Lanat ki Girdaan
Unit 2
Lesson 21
لعنت کی گردان
مرزا غلام احمد قادیانی کی ایک کتاب "نور الحق" ہے۔اس میں ایک طرف سے وہ لکھنے لگا لعنت پھر لعنت لعنت لعنت لکھتا چلا گیا۔ہر ایک لعنت پر ٣،٢،١ کا ہندسہ دیتا چلا گیا۔جب پورا ایک ہزار کا عدد ہو گیا تو اس نے بس کی۔اس طرح گن کر ہزار مرتبہ لعنت کا لفظ لکھا اور تین،چار صفحے لعنت پر خرچ ہوئے۔ ہم نے کبھی مرزائیوں پر لعنت کی ایسی گردان نہیں کی۔
"مغلظات مرزا" کے نام سے مجلس تحفظ ختم نبوت نے کتاب چھاپی ہے جو مولانا نور محمد سابق مبلغ مظاہر العلوم سہارن پور کی تالیف ہے۔اور جس میں غلام احمد قادیانی کی وہ عبارتیں باحوالہ نقل کی گئی ہیں جن میں مسلمانوں کو، سکھوں کو، عیسائیوں کو ، ہندووں کو، علماء کرام کو، عوام کو، صحابہ کرامؓ کو اور انبیاء کرام کو مرزا غلام قادیانی نے فحش گالیاں دی ہیں۔ان گالیوں کی اصل عبارتیں لکھ کر ساتھ کے ساتھ حروف تہجی کے اعتبار سے ان گالیوں کی فہرست بھی بنا دی ہے۔
میرے بھائی! اب مرزا کی ان گالیوں کو پڑھ لیں
میرے بھائی! اب مرزا کی ان گالیوں کو پڑھ لیں
پڑھے لکھے بھائی ذرا سینے پر ہاتھ رکھ کر اس کتاب کا بغور مطالعہ کریں۔اور پھر بتلائیں کہ ملا گالی دیتا ہے یا قادیانی گالی دیتے ہیں اور ان کا امام گالی دیتا ہے؟؟؟
نمونہ کے طور پر چاہیں تو چند حوالے پیش کر دوں۔
مشتے نمونہ از خروارے۔
مرزے کی ایک کتاب ہے "آئینہ کمالات اسلام" اور دوسرا نام اس کا دافع الوساوس ہے۔مولانا محمد حسین بٹالوی مرحوم "آئینہ وساوس" کہا کرتے تھے۔اس کے صفحہ نمبر ٥٤٧ جلد ٥ روحانی خزائن پر لکھتا ہے اپنی چند کتابوں کا تذکرہ کر کے
تلک کتب ینظر الیھا کل مسلم بعین المودة المحبة
یہ میری کتابیں ہیں جن کو ہر مسلمان دوستی اور محبت کی نظر سے دیکھتا ہے۔
ویقبلنی و یصدقنی و ینتفع من معارفہا
اور مجھے قبول کرتا ہے اور میری تصدیق کرتا ہے اور ان کتابوں میں میں نے جو معرفت کی باتیں لکھی ہیں ان سے نفع اٹھاتا ہے۔
الا ذریة البغایا فھم لا یقبلون
مگر کنجریوں کی اولاد کہ وہ نہیں مانتے۔
اس عبارت میں مرزا نے لوگوں کی دو قسمیں ذکر کی ہیں۔ایک مرزا کو ماننے والے اس پر ایمان لانے والے اور اس کی تصدیق کرنے والے،وہ تو ہو گۓ اس کے نزدیک کل مسلم۔اور ایک اس کے انکار کرنے والے،وہ ہیں اس کے نزدیک "ذریة البغایا" کنجریوں کی اولاد
آپ بتائیے میرے منہ سے بھی آپ نے کبھی کسی قادیانی کے بارے میں سنا ہے کہ میں نے اسے کنجریوں کی اولاد کی گالی دی ہو۔ میں نہیں بلکہ کسی بھی عالم کے منہ سے آپ نے نہیں سنا ہو گا۔میرے بھائی انصاف کریں ہم نے مرزا غلام احمد قادیانی کا کیا قصور کیا تھا کہ اس نے ہمیں ایسی گالی دی۔اور سنیے! نجم الہدیٰ مرزا غلام احمد قادیانی کی کتاب ہے اس میں لکھتا ہے۔
ان العدیٰ صارو اخنازیر الغلاء
ونسائھم من دونھن الا کلب
دشمن ہمارے بیابانوں کے خنزیر ہو گۓ اور ان کی عورتیں کتیوں سے بڑھ گئیں
(روحانی خزائن نجم الہدیٰ صفحہ ٥٣ جلد ٤)
کیا ہم نے کبھی کسی قادیانی عورت کو کتیا کہا ہے؟ یا قادیانیوں کو جنگلوں کے سور کہا ہے۔

مرزا غلام احمد قادیانی کی ایک کتاب...... ہے
ReplyDeleteنور الحق
DeleteNoor ul haq
Deleteنور الحق
DeleteNoor ul haq
DeleteNor ul haq
Deleteنورالحق
Deleteنو الحق
Deleteنور الحق
Deleteنور الحق
Deleteنور الحق
Deleteنور الحق
Delete۔.........کے نام سے مجلس تحفظ ختم نبوت نے کتاب چھاپی ہے
ReplyDeleteمغلظات مرزا
DeleteMghlzat Mirza
Deleteمغلظات مرزا
DeleteMuglazat mirza
DeleteMuMugalzat mirza
Deleteمغلظات مرزا
Deleteمغلظات مرزا
Deleteمغلظات مرزا
Deleteمغلظات مرزا
Deleteمغلظات مرزا
Deleteمغلظات مرزا
Deleteمرزے کی ایک کتاب ہے "آئینہ کمالات اسلام" اور دوسرا نام اس کا......... ہے۔
ReplyDeleteدافع الوساوس
Deleteدفع الوساوس
Deleteدافع الوساوس
DeleteDafaalwasawas
DeleteDafil ul waswas
Deleteدافع الوساوس
Deleteدافع الوساوس
Deleteدافع الوساوس
Deleteدافع الوساوس
Deleteدافع الوساوس
Deleteدافع الوساوس
Delete
ReplyDeleteیہ میری کتابیں ہیں جن کو ہر........ دوستی اور محبت کی نظر سے دیکھتا ہے۔
مسلمان
Deleteمسلمان
Deleteمسلمان
DeleteMuslaman
DeleteMuslamn
DeleteMuslaman
Deleteمسلمان
Deleteمسلمان
Deleteمسلمان
Deleteمسلمان
Deleteمسلمان
Deleteمسلمان
Deleteدشمن ہمارے بیابانوں کے......... ہو گۓ اور ