Aimah Arbaa k nazdeek Murtad ki saza
Unit 2
Lesson 9
Lesson 9
ائمہ اربعہ کے نزدیک مرتد کی سزا
اب ایک مسئلہ اور سمجھئے
ہماری کتابوں میں مسئلہ لکھا ہے اور چاروں فقہوں کا متفق عليه مسئلہ ہے کہ جو اسلام میں داخل ہو کر مرتد ہو جائے نعوذ باللّه اسلام سے پھر جائے اس کے بارے میں حکم یہ ہے کہ اس کو تین دن کی مہلت دی جائے اس کے شبہات دور کرنے کی کوشش کی جائے اسے سمجھایا جائے اگر بات اس کی سمجھ میں آ جائے اور وہ دوبارہ اسلام میں داخل ہوجائے تو بہت اچھا ہے ورنہ اللّه تعالیٰ کی زمین کو اس کے وجود سے پاک کر دیا جائے
یہ مسئلہ مرتد کا مسئلہ کہلاتا ہے اور اس میں ہمارے ائمہ دین میں سے کسی کا اختلاف نہیں
تمام مہذب ملکوں حکومتوں اور مہذب قوانین میں باغی کی سزا موت ہے اور اسلام کا باغی وہ ہے جو اسلام سے مرتد ہوجائے اس لئے اسلام میں مرتد کی سزا موت ہے لیکن اس میں بھی اسلام نے رعایت دی ہے دوسرے لوگ باغیوں کو کوئی رعایت نہیں دیتے گرفتار ہونے کے بعد اگر اس پر بغاوت کا جرم ثابت ہو جائے تو سزائے موت نافذ کر دیتے ہیں وہ ہزار معافی مانگے توبہ کرے اور قسمیں کھاۓ کہ آئندہ بغاوت کا جرم نہیں کروں گا
اس کی ایک نہیں سنی جاتی اور اس کی معافی ناقابل قبول سمجھی جاتی ہے
اسلام میں بھی باغی یعنی مرتد کی سزا قتل ہے مگر پھر بھی اتنی رعایت ہے کہ تین دن کی مہلت دی جاتی ہے اس کو تلقین کی جاتی ہے کہ توبہ کر لے معافی مانگ لے تو سزا سے بچ جاۓ گا افسوس ہے کہ پھر بھی اسلام میں مرتد کی سزا پر اعتراض کیا جاتا ہے
اگر امریکہ کے صدر کا باغی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کرے اور اس کی سازش پکڑی جائے تو اس کی سزا موت ہے اور اس پر کسی کو اعتراض نہیں
روس کی حکومت کا تختہ الٹنے والا پکڑا جاۓ یا جنرل ضیاء الحق کی حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والا پکڑا جائے تو اس کی سزا موت ہے اور اس پر دنیا کے کسی مہذب قانون اور مہذب عدالت کو کوئی اعتراض نہیں لیکن تعجب ہے کہ محمد رسول اللّه ﷺ کے باغی پر اگر سزائے موت جاری کی جائے تو لوگ کہتے ہیں کہ یہ سزا نہیں ہونی چاہیے
اسلام تو باغی مرتد کو پھر بھی رعایت دیتا ہے کہ اسے تین دن کی مہلت دی جائے اس کے شبہات دور کئے جائیں اور کوشش کی جائے کہ وہ دوبارہ مسلمان ہو جائے
معافی مانگ لے تو کوئی بات نہیں اس کو معاف کر دیا جائے گا لیکن اگر تین دن کی مہلت اور کوشش کے بعد بھی وہ اپنے ارتداد پر اڑا رہے توبہ نہ کرے تو اللّه کی زمین کو اس کے وجود سے پاک کر دیا جائے کیونکہ یہ ناسور ہے
خدانخواستہ کسی کے ہاتھ میں ناسور ہو جائے تو ڈاکٹر اس کا ہاتھ کاٹ دیتے ہیں اگر انگلی میں ناسور ہو جائے تو انگلی کاٹ دیتے ہیں اور سب دنیا جانتی ہے کہ یہ ظلم نہیں بلکہ شفقت ہے کیونکہ اگر ناسور کو نہ کاٹا گیا تو اس کا زہر پورے بدن میں سرایت کر جائے گا جس سے موت یقینی ہے
