Kaaba me Nimaz
کعبہ میں نماز کا بیان
سوال : اللّٰہ نے کعبہ(یعنی) بیت حرام کو نمازوں میں مسلمانوں کیلۓ قبلہ بنایا ہے پس اگر کوٸ کعبہ کے اندر نماز پڑھے تو کیا اسکی نماز جاٸز ہوگی؟
جواب : کعبہ میں نماز (یعنی) فرض (نماز) اور نفل (نماز) جاٸز ہوتی ہے۔
سوال : اگر امام کعبہ کے اندر نماز پڑھے اور (مقتدیوں) میں سے کوٸ اپنی پشت امام کی پشت کی طرف کرے تو اس کی نماز جاٸز ہوگی؟
جواب : جی ہاں ! اس کی نماز جاٸز ہے۔
سوال: اور جو اُن میں سے اپنا چہر امام کے چہرے کی طرف کرے تو کیا اس کی نماز جاٸز ہو گی؟
جواب: جی ہاں! اُس کی نماز کراہت کے ساتھ جاٸز ہے
سوال: اور جو اُن میں سے اپنی پشت امام کے چہرے کی طرف کرے تو کیا اُس کی نماز جاٸز ہوگی؟
جواب: امام سے آگے بڑھنے کی وجہ سے اس کی نماز جاٸز نہیں ہوگی۔
سوال: اور جب امام مسجد حرام میں کعبہ سے باہر نماز پڑھے اور لوگ اس کی نماز کی اقتدا کرتے ہوۓ کعبہ کے گرد حلقہ بنائيں توکیا اُن کی نماز جاٸز ہوگی؟
جواب: جی ہاں! ان کی نماز جاٸز ہے۔
سوال: یہ حکم عام ہے یا بعض مقتدی اس سے مستثنٰی ہیں؟
جواب: اس (حکم) سے وہ (شخص) مستثنٰی ہے جو اس جہت میں کعبہ کے زیادہ قریب ہو جس (جہت) کی طرف امام کھڑا ہے کیونکہ اس کی اقتدا صحیح نہیں کیونکہ یہ امام سے آگے بڑھ گیا ہے پس بہرحال جو (شخص) اس جہت کے غیر میں کعبہ کے زیادہ قریب ہو جس (جہت) کی طرف امام کا رخ ہے تو اس کی نماز جاٸز ہے۔
سوال: جس نے کعبہ کی چھت پر نماز پڑھی تو کیا اس کی نماز جاٸز ہوگی؟
جواب: جی ہاں! اس کی نماز جاٸز ہے لیکن تعظیم چھوڑنے کی وجہ سے مکروہ ہے۔

: کعبہ میں نماز (یعنی) فرض (نماز) اور نفل (نماز) ...... ہوتی ہے۔
ReplyDeleteجائز
Deleteجاٸز
DeleteJaiz
DeleteJaiz
DeleteJaiz
DeleteJaiz
Deleteاگر امام کعبہ کے اندر نماز پڑھے اور (مقتدیوں) میں سے کوٸ اپنی پشت امام کی پشت کی طرف کرے تو اس کی نماز جاٸز ہوگی؟
ReplyDeleteجی ہاں
Deleteاسکی نماز جائز ہے
جی ہاں
Deleteجی ہاں
DeleteG han jaiz ho g
Deleteاور اگر امام کعبہ میں نماز پڑھے اور مقتدیوں میں میں سے اپنا چہر امام کے چہرے کی طرف کرے تو کیا اس کی نماز جاٸز ہو گی؟
ReplyDeleteجی ہاں
Deleteاسکی نماز کراہت کے ساتھ جائز ہے
جی ہاں جاٸز ہے
DeleteG han jaiz ho g lekin kraht k sath
Deleteجب امام مسجد حرام میں کعبہ سے باہر نماز پڑھے اور لوگ اس کی نماز کی اقتدا کرتے .....کعبہ کے گرد حلقہ بنائيں تو اُن کی نماز ہوگی؟
ReplyDeleteہوئے
Deleteہوۓ
DeleteHuwy
Deleteہوۓ
DeleteHuay
DeleteHuy
Deleteاور مقتدیوں میں سے کوئی اپنی پشت امام کے چہرے کی طرف کرے تو کیا اُس کی نماز جاٸز ہوگی؟
ReplyDeleteامام سے آگے بڑھنے کی وجہ سے اس کی نماز جاٸز نہیں ہوگی۔
Deleteامام سے آگے بڑھنے کی وجہ سے اس کی نماز جاٸز نہیں ہوگی
DeleteImam se agy brhny ki wja se uski nmaz jaiz nhi ho gi
Deleteامام سے آگے بڑھنے کی وجہ سے اس کی نماز جاٸز نہیں ہوگی
DeleteG nh imam sy agay brhny ki wja sy jaiz nh ho g
Deleteامام سے آگے بڑھنے کی وجہ سے نماز جائز نہیں ہوگی
Delete: جس نے کعبہ کی چھت پر نماز پڑھی تو کیا اس کی نماز جاٸز ہوگی؟
ReplyDeleteجی ہاں اس کی نماز جاٸز ہے لیکن تعظیم چھوڑنے کی وجہ سے مکروہ ہے۔
Deleteجی ہاں نماز جاٸز ہے لیکن تعظیم چھوڑنے کی وجہ سے مکروہ ہے
DeleteThis comment has been removed by the author.
DeleteG han jaiz ho g lekin tazeem chorny ki wja sy mkrooh ho g
Deleteجی ہاں
DeleteJi han..lkn tazeem chorny ki wjah se mkrooh hy
ReplyDeleteجی ہاں اس کی نماز جاٸز ہے لیکن تعظیم چھوڑنے کی وجہ سے مکروہ ہے۔
ReplyDelete