Khatam e Nabuwat ka Mafhoom

Unit 2
Lesson 26

ختم نبوت کا مفہوم


ختم نبوت کا یہ مطلب نہیں کہ پہلے کا کوئی نبی زندہ نہیں رہا اگر بالفرض پہلے کے سارے نبی آجائیں حضور ﷺ کے زمانے میں اور آ کر حضورصلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کے خادم بن جائیں۔






حضور صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم پھر بھی آخری نبی ہیں ۔ کیونکہ آپ صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کے بعد کسی کو نبوت نہیں دی گئی۔ انبیائے کرام کے ناموں کی جو فہرست اللّه  تعالی کے علم میں تھی اس میں آخری نام آپ صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کا تھا۔ آپ صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کی تشریف آوری سے انبیائے کرام کی وہ فہرست مکمل ہوگئی۔


7 comments / Replies

  1. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  2. ختم نبوت کا مطلب یہ نہیں کہ پہلے کا کوئ ---- نہیں رہا

    ReplyDelete
  3. آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد کسی کو ---- نہیں دی گئ

    ReplyDelete
  4. آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تشریف آوری سے انبیاء کی ---- مکمل ہو گئ

    ReplyDelete

Powered by Blogger.