Kaaba me Nimaz

کعبہ میں نماز کا بیان



سوال : اللّٰہ نے کعبہ(یعنی) بیت حرام کو نمازوں میں مسلمانوں کیلۓ قبلہ بنایا ہے پس اگر کوٸ کعبہ کے اندر نماز پڑھے تو کیا اسکی نماز جاٸز ہوگی؟

جواب : کعبہ میں نماز (یعنی) فرض (نماز) اور نفل (نماز) جاٸز ہوتی ہے۔ 



سوال : اگر امام کعبہ کے اندر نماز پڑھے اور (مقتدیوں) میں سے کوٸ اپنی پشت امام کی پشت کی طرف کرے تو اس کی نماز جاٸز ہوگی؟ 

جواب : جی ہاں ! اس کی نماز جاٸز ہے۔ 






سوال: اور جو اُن میں سے اپنا چہر امام کے چہرے کی طرف کرے تو کیا اس کی نماز جاٸز ہو گی؟ 

جواب: جی ہاں! اُس کی نماز کراہت کے ساتھ جاٸز ہے 



سوال: اور جو اُن میں سے اپنی پشت امام کے چہرے کی طرف کرے تو کیا اُس کی نماز جاٸز ہوگی؟
جواب: امام سے آگے بڑھنے کی وجہ سے اس کی نماز جاٸز نہیں ہوگی۔ 



سوال: اور جب امام مسجد حرام میں کعبہ سے باہر نماز پڑھے اور لوگ اس کی نماز کی اقتدا کرتے ہوۓ کعبہ کے گرد حلقہ بنائيں توکیا اُن کی نماز جاٸز ہوگی؟ 

جواب: جی ہاں! ان کی نماز جاٸز ہے۔


سوال: یہ حکم عام ہے یا بعض مقتدی اس سے مستثنٰی ہیں؟ 

جواب: اس (حکم) سے وہ (شخص) مستثنٰی ہے جو اس جہت میں کعبہ کے زیادہ قریب ہو جس (جہت) کی طرف امام کھڑا ہے کیونکہ اس کی اقتدا صحیح نہیں کیونکہ یہ امام سے آگے بڑھ گیا ہے پس بہرحال جو (شخص) اس جہت کے غیر میں کعبہ کے زیادہ قریب ہو جس (جہت) کی طرف امام کا رخ ہے تو اس کی نماز جاٸز ہے۔ 



سوال: جس نے کعبہ کی چھت پر نماز پڑھی تو کیا اس کی نماز جاٸز ہوگی؟ 

جواب: جی ہاں! اس کی نماز جاٸز ہے لیکن تعظیم چھوڑنے کی وجہ سے مکروہ ہے۔


38 comments / Replies

  1. : کعبہ میں نماز (یعنی) فرض (نماز) اور نفل (نماز) ...... ہوتی ہے۔

    ReplyDelete
  2. اگر امام کعبہ کے اندر نماز پڑھے اور (مقتدیوں) میں سے کوٸ اپنی پشت امام کی پشت کی طرف کرے تو اس کی نماز جاٸز ہوگی؟

    ReplyDelete
  3. اور اگر امام کعبہ میں نماز پڑھے اور مقتدیوں میں میں سے اپنا چہر امام کے چہرے کی طرف کرے تو کیا اس کی نماز جاٸز ہو گی؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. جی ہاں
      اسکی نماز کراہت کے ساتھ جائز ہے

      Delete
    2. G han jaiz ho g lekin kraht k sath

      Delete
  4. جب امام مسجد حرام میں کعبہ سے باہر نماز پڑھے اور لوگ اس کی نماز کی اقتدا کرتے .....کعبہ کے گرد حلقہ بنائيں تو اُن کی نماز ہوگی؟

    ReplyDelete
  5. اور مقتدیوں میں سے کوئی اپنی پشت امام کے چہرے کی طرف کرے تو کیا اُس کی نماز جاٸز ہوگی؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. امام سے آگے بڑھنے کی وجہ سے اس کی نماز جاٸز نہیں ہوگی۔

      Delete
    2. امام سے آگے بڑھنے کی وجہ سے اس کی نماز جاٸز نہیں ہوگی

      Delete
    3. Imam se agy brhny ki wja se uski nmaz jaiz nhi ho gi

      Delete
    4. امام سے آگے بڑھنے کی وجہ سے اس کی نماز جاٸز نہیں ہوگی

      Delete
    5. G nh imam sy agay brhny ki wja sy jaiz nh ho g

      Delete
    6. امام سے آگے بڑھنے کی وجہ سے نماز جائز نہیں ہوگی

      Delete
  6. : جس نے کعبہ کی چھت پر نماز پڑھی تو کیا اس کی نماز جاٸز ہوگی؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. جی ہاں اس کی نماز جاٸز ہے لیکن تعظیم چھوڑنے کی وجہ سے مکروہ ہے۔

      Delete
    2. جی ہاں نماز جاٸز ہے لیکن تعظیم چھوڑنے کی وجہ سے مکروہ ہے

      Delete
    3. This comment has been removed by the author.

      Delete
    4. G han jaiz ho g lekin tazeem chorny ki wja sy mkrooh ho g

      Delete
  7. Ji han..lkn tazeem chorny ki wjah se mkrooh hy

    ReplyDelete
  8. جی ہاں اس کی نماز جاٸز ہے لیکن تعظیم چھوڑنے کی وجہ سے مکروہ ہے۔

    ReplyDelete

Powered by Blogger.