Wazu ki sunnaton ka bayan

وضو کی سنتوں کا بیان


  وضو کی سنتیں کیا ہیں ؟ 

نیت : پس(متوضی)حدث دور کرنے یا اس (عمل)  کی اباحت طلب کرنے کی نیت کرے جو (عمل) وضو کے بغیر جائز نہیں ہوتا

وضو کے آغاز میں دونوں ہاتھوں کو گٹوں سمیت تین مرتبہ دھونا اور ان کا دھونا اس وقت مؤکد ہو جاتا ہے جب آدمی نیند سے بیدار ہو پس وہ ان کو برتن میں داخل کرنے سے پہلے دھو لے

 3

وضو کے شروع میں اللّه تعالی کا نام لینا

4

مسواک کرنا

5

 تین مرتبہ کلی کرنا

 6

ناک جھاڑنے کے ساتھ تین مرتبہ ناک میں پانی ڈالنا  

7

تمام سر کا مسح کرنا

  8

 دونوں کانوں کا مسح کرنا

  9

 ( ہاتھ پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرنا )

 10

 داڑھی کا خلال کرنا

  11

 اعضاء مغسولہ) تین بار دھونا)

12

قرآن کریم میں وارد ہونے والی (ترتیب)  کے مطابق ترتیب رکھنا پس(متوضی) پہلے اپنا چہرہ پھر اپنے دونوں ہاتھ کہنیوں سمیت دھوئے پھر سر کا مسح کرے پھر دونوں پاؤں کو ٹخنوں سمیت دھوئے 

13

دائیں طرف سے شروع کرنا پس پہلے اپنا دایاں ہاتھ پھر بایاں (ہاتھ) دھوئے اور اسی طرح دائیں پاؤں سے پھر بائیں پاؤں سے شروع کرے

14

پے در پے دھونا
یعنی ایک عضو خشک نہ ہونے پائے کہ دوسرے کو دوسرے کو دھو لے 

  15

گردن کا مسح کرنا








153 comments / Replies

  1. وضو کی کتنی سنتیں ہیں؟

    ReplyDelete
  2. پس(متوضی)حدث دور کرنے یا اس (عمل) کی .... کی نیت کرے جو (عمل) وضو کے بغیر جائز نہیں ہوتا

    ReplyDelete
  3. وضو کے ... میں دونوں ہاتھوں کو گٹوں سمیت تین مرتبہ دھونا

    ReplyDelete
  4. دونوں ہاتھوں کا گٹوں سمیت دھونا کس وقت مؤکد ہو جاتا ہے؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. جب آدمی نیند سے بیدار ہو

      Delete
    2. جب آدمی نیند سے بیدار ہو

      Delete
    3. نیند سے بیدار ہونے پر

      Delete
    4. جب آدمی نیند سے بیدار ہو

      Delete
    5. جب آ د می نیند سے بیدار ہو

      Delete
    6. جب آدمی نیند سے بیدار ہو

      Delete
    7. نیند سے بیدار ہونے پر

      Delete
    8. جب نیند سے بیدار ہو نے پر

      Delete
    9. جب آدمی نی د سے بیدار ہونے پر

      Delete
    10. جب آدمی نیند سے بیدار ہونے پر

      Delete
    11. جب آدمی نیند سے بیدار ہو

      Delete
    12. جب آدمى نيند سے بيدار هو

      Delete
  5. وضو کے شروع میں .... کا نام لینا

    ReplyDelete
  6. قرآن کریم میں وارد ہونے والی (ترتیب) کے مطابق ترتیب رکھنا پس(متوضی) پہلے اپنا چہرہ پھر اپنے دونوں ہاتھ کہنیوں سمیت دھوئے پھر سر کا مسح کرے پھر ..... دھوئے

    ReplyDelete
    Replies
    1. دونوں پاؤں کو ٹخنوں سمیت

      Delete
    2. دونوں پاؤں ٹخنوں سمیت

      Delete
    3. دونوں پاٶں ٹخنوں سمیت

      Delete
    4. دونوں پاؤں کو ٹخنوں سمیت

      Delete
    5. دونوں پاٶں ٹخنوں سمیت

      Delete
    6. دونوں پاؤں کو ٹخنوں سمیت

      Delete
    7. دونوں پاؤں ٹخنوں سمیت

      Delete
    8. دونوں پاؤں ٹخنوں سمیت

      Delete
    9. دونوں پاؤں کو ٹخنوں سمیت

      Delete
    10. دونوں پاٶں ٹخنوں سمیت

      Delete
    11. دونوں پاوں ٹخنوں سمیت

      Delete
    12. دونوں پاؤں ٹخنوں سميت

      Delete
  7. پے در پے دھونے سے کیا مراد ہے؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. ایک عضو خشک نہ ہو پاۓکہ دوسرے کو دھوۓ

      Delete
    2. ایک عضو کے خشک ہونے سے پہلے دوسرے عضو کو دھونا

      Delete
    3. ایک عضو کے خشک ہونے سے پہلے دوسرے عضو کو دھونا

      Delete
    4. ایک عضو خشک ہونے سے پہلے دوسرا عضو دھونا

      Delete
    5. ایک عضو خشک ہونے سے پہلےدوسرا دھونا

      Delete
    6. ایک عضو خشک ہونے سے پہلے دوسرا دونا

      Delete
    7. This comment has been removed by the author.

      Delete
    8. ایک عضو خشک ہونے سے پہلے دوسرا دھونا

      Delete
    9. ایک عضو خشک ہو نے سے پہلے دوسرا دھو نا

      Delete
    10. ايک عضو كے خشک هونے سے پہلے دوسرا دھونا

      Delete
  8. اعضاء مغسولہ.... بار دھونا

    ReplyDelete
  9. ... طرف سے شروع کرنا

    ReplyDelete
  10. پے در پے دھونے سے کیا مراد ہے؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. ایک عضو خشک نہ ہو پاۓکہ دوسرے کو دھولے

      Delete
    2. ایک عضو خشک نہ ہو پاۓکہ دوسرے عضو کو دھولینا

      Delete
    3. ایک عضو خشک ہونے سے پہلے دوسرا دھونا

      Delete
    4. ابھی ایک عضو خشک نا ہونے پاۓ کہ دوسرے کو دھوئے

      Delete
    5. ایک عضو خشک نہ ہو نے پاے کہ دوسرے کو
      دھوے

      Delete
  11. دونوں کانوں کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرنا

    ReplyDelete
  12. داڑھی کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنا

    ReplyDelete
  13. تمام سر کا۔۔۔۔۔۔ کرنا

    ReplyDelete
  14. گردن کا۔۔۔۔۔۔۔ کرنا

    ReplyDelete

Powered by Blogger.