Khatam e Nabuwat ka Mafhoom
Unit 2
Lesson 26
ختم نبوت کا مفہوم
ختم نبوت کا یہ مطلب نہیں کہ پہلے کا کوئی نبی زندہ نہیں رہا اگر بالفرض پہلے کے سارے نبی آجائیں حضور ﷺ کے زمانے میں اور آ کر حضورصلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کے خادم بن جائیں۔
حضور صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم پھر بھی آخری نبی ہیں ۔ کیونکہ آپ صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کے بعد کسی کو نبوت نہیں دی گئی۔ انبیائے کرام کے ناموں کی جو فہرست اللّه تعالی کے علم میں تھی اس میں آخری نام آپ صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کا تھا۔ آپ صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کی تشریف آوری سے انبیائے کرام کی وہ فہرست مکمل ہوگئی۔

This comment has been removed by the author.
ReplyDeleteAssalam o alikum
ReplyDeleteوعلیکم السلام
Deletew slam
ReplyDeleteختم نبوت کا مطلب یہ نہیں کہ پہلے کا کوئ ---- نہیں رہا
ReplyDeleteآپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد کسی کو ---- نہیں دی گئ
ReplyDeleteآپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تشریف آوری سے انبیاء کی ---- مکمل ہو گئ
ReplyDelete