پس جس طرح پورے بدن کو ناسور کے زہر سے بچانے کے لئے ناسور کو کاٹ دینا ضروری ہے اور یہی دانائی اور عقل مندی ہے اسی طرح ارتداد بھی ملت اسلامیہ کے لئے ایک ناسور ہے اگر مرتد کو توبہ کی تلقین کی گئی اس کے باوجود اس نے اسلام میں دوبارہ آنے کو پسند نہیں کیا تو اس کا وجود ختم کر دینا ضروری ہے ورنہ اس کا زہر رفتہ رفتہ ملت اسلامیہ کے پورے بدن میں سرایت کر جائے گا
الغرض مرتد کا علم ائمہ اربعہ کے نزدیک اور پوری امت کے علماء کے اور فقہاء کے نزدیک یہی ہے جو عرض کر چکے ہیں اور یہی عقل و دانش کا تقاضا ہے اور اس میں امت کی سلامتی ہے

مسئلہ ہے کہ جو اسلام میں داخل ہو کر مرتد ہو جائے نعوذ باللّه اسلام سے ________اس کے بارے میں حکم یہ ہے کہ اس کو تین دن کی ______ دی جائے
ReplyDeleteپھر جاۓ۔
Deleteمہلت
پھر جائے
Deleteمہلت
Phir jay
DeleteMhulat
Phir jay ,,,,Mohlat
Deleteپھر جاۓ
Deleteمہلت
پھر جائے
Deleteمہلت
پھر جائے
Deleteمہلت
Pir jaye muhlat
Deleteپھر جائے
Deleteمہلت
پھر جاۓ
Deleteمہلت
پھر جائے
Deleteمہلت
پھر جائے مہلت
Deleteپھر جائے
Deleteمہلت
ورنہ اللّه تعالیٰ کی ________کو اس کے وجود سے پاک کر دیا جائے
ReplyDeleteزمین
Deleteزمین
DeleteZameen
DeleteZameen
Deleteزمین
Deleteزمین
Deleteزمین
DeleteZameen
Deleteزمین
Deleteزمین
Deleteزمین
Deleteزمین
Deleteزمین
Delete
ReplyDeleteیہ مسئلہ _____کا مسئلہ کہلاتا ہے اور اس میں ہمارے ائمہ دین میں سے کسی کا _______ نہیں
مرتد۔
Deleteاختلاف
مرتد
Deleteاختلاف
Martad
DeleteIkhtalaf
Martad
DeleteIkhtlaf
مرتد
Deleteاختلاف
مرتد
Deleteاختلاف
مرتد
Deleteاختلاف
Murtad
DeleteIKHTILAF
مرتد
Deleteاختلاف
مرتد
Deleteاختلاف
مرتد
Deleteاختلاف
مرتد
Deleteاختلاف
دوسرے لوگ باغیوں کو کوئی ______ نہیں دیتے
ReplyDeleteرعایت
Deleteرعایت
DeleteRaiyat
Deleteرعایت
Deleteرعایت
Deleteرعایت
Deleteرعایت
Deleteرعایت
Deleteرعایت
Deleteرعایت
Deleteقسمیں کھاۓ کہ آئندہ ________ کا جرم نہیں کروں گا
ReplyDeleteبغاوت
Deleteبغاوت
DeleteBagawat
Deleteبغاوت
Deleteبغاوت
Deleteبغاوت
DeleteBagawat
Deleteبغاوت
Deleteبغاوت
Deleteبغاوت
Deleteبغاوت
Deleteاسلام میں بھی باغی یعنی مرتد کی سزا__________ ہےر
ReplyDeleteقتل
Deleteقتل
DeleteKatal
Deleteقتل
Deleteقتل
Deleteقتل
Deleteقتل
Deleteقتل
Deleteقتل
Deleteقتل
Deleteا افسوس ہے کہ پھر بھی اسلام میں مرتد کی سزا پر ________ کیا جاتا ہے
ReplyDeleteاعتراض
Deleteاعتراض
DeleteAatraz
Deleteاعتراض
Deleteاعتراض
Deleteاعتراض
Deleteاعتراض
Deleteاعتراض
Deleteاعتراض
Delete
ReplyDeleteروس کی ________ کا تختہ الٹنے والا پکڑا جاۓ یا جنرل ضیاء الحق کی __________ کے خلاف بغاوت
کرنے والا پکڑا جائے تو اس کی سزا موت ہے۔ب
حکومت ۔
Deleteحکومت
حکومت
Deleteحکومت
Hakoomat
DeleteHakoomat
حکومت
Deleteحکومت
حکومت
Deleteحکومت
This comment has been removed by the author.
