Talab-E-Hadees Ke Liye Safar
طلب حدیث کیلئے سفر
جیسا کہ آداب طالب حدیث سے معلوم ہوا کہ علم دین جدوجہد کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتا۔
انّ العلم لا يعطىك بعضه حتيٰ تعطيه كلک
علم تجھے اپنا کچھ حصہ بھی نہ دے گا یہاں تک کہ تو اپنا سب کچھ اس کو نہ دے
سفر کے بغیر عالم کامل نہیں بن سکتا حتیٰ کہ کوئ عالم ایسا نہیں جس نے علم کے لیے سفر نہ کیا ہو ۔اللّه کے اولو العزم پیغمبر موسیٰ عليٰ نبينا و عليه السلام بھی کہہ رہے ہیں
قال له موسىٰ ھل اتّبعک علی ان تعلّمنِ ممٌا علٌمت رشدا
موسیٰ علیہ السلام نے کہا کیا میں آپکے ساتھ رہ سکتا ہوں کی جو علم مفید آپکو سکھلایا گیا ہے اس میں سے مجھے بھی سکھا دیں
سورة الكہف پ ١٥
١- اعن عمررضی اللّه عنہ کنت انا وجارلی من الانصار فی بنی اميّة بن زيد وھی من عوالی المدینةوکنّا نتنا وب النزول علی رسول اللّه ینزل یوما وا نزل یوما فاذانزلت جئته بخبر ذالک الیوم من الوحی
بخاری ج١ص١٩
"حضرت عمر رضی اللّه عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں
میں اور میرا پڑوسی انصاری جو بنو امیہ ابن زید کے قبیلہ میں سے تھا مدینہ کی بالائی بستیوں میں سے تھا۔ہم باری باری حضور ﷺ کے پاس رہتے ایک دن وہ رہتا اور ایک دن میں جب میں حضور ﷺ کیساتھ ٹھہرتا تو اسے اس دن کی وحی اور تعلیم کی خبر دیتا۔
اس حدیث سے پتہ چلتا ہے کہ صحابہ کرام میں طلب حدیث پر کتنا اہتمام ودوام تھا۔حضرت عمر رضی اللّه عنہ کے ساتھی یہ عتبان ابن مالک بن عمر عجلان الخزرجی تھے۔ اللّه تعالیٰ ہمیں بھی اس کا عشر عشیر عطا فرمائیں۔
٢- حضرت جابر بن عبداللّه رضی اللّه عنہ کو ایک صحابی رسولﷺ عبداللّه ابن انیس الجھنی رضی اللّه عنہ متوفیٰ ٥٨ھ جس شام میں قیام پذیر ہو گۓ تھے کے بارے میں معلوم ہوا کہ انکے پاس ایک حدیث ہے جو مجھے یاد نہیں انہوں نے ایک حدیث کے حصول کے لیے اونٹ خریدا سفر کی تیاری کی اور ایک ماہ کا طویل اور کٹھن سفر کر کے عبداللّه ابن انیس رضی اللّه عنہ کے پاس شام پہنچے اور ان سے وہ حدیث حاصل کی۔وہ حدیث یہ ہے۔
عن عبداللّه ابن انیس سمعت النبی یقول یحشر اللّه العباد،فینا دیھم بصوت یسمعه مَن بعد کما یسمع مَن قَرب اناالملک اناالدیان
عبداللّه ابن انیس رضی اللّه عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں
میں نے نبیﷺ سے سنا اللّه تعالیٰ قیامت کے دن بندوں کو جمع کریں گے ان کو پکاریں گے ایسی آواز سے جس کو دور والے ایسے ہی سنیں گے جیسے قریب والے
اناالملک اناالدیان
بخاری ج٢ ص ١١١٤
بعض نے کہا وہ حدیث ہے
یحشراللّٰه الناس يوم القيامة عراةً
فتح الباری ج١ص١٧٤
قیامت کے دن اللّه تعالیٰ لوگوں کو برہنہ جمع کریں گے". اندازہ کیجیے صحابی رسول ﷺ صاحب مرتبہ مبَشَّر بالجنة نے بھی حدیث واحد کے لیے اتنا سفر طے کیا۔
