Lanat ki Girdaan

Unit 2
Lesson 21

لعنت کی گردان


مرزا غلام احمد قادیانی کی ایک کتاب "نور الحق" ہے۔اس میں ایک طرف سے وہ لکھنے لگا لعنت پھر لعنت لعنت لعنت لکھتا چلا گیا۔ہر ایک لعنت پر ٣،٢،١ کا ہندسہ دیتا چلا گیا۔جب پورا ایک ہزار کا عدد ہو گیا تو اس نے بس کی۔اس طرح گن کر ہزار مرتبہ لعنت کا لفظ لکھا اور تین،چار صفحے لعنت پر خرچ ہوئے۔ ہم نے کبھی مرزائیوں پر لعنت کی ایسی گردان نہیں کی۔

"مغلظات مرزا" کے نام سے مجلس تحفظ ختم نبوت نے کتاب چھاپی ہے جو مولانا نور محمد سابق مبلغ مظاہر العلوم سہارن پور کی تالیف ہے۔اور جس میں غلام احمد قادیانی کی وہ عبارتیں باحوالہ نقل کی گئی ہیں جن میں مسلمانوں کو، سکھوں کو، عیسائیوں کو ، ہندووں کو، علماء کرام کو، عوام کو، صحابہ کرامؓ کو اور انبیاء کرام کو مرزا غلام قادیانی نے فحش گالیاں دی ہیں۔ان گالیوں کی اصل عبارتیں لکھ کر ساتھ کے ساتھ حروف تہجی کے اعتبار سے ان گالیوں کی فہرست بھی بنا دی ہے۔

 میرے بھائی! اب مرزا کی ان گالیوں کو پڑھ لیں
پڑھے لکھے بھائی ذرا سینے پر ہاتھ رکھ کر اس کتاب کا بغور مطالعہ کریں۔اور پھر بتلائیں کہ ملا گالی دیتا ہے یا قادیانی گالی دیتے ہیں اور ان کا امام گالی دیتا ہے؟؟؟




نمونہ کے طور پر چاہیں تو چند حوالے پیش کر دوں۔

مشتے نمونہ از خروارے۔

مرزے کی ایک کتاب ہے "آئینہ کمالات اسلام" اور دوسرا نام اس کا دافع الوساوس ہے۔مولانا محمد حسین بٹالوی مرحوم "آئینہ وساوس" کہا کرتے تھے۔اس کے صفحہ نمبر ٥٤٧ جلد ٥ روحانی خزائن پر لکھتا ہے اپنی چند کتابوں کا تذکرہ کر کے



تلک کتب ینظر الیھا کل مسلم بعین المودة المحبة
یہ میری کتابیں ہیں جن کو ہر مسلمان دوستی اور محبت کی نظر سے دیکھتا ہے۔



ویقبلنی و یصدقنی و ینتفع من معارفہا

اور مجھے قبول کرتا ہے اور میری تصدیق کرتا ہے اور ان کتابوں میں میں نے جو معرفت کی باتیں لکھی ہیں ان سے نفع اٹھاتا ہے۔



الا ذریة البغایا فھم لا یقبلون

مگر کنجریوں کی اولاد کہ وہ نہیں مانتے۔

اس عبارت میں مرزا نے لوگوں کی دو قسمیں ذکر کی ہیں۔ایک مرزا کو ماننے والے اس پر ایمان لانے والے اور اس کی تصدیق کرنے والے،وہ تو ہو گۓ اس کے نزدیک کل مسلم۔اور ایک اس کے انکار کرنے والے،وہ ہیں اس کے نزدیک "ذریة البغایا" کنجریوں کی اولاد

آپ بتائیے میرے منہ سے بھی آپ نے کبھی کسی قادیانی کے بارے میں سنا ہے کہ میں نے اسے کنجریوں کی اولاد کی گالی دی ہو۔ میں نہیں بلکہ کسی بھی عالم کے منہ سے آپ نے نہیں سنا ہو گا۔میرے بھائی انصاف کریں ہم نے مرزا غلام احمد قادیانی کا کیا قصور کیا تھا کہ اس نے ہمیں ایسی گالی دی۔اور سنیے! نجم الہدیٰ مرزا غلام احمد قادیانی کی کتاب ہے اس میں لکھتا ہے۔

