کیا پس آپ صلی اللّه علیہ وسلم نے اپنی پیشانی
Deleteکی مقدار پر مسح کیا
دلیل حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللّه عنہ کی حدیث ہے آپ صلی اللّه علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ" نبی اکرم صلی اللّه علیہ وسلم نے وضو کیا پس آپ صلی اللّه علیہ وسلم نے اپنی پیشانی
Deleteکی مقدار پر مسح کیا
اس پر دلیل حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللّه عنہ کی حدیث ہے آپ صلی اللّه علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ" نبی اکرم صلی اللّه علیہ وسلم نے وضو کیا پس آپ صلی اللّه علیہ وسلم نے اپنی پیشانی
Deleteکی مقدار پر مسح کیا
This comment has been removed by the author.
ReplyDeleteوضو میں تینوں اعضاء کے دھونے کی فرضیت اور سر کے مسح کی فرضیت آپ کو کہاں سے معلوم ہوئی؟
ReplyDeleteاللہ تعالی نے اپنی کتاب میں بیان فرمایا ترجمہ :اے ایمان والو جب تم نماز کو اٹھنے لگو (اس حال میں کہ تم بے وضو ہوجاو)تواپنےچہروں اورہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھوؤ اپنے سر کا مسح کرو اور پیروں کوٹخنوں سمیت دھوؤ
Deleteقرآن پاک کی سورۃ المائدہ آیت نمبر6میں اسکی فرضیت کا حکم ملتا ہے
Deleteاللہ تعالی نے بیان فرمایا
ترجمہ :اے
ایمان والو جب تم نماز کو اٹھنے لگو (اس حال میں کہ تم بے وضو ہوجاو)تواپنےچہروں اورہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھوؤ اپنے سر کا مسح کرو اور پیروں کوٹخنوں سمیت دھوؤ
Deleteاللہ تعالی نے اپنی کتاب میں بیان فرمایا ترجمہ :اے ایمان والو جب تم نماز کو اٹھنے لگو (اس حال میں کہ تم بے وضو ہوجاو)تواپنےچہروں اورہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھوؤ اپنے سر کا مسح کرو اور پیروں کوٹخنوں سمیت دھوؤ
Deleteقرآن پاک کی سورۃ المائدہ آیت نمبر ٦ میں اسکی فرضیت کا حکم ملتا ہے
اللہ تعالی نے بیان فرمایا
ترجمہ :اے
ایمان والو جب تم نماز کو اٹھنے لگو (اس حال میں کہ تم بے وضو ہوجاو)تواپنےچہروں اورہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھوؤ اپنے سر کا مسح کرو اور پیروں کوٹخنوں سمیت دھوؤ
Deleteقرآن پاک کی سورۃ المائدہ آیت نمبر6میں اسکی فرضیت کا حکم ملتا ہے
اللہ تعالی نے بیان فرمایا
ترجمہ :اے
ایمان والو جب تم نماز کے لیۓ اٹھنے لگو(اس حال میں کہ تم بے وضو ہوجاٶ)تواپنےچہروں اورہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھوؤ اپنے سر کا مسح کرو اور پیروں کوٹخنوں سمیت
دھوؤ
اللہ تعالی نے بیان فرمایا
Deleteاے ایمان والو جب تم نماز کے لیے اٹھنے لگو اس حال میں کہ تم بے وضو ہو جاؤ تو اپنے چہروں اور ہاتھوں کو کہنیوں سمیت دو اور اپنے سر کا مسح کرو اور پیروں کو ٹخنوں سمیت دو
قرآن پاک کی سورۃ المائدہ آیت نمبر6میں اسکی فرضیت کا حکم ملتا ہے
Deleteاللہ تعالی نے بیان فرمایا
ترجمہ :اے
ایمان والو جب تم نماز کے لیۓ اٹھنے لگو(اس حال میں کہ تم بے وضو ہوجاٶ)تواپنےچہروں اورہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھوؤ اپنے سر کا مسح کرو اور پیروں کوٹخنوں سمیت
دھوؤ
سارے اسباق ختم کر دئے ایک ایک سبق پڑھو نہ
ReplyDelete