Wazu ki sunnaton ka bayan
وضو کی سنتوں کا بیان
وضو کی سنتیں کیا ہیں ؟
1
نیت : پس(متوضی)حدث دور کرنے یا اس (عمل) کی اباحت طلب کرنے کی نیت کرے جو (عمل) وضو کے بغیر جائز نہیں ہوتا
2
وضو کے آغاز میں دونوں ہاتھوں کو گٹوں سمیت تین مرتبہ دھونا اور ان کا دھونا اس وقت مؤکد ہو جاتا ہے جب آدمی نیند سے بیدار ہو پس وہ ان کو برتن میں داخل کرنے سے پہلے دھو لے
3
وضو کے شروع میں اللّه تعالی کا نام لینا
4
مسواک کرنا
5
تین مرتبہ کلی کرنا
6
ناک جھاڑنے کے ساتھ تین مرتبہ ناک میں پانی ڈالنا
7
تمام سر کا مسح کرنا
8
دونوں کانوں کا مسح کرنا
9
( ہاتھ پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرنا )
10
داڑھی کا خلال کرنا
11
اعضاء مغسولہ) تین بار دھونا)
12
قرآن کریم میں وارد ہونے والی (ترتیب) کے مطابق ترتیب رکھنا پس(متوضی) پہلے اپنا چہرہ پھر اپنے دونوں ہاتھ کہنیوں سمیت دھوئے پھر سر کا مسح کرے پھر دونوں پاؤں کو ٹخنوں سمیت دھوئے
13
دائیں طرف سے شروع کرنا پس پہلے اپنا دایاں ہاتھ پھر بایاں (ہاتھ) دھوئے اور اسی طرح دائیں پاؤں سے پھر بائیں پاؤں سے شروع کرے
14
پے در پے دھونا
یعنی ایک عضو خشک نہ ہونے پائے کہ دوسرے کو دوسرے کو دھو لے
15
گردن کا مسح کرنا

وضو کی کتنی سنتیں ہیں؟
ReplyDelete13
Delete15 سنتیں ہیں
Delete15
Delete15
Delete15
Delete15
Delete١٥
Delete۱۵
Delete١٥
Delete15
Delete13
Deleteپس(متوضی)حدث دور کرنے یا اس (عمل) کی .... کی نیت کرے جو (عمل) وضو کے بغیر جائز نہیں ہوتا
ReplyDeleteاباحت طلب کرنے
Deleteاباحت طلب
Deleteاباحت طلب
Deleteاباحت طلب کرنے
Deleteاباحت طلب کرنے
Deleteابا حت طلب کرنے
Deleteاباحت طلب کرنے
Deleteاباحت طلب کرنے
Deleteابا حت طلب کر نے
Deleteاباحت طلب کرنے
Deleteاباحت طلب کرنے
Deleteاباحت طلب کرنے
Deleteاباحت طلب كرنے
Deleteوضو کے ... میں دونوں ہاتھوں کو گٹوں سمیت تین مرتبہ دھونا
ReplyDeleteآغاز
Deleteآغاز
Deleteآغاز
Deleteآغاز
Deleteآغاز
Deleteآغاز
Deleteآغاز
Deleteآغاز
Deleteآغاز
Deleteاغاز
Deleteآغاز
Deleteآغاز
Deleteآغاز
Deleteدونوں ہاتھوں کا گٹوں سمیت دھونا کس وقت مؤکد ہو جاتا ہے؟
ReplyDeleteجب آدمی نیند سے بیدار ہو
Deleteجب آدمی نیند سے بیدار ہو
Deleteجب آدمی نیند
Deleteنیند سے بیدار ہونے پر
Deleteجب آدمی نیند سے بیدار ہو
Deleteجب آ د می نیند سے بیدار ہو
Deleteجب آدمی نیند سے بیدار ہو
Deleteنیند سے بیدار ہونے پر
Deleteجب نیند سے بیدار ہو نے پر
Deleteجب آدمی نی د سے بیدار ہونے پر
Deleteجب آدمی نیند سے بیدار ہونے پر
Deleteجب آدمی نیند سے بیدار ہو
Deleteجب آدمى نيند سے بيدار هو
Deleteوضو کے شروع میں .... کا نام لینا
ReplyDeleteاللہ تعالی
Deleteاللہ تعالی
Deleteاللہ تعالیٰ
Deleteاللہّ تعالٰی
Deleteالله تعالٰی
Deleteاللہ تعالی