٣- سیدنا خالد ابن زید ابو ایوب انصاری رضی اللّه عنہ کا سبق آموز واقعہ کتب حدیث میں موجود ہے اسکی تفصیل یہ ہے ایک مجلس میں ابو ایوب انصاری رضی اللّه عنہ اور عقبہ بن عامر رضی اللّه عنہ حضور ﷺ کے پاس تھے حضور ﷺ نے ایک حدیث بیان فرمائ۔۔۔۔۔۔بعد میں سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللّه عنہ مصر میں مقیم ہو گئے تھے سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللّه عنہ کو خیال ہوا کہ اس حدیث کی ( جو میں نے عقبہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ سنی تھی) تصدیق کر لوں اور تردد کو دور کروں سامان سفر باندھا اور مصر روانہ ہوئے سفر طے کر کے حضرت عقبہ بن عامر رضی اللّه عنہ کے پاس پہنچے۔ان کا سن کر وہ باہر تشریف لائے تو سلام دعا کے بعد بلا تہمید حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللّه عنہ نے کہا کہ میں اور آپ نے حضور ﷺ سے ایک حدیث سنی تھی اس کی تصدیق کے لیے حاضر ہوا ہوں اس وقت ہم دو کے سوا سننے والا باقی نہیں انہوں نے وہ حدیث سنا دی اور چاہا کہ اپنے ہم مکتب اور صحابی رسولﷺکی ضیافت و خاطر تواضع کروں لیکن حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللّه عنہ فوراً اپنی سواری کی طرف پلٹے اور یہ کہہ کر چل دیۓ بس میں اسی حدیث کے لیے آیا تھا۔
دیکھیۓ کتنا اہتمام واحترام تھا حضرات صحابہ کرام رضوان اللّه علیہم اجمعین کو کہ ایک حدیث کےلئے اتنا سفر کیا اسی لیے تو حضور ﷺ نے فرمایا
اصحابی کالنجوم وبایھم اقتدیتم اقتدیتم
وہ حدیث یہ ہے
من ستر مؤمنا فی الدنیا علی جزیة ستره اللّه يوم القيامه
"جس نے کسی غلطی پر مؤمن کی پردہ پوشی کی اللّه تعالیٰ قیامت کے دن اسکی پردہ پوشی فرمائیں گے"

Allah k zeerk bndy matlb samjdar bndy
ReplyDeleteLogo ko barhina jma kryngye?
ReplyDeleteاللہ تعالیٰ قیامت کے دن لوگوں کو برہنہ جمع کرں گے
Deleteحدیث کی تکرار نہیں ہوئی آج
ReplyDeleteعلم دین۔۔۔۔۔۔کے بغیر حاصل نہیں ہو تا
ReplyDeleteجدوجہد
Deleteجدو جہد
Deleteجدوجہد
Deleteجدوجہد
Deleteجدوجہد
Deleteجدوجہد
Deleteجدوجہد
Deleteجدوجہد
Deleteجہدوجہد اور سفر
Deleteجدوجہد
Deleteجدو جہد
Deleteجدو جہد
Deleteعلم تجھے اپنا ______ بھی نہیں دے گا جب تک تو اسے اپنا ________ نہ دے
ReplyDeleteکچھ ۔۔۔ سب کچھ
Deleteیہ فیس بک پر تکرار کر چکے ہم مجھے یاد ہیں سارے
Deleteکچھ حصہ
Deleteسب کچھ
کچھ حصہ
Deleteسب کچھ
کچھ حصہ
Deleteسب کچھ
کچھ حصہ
Deleteسب کچ
جدو جہد
Deleteکچھ حصہ سب کچھ
Deleteکچھ ، سب کچھ
Deleteکچھ حصہ
Deleteسب کچھ
کچھ
Deleteسب کچھ
کچھ
Deleteسب کچھ
کچھ حصہ
Deleteسب کچھ
کچھ حصہ
Deleteسب کچھ
کچھ
Deleteسب کچھ
سفر کے بغیر عالم_______ نہیں بن سکتا
ReplyDeleteکامل
Deleteکامل
Deleteکامل
Deleteکامل
Deleteکامل
Deleteکامل
Deleteکامل
Deleteکا مل
Deleteکامل
Deleteکامل
Deleteکامل
Deleteکامل
Deleteکامل
Deleteکامل
Deleteکامل
Deleteکوئ عالم ایسا نہیں جس نے علم کے لیے _________ نہ کیا ہو
ReplyDeleteسفر
Deleteسفر
Deleteسفر
Deleteسفر
Deleteسفر
Deleteسفر
Deleteسفر
Deleteسفر
Deleteسفر
Deleteسفر
Deleteسفر
Deleteسفر
Deleteسفر
Deleteمیں آپکے ساتھ رہ سکتا ہوں ک ے سکھائیں جو_________ آپکو سکھلایا گیا وہ آپ مجھ موسیٰ علیہ السلام نے کہا کیا
ReplyDeleteعلم مفید
Deleteعلم مفید
Deleteعلم مفید
Deleteعلم مفید
Deleteعلم مفید
Deleteعلم مفید
Deleteعلم مفید
Deleteعلم مفید