ان العدیٰ صارو اخنازیر الغلاء 
ونسائھم من دونھن الا کلب

دشمن ہمارے بیابانوں کے خنزیر ہو گۓ اور ان کی عورتیں کتیوں سے بڑھ گئیں 

(روحانی خزائن نجم الہدیٰ صفحہ ٥٣ جلد ٤)

کیا ہم نے کبھی کسی قادیانی عورت کو کتیا کہا ہے؟ یا قادیانیوں کو جنگلوں کے سور کہا ہے۔


137 comments / Replies

  1. مرزا غلام احمد قادیانی کی ایک کتاب...... ہے

    ReplyDelete
  2. ۔.........کے نام سے مجلس تحفظ ختم نبوت نے کتاب چھاپی ہے

    ReplyDelete
  3. مرزے کی ایک کتاب ہے "آئینہ کمالات اسلام" اور دوسرا نام اس کا......... ہے۔

    ReplyDelete

  4. یہ میری کتابیں ہیں جن کو ہر........ دوستی اور محبت کی نظر سے دیکھتا ہے۔

    ReplyDelete
  5. دشمن ہمارے بیابانوں کے......... ہو گۓ اور ان کی عورتیں کتیوں سے بڑھ گئیں

    ReplyDelete
  6. نجم الہدیٰ......... کی کتاب ہے

    ReplyDelete
  7. مغلظات مرزا کے نام سے ۔۔۔۔۔نے کتاب چھاپی ہے

    ReplyDelete
  8. جو ۔۔۔۔کی تالیف ہے

    ReplyDelete
  9. مرزا کی ایک کتاب ۔۔۔۔ہے اور دوسرا نام اس کا۔۔۔ہے

    ReplyDelete
    Replies
    1. This comment has been removed by the author.

      Delete
    2. آئینہ کمالات اسلام
      دافع الوساوس

      Delete
    3. Aina kamalateislam
      Dafaalwasawas

      Delete
    4. آئینہکمالات اسلام

      Delete
    5. آئینہ کمالات اسلام
      دافع الوساوس

      Delete
  10. ۔۔۔۔اسے ائینہ وساوس کہا کرتے تھے

    ReplyDelete
  11. یہ میری کتابیں ہیں جنہیں ہر ۔۔۔۔محبت اور دوستی کی نظر سے دیکھتا ہے

    ReplyDelete
  12. اور مجھے قبول کرتا ہے اور میری ۔۔۔۔کرتا ہے

    ReplyDelete
  13. اور ان کتابوں میں جو ۔۔۔۔کی باتیں لکھی ہیں ان سے ۔۔۔۔اٹھاتا ہے

    ReplyDelete
  14. مگر ۔۔۔کی اولاد کہ وہ نہیں مانتے

    ReplyDelete
  15. اس عبارت میں مرزا نے لوگوں کی ۔۔۔ ذکر کی ہیں

    ReplyDelete
  16. ایک تو مرزا کو ماننے والے اس کی تصدیق کرنے والے وہ تو ہو گئے اس کے نزدیک ۔۔۔۔

    ReplyDelete
  17. ایک اس کا انکار کرنے والے وہ اس کےنزدیک ۔ ۔۔۔۔ہیں

    ReplyDelete
  18. ۔۔۔۔مرزا غلام احمد قادیانی کی کتاب ہے

    ReplyDelete
  19. دشمن ہمارے بیابانوں کے ۔۔۔۔ہو گئے ان کی عورتیں ۔۔۔۔گئیں

    ReplyDelete
  20. کیا ہم نے کسی قادیانی عورت کو ۔۔۔۔کہا ہے یا کسی قادیانی کو ۔۔۔۔۔کہا ہے ؟

    ReplyDelete

Powered by Blogger.