Deleteاللہ تعالیٰ کا
Deleteاللہّٰ تعالی
Deleteاللہ تعا لی
Deleteاللہ تعالیٰ
Deleteاللہ تعالیٰ
Deleteالله تعالى
Deleteقرآن کریم میں وارد ہونے والی (ترتیب) کے مطابق ترتیب رکھنا پس(متوضی) پہلے اپنا چہرہ پھر اپنے دونوں ہاتھ کہنیوں سمیت دھوئے پھر سر کا مسح کرے پھر ..... دھوئے
ReplyDeleteدونوں پاؤں کو ٹخنوں سمیت
Deleteدونوں پاؤں ٹخنوں سمیت
Deleteدونوں پاٶں ٹخنوں سمیت
Deleteدونوں پاؤں کو ٹخنوں سمیت
Deleteدونوں پاٶں ٹخنوں سمیت
Deleteدونوں پاؤں کو ٹخنوں سمیت
Deleteدونوں پاؤں ٹخنوں سمیت
Deleteدونوں پاؤں ٹخنوں سمیت
Deleteدونوں پاؤں کو ٹخنوں سمیت
Deleteدونوں پاٶں ٹخنوں سمیت
Deleteدونوں پاوں ٹخنوں سمیت
Deleteدونوں پاؤں سمیت
Deleteدونوں پاؤں ٹخنوں سميت
Deleteپے در پے دھونے سے کیا مراد ہے؟
ReplyDeleteایک عضو خشک نہ ہو پاۓکہ دوسرے کو دھوۓ
Deleteایک عضو کے خشک ہونے سے پہلے دوسرے عضو کو دھونا
Deleteایک عضو کے خشک ہونے سے پہلے دوسرے عضو کو دھونا
Deleteایک عضو خشک ہونے سے پہلے دوسرا عضو دھونا
Deleteایک عضو خشک ہونے سے پہلےدوسرا دھونا
Deleteایک عضو خشک ہونے سے پہلے دوسرا دونا
DeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteایک عضو خشک ہونے سے پہلے دوسرا دھونا
Deleteایک عضو خشک ہو نے سے پہلے دوسرا دھو نا
Deleteايک عضو كے خشک هونے سے پہلے دوسرا دھونا
Deleteاعضاء مغسولہ.... بار دھونا
ReplyDeleteتین بار
Deleteتین بار
Delete3
Deleteتین
Deleteتین بار
Delete3 بار
Deleteتین۔ بار
Delete٣ بار
Deleteتین بار
Delete3 بار
Deleteتین بار
Deleteتين بار
Delete... طرف سے شروع کرنا
ReplyDeleteپس پہلے اپنا دایاں ہاتھ پھر بایاں دھوۓ اور اسی طرح دائیں پاؤں سے بائیں پاؤں سے شروع کرے
Deleteدائیں
Deleteدائیں
Deleteداٸیں
Deleteدا ہیں
Deleteدایں
Deleteداٸیں
Deleteدا ئیں
Deleteدائيں
Deleteپے در پے دھونے سے کیا مراد ہے؟
ReplyDeleteایک عضو خشک نہ ہو پاۓکہ دوسرے کو دھولے
Deleteایک عضو خشک نہ ہو پاۓکہ دوسرے عضو کو دھولینا
Deleteایک عضو خشک ہونے سے پہلے دوسرا دھونا
Deleteابھی ایک عضو خشک نا ہونے پاۓ کہ دوسرے کو دھوئے
Deleteایک عضو خشک نہ ہو نے پاے کہ دوسرے کو
Deleteدھوے
دونوں کانوں کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرنا
ReplyDeleteمسح
Deleteمسح
Deleteمسح
Deleteمسح
Deleteمسح
Deleteمسح
Deleteمسح
Deleteمسح
Deleteمسح
Deleteمسح
Deleteداڑھی کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنا
ReplyDeleteخلال
Deleteخلال
Deleteخلال
Deleteخلال
Deleteخلال
Deleteخلال
Deleteخلال
Deleteتمام سر کا۔۔۔۔۔۔ کرنا
ReplyDeleteمسح
Deleteمسح
Deleteمسح
Deleteمسح
Deleteگردن کا۔۔۔۔۔۔۔ کرنا
ReplyDeleteمسح
Deleteمسح
Deleteمسح
Deleteمسح
Deleteمسح
Deleteمسح
Deleteمسح
ReplyDelete