Deleteعلم مفید
Deleteعلم مفید
Deleteعلم مفید
Deleteمفید علم
Deleteعلم مفید
Deleteعلم مفید
Deleteحدیث سے پتہ چلتا ہے کہ صحابہ کرام میں طلب حدیث پر کتنا__________ تھا۔
ReplyDeleteاہتمام و دوام
Deleteاہتمام و دوام
Deleteاہتمام و دوام
Deleteاہتمام ودوام
Deleteاہتمام و دوام
Deleteاہتمام و دوام
Deleteاہتمام و دوام
Deleteاہتمام و دوام
Deleteاہتمام و دوام
Deleteاہتمام و احترام
Deleteاہتمام و دوام
Deleteاہتمام و دوام
Deleteحضرت عمر رضی اللّٰه عنہ کے ساتھی________تھے
ReplyDeleteعتبان ابن مالک
Deleteعتبان ابن مالک بن عمر عجلان
Deleteعتبان ابن مالک بن عمر عجلان الخزرجی
Deleteعتبان ابن مالک بن عمر عجلان الخزرجی
Deleteعتبان بن مالک بن عمر عجلان الخررجی
Deleteعتبان بن مالک بن عمر عجلا ن الخر رجی
Deleteعتبان ابن مالک
Deleteعتبان ابن مالک بن عمر عجلان الخزرجی
Deleteعتبان ابن مالک
Deleteعتبان ابن مالک
Deleteعتبان ابن مالک بن عمر عجلان الخزرجی
Deleteعتبان ابن مالک
Deleteقیامت کے دن اللّٰه تعالیٰ لوگوں کو_______ کریں گے
ReplyDeleteجمع
Deleteبرہنہ جمع
Deleteبرہنہ
Deleteبرہنہ + جمع
Deleteبرہنہ جمع
Deleteبرہنا جمع
Deleteبرہنہ جمع
Deleteبرہنہ جمع
Deleteجمع
Deleteبرہنہ جمع
Deleteبرہنہ جمع
Deleteبرہنہ جمع
Deleteجمع
ReplyDelete_______صحابی رسول نے حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللّٰه عنہ کے پاس طلب حدیث کے لیے شام کا کٹھن سفر طے کیا
ReplyDelete_________صحابی نے بھی حدیث واحد کے لیے اتنا سفر کیا
ReplyDeleteجابر بن عبداللہ
Deleteمبشر بالجنۃ
Deleteجابر بن عبداللہ
Deleteجابر بن عبد اللہ
ReplyDeleteاسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
ReplyDeleteوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Deleteاسلام علیکم
ReplyDeleteعلم دین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتا۔
ReplyDeleteجدوجہد
Deleteجدوجہد
Deleteجدوجہد
Deleteالسلام علیکم
ReplyDelete
ReplyDeleteعلم تجھے اپنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی نہ دے گا یہاں تک کہ تو اپنا سب کچھ اس کو نہ دے
کچھ حصہ
Deleteکچھ حصہ
Deleteکچھ حصہ
Deleteکچھ حصہ
Deleteکچھ حصہ
Deleteسفر کے بغیر عالم_______ نہیں بن سکتا
ReplyDeleteکامل
Deleteکامل
Deleteکوئ عالم ایسا نہیں جس نے علم کے لیے _________ نہ کیا ہو
ReplyDeleteسفر
Deleteسفر
Delete۔حضرت عمر رضی اللّه عنہ کے ساتھی یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھے
ReplyDeleteعتبان ابن مالک بن عمر عجلان الخزرجی
Delete
ReplyDeleteاصحابی ۔۔۔۔۔۔۔۔ وبایھم اقتدیتم اقتدیتم
کالنجوم
Deleteکالنجوم
Deleteکالنجوم
Deleteکالنجوم
Deleteکالنجوم
Delete
ReplyDelete"جس نے کسی غلطی پر مؤمن کی پردہ پوشی کی اللّه تعالیٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے دن اسکی پردہ پوشی فرمائیں گے"
قیامت
Deleteقیامت
Deleteقیامت
Deleteقیامت
Deleteقیامت
Deleteقیامت
ReplyDeleteقیامت
ReplyDeleteG
ReplyDeleteTakrar khatm Kya?
ReplyDeleteG
ReplyDelete