Aakhri Nabi or aakhri Aulad ka mafhoom
Unit 2
Lesson 27
آخری نبی اور آخری اولاد کا مفہوم
جس بچے کو ماں باپ کی آخری اولاد کہا جائے اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے ماں باپ کے ہاں سب اولاد کے بعد پیدا ہوا۔ اس کے بعد کوئی بچہ ان ماں باپ کے ہاں پیدا نہیں ہوا۔ آخری اولاد کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ سب اولاد کے بعد تک زندہ بھی رہے۔کبھی ایسا ہوتا
ہے کہ پیدا بعد میں ہوتا ہے لیکن انتقال اس کا پہلے ہو جاتا ہے۔ اس کے باوجود آخری اولاد کہلاتا ہے۔ آپ نے یہ کہتے ہوئے سنا ہوگا کہ میری آخری اولاد وه بچہ تھا جو انتقال کر گیا۔
آخری نبی یا خاتم النبیّین کے معنی یہ ہیں کہ حضورﷺ کے بعد کسی شخص
کے سر پر تاج نبوت نہیں رکھا جائے گا۔ اب کوئی شخص نبوت کی مسند پر قدم نہیں رکھے گا۔ جو پہلے نبی بنا دیے گئے ان پر تو ہمارا پہلے سے ایمان ہے۔ وہ ہمارے ایمان میں پہلے سے داخل ہیں ۔حضورﷺ آخری نبی ہیں کہ آپ کے بعد کوئی شخص خلعت نبوت سے سرفراز نہیں ہوگا اور نہ امت کو ایسے نبی پر ایمان لانا ہوگا۔

حضورﷺ کے بعد کسی شخص
ReplyDeleteکے سر پر........ نہیں رکھا جائے گا
Taaj e Nabowat
DeleteTaj e nabuwat
Deleteتاج نبوت
Deleteتاج نبوت
Deleteتاج نبوت
Deleteتاجِ نبوت
Deleteتاج نبوت
Deleteتاج نبوت
Deleteآخری اولاد کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ سب اولاد کے بعد تک....... بھی رہے
ReplyDeleteZinda
DeleteZinda
Deleteزندہ
Deleteزندہ
Deleteزندہ
Deleteزندہ
Deleteزندہ
Deleteزندہ
Delete۔ آپ نے یہ کہتے ہوئے سنا ہوگا کہ میری آخری اولاد وه بچہ تھا جو....... کر گیا۔
ReplyDeleteIntqal
DeleteIntqal
Deleteانتقال
Deleteانتقال
Deleteانتقال
Deleteانتقال
Deleteانتقال
Deleteحضورﷺ آخری نبی ہیں کہ آپ کے بعد کوئی شخص۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے سرفراز نہیں ہوگا اور نہ امت کو ایسے نبی پر ایمان لانا ہوگا۔
ReplyDeleteKhalat nabuwat
Deleteختم نبوت
Deleteختم نبوت
Deleteخلعت نبوت
Deleteخلعت نبوت
Deleteخلعت
Deleteنبوت
خلعت نبوت
Deleteاب کوئی شخص نبوت کی مسند پر۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں رکھے گا۔
ReplyDeleteQadam
Deleteقدم
Deleteقدم
Deleteقدم
Deleteقدم
Deleteقدم
Deleteقدم
ReplyDelete