Deleteحکومت
Deleteحکومت
حکومت
Deleteحکومت
حکومت
Deleteحکومت
حکومت
Deleteحکومت
حکومت
Deleteحکومت
لیکن تعجب ہے کہ محمد رسول اللّه ﷺ کے باغی پر اگر____________ جاری کی جائے تو لوگ کہتے ہیں کہ یہ سزا نہیں ہونی چاہیے
ReplyDeleteسزاۓ موت
Deleteسزائے موت
DeleteSazaymot
Deleteسزائے موت
Deleteسزائے موت
Deleteسزاۓ موت
Deleteسزاۓ موت
Deleteسزاۓ موت
Deleteسزائے موت
Deleteسزائے موت
Deleteاور کوشش کی جائے کہ وہ دوبارہ ____________ ہو جائے
ReplyDeleteمسلمان
Deleteمسلمان
DeleteMuslman
Deleteمسلمان
Deleteمسلمان
Deleteمسلمان
Deleteمسلمان
Deleteمسلمان
Deleteمسلمان
Deleteمسلمان
Deleteتو اللّه کی زمین کو اس کے وجود سے پاک کر دیا جائے کیونکہ یہ _____________ ہے
ReplyDeleteناسود
Deleteناسور
DeleteNasoor
Deleteناسور
Deleteناسود
Deleteناسور
Deleteناسور
Deleteناسور
Deleteناسور
Deleteناسور
Deleteناسور
Deleteناسور
DeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteاگر ناسور کو نہ کاٹا گیا تو اس کا _____ پورے بدن میں _______ کر جائے گا جس سے موت یقینی ہے
ReplyDeleteبدن۔
Deleteسرایت
زہر
Deleteسرایت
Zahar
DeleteSarayat
زہر
Deleteسرایت
ذہر
Deleteسرایت
Zahrr
DeleteSARYeAT
ذہر
Deleteسرایت
زہر
Deleteسرایت
زہر
Deleteسرایت
اس کے باوجود اس نے اسلام میں دوبارہ آنے کو پسند نہیں کیا تو اس کا وجود________ کر دینا ضروری ہے
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteختم
Deleteختم
DeleteKhatam
Deleteختم
Deleteختم
DeleteKhatm
Deleteختم
Deleteختم
Deleteورنہ اس کا زہر رفتہ رفتہ __________کے پورے بدن میں سرایت کر جائے گا
ReplyDeleteملت اسلاميہ
Deleteملت اسلامیہ
DeleteMilat e islamia
Deleteملت اسلامیہ
Deleteملت اسلامیہ
DeleteMilat islamia
Deleteملت اسلامیہ
Deleteملت اسلامیہ
Deleteاور یہی ___________ کا تقاضا ہے اور اس میں امت کی سلامتی ہے
ReplyDeleteعقل دانش
Deleteعقل دانش
DeleteAql e danish
Deleteعقل دانش
Deleteعقل دانش
DeleteAqal Danish
Deleteعقل دانش
Deleteعقل دانش
Deleteاور اس پر دنیا کے کسی __________ اور مہذب عدالت کو کوئی اعتراض نہیں
ReplyDeleteمہذب قانون
DeleteMazhab kanon
Deleteمہزب قانون
Deleteمہزب قانون
Deleteمہذب قانون
DeleteMuhazib kanoon
Deleteمہذب قانون
Deleteمہزب قانون
Delete