Imam Mehdi or Aaein Pakistan
unit : 2
Lesson : 2
امام مہدی اور آئین پاکستان
امام مہدی جب ظاہر ہوں گے تو ان کو پاکستانی بھی ضرور مانیں گے چونکہ امام مہدی نبی نہیں ہوں گے نہ وہ نبوت کا دعوی کریں گے نہ لوگ ان کی نبوت پر ایمان لائیں گے
پاکستان کے آئین میں نبوت کا دعوی کرنے والوں اور جھوٹے مدعیان نبوت پر ایمان لانے والوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا ہے نہ کہ سچے مہدی کے ماننے والوں کو
امام مہدی کا نبی نہ ہونا ایک اور دلیل ہے اس بات کی کہ مرزا غلام احمد قادیانی وغیرہ جن لوگوں نے مہدی ہونے کا دعوی کیا اسی کے ساتھ اپنے آپ کو نبی اللّہ کی حیثیت سے پیش کیا وہ نبی تو کیا ہوتے انکا مہدی ہونے کا دعویٰ بھی جھوٹ اور فریب تھا کیونکہ سچا مہدی جب ظاہر ہو گا تو نبوت کا دعویٰ نہیں کرے گا نہ وہ نبی ہوگا۔ پس مہدی کے دعوے کے ساتھ نبوت کا دعویٰ کرنا ہی اس بات کی دلیل ہے کہ یہ مدعی جھوٹا ہے ۔۔
ملا علی قاری رحمۃ اللّہ علیہ فقہ اکبر میں لکھتے ہیں
دعوی النبوۃ بعد نبینا صلی اللّہ علیہ وسلم کفر بالاجماع
( فقہ اکبر ص 202 )
اور ہمارے نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کے بعد کسی کا دعویٰ نبوت کرنا بالاجماع کفر ہے
ظاہر ہے کہ جو شخص خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللّہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا دعویٰ کرنے کی وجہ سے بالا جماع کافر ہو وہ مہدی کیسے ہوسکتا ہے
وہ تو مسیلمہ کذاب کا چھوٹا بھائی ہو گا اور اس کے ماننے والوں کو اگر آئین پاکستان ملت اسلامیہ سے خارج قرار دیا گیا ہے تو بالکل بجا ہے ۔

پاکستان کے آئین میں نبوت کا دعوی کرنے والوں اور جھوٹے مدعیان نبوت پر ایمان لانے والوں کو .......... قرار دیا گیا ہے
ReplyDeleteغیر مسلم
Deleteغیر مسلم
Deleteغیر مسلم
DeleteGair muslim
Deleteغیر مسلم
Deleteغیر مسلم
Deleteنبی صلی اللّہ علیہ وسلم کے بعد کسی کا دعویٰ نبوت کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
ReplyDeleteکفر
Deleteکفر
Deleteکفر
DeleteKufar
Deleteکفر
Deleteکفر
Deleteامام مہدیؒ جب ظاہر ہونگے تو ان کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی ضرور مانیں گے
ReplyDeleteپاکستانی
Deleteپاکستانی
DeletePakistani
Deleteپاکستانی
Deleteپاکستانی
Deleteمہدی کے دعوے کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنا ہی اس بات کی دلیل ہے کہ یہ مدعی جھوٹا ہے ۔۔
ReplyDeleteنبوت کا دعویٰ
Deleteنبوت کا دعویٰ
Deleteنبوت کا دعویٰ
DeleteNabuwat ka dawa
Deleteنبوت کا دعوی
Deleteنبوت کا دعویٰ
Delete۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بعد نبینا ﷺ کفر با لاجماع
ReplyDeleteدعوی النبی
Deleteدعوی النبی
DeleteDawaunnabi
Deleteدعوی النبوی
Deleteدعویٰ النبی
Delete
ReplyDeleteسچا مہدی جب ظاہر ہو گا تو۔۔۔۔۔۔۔۔ کا دعویٰ نہیں کرے گا نہ وہ نبی ہوگا۔
نبوت
Deleteنبوت
Deleteنبوت
Deleteنبوت
Deleteنبوت
Deleteنہ وہ نبوت کا دعویٰ کریں گے نہ لوگ ان کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ پر ایمان لا ٸیں گے
ReplyDeleteنبوت
Deleteنبوت
DeleteNabuwat
Deleteنبوت
Deleteنبوت
Deleteجو شخص ختم انبیین حضرت محمدﷺ کےبعد نبوت کا دعویٰ کرنے کی وجہ سےبالاجماع کافر ہو وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسے ہو سکتا ہے
ReplyDeleteمہدی
DeleteMahdi
Deleteمہدی
Deleteمہدی
Deleteوہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا چھوٹا بھاٸی ہوگا
ReplyDeleteمسیلمہ کذاب
DeleteMusleema kazab
Deleteمسلیمہ کذاب
Deleteمسیلمہ کذاب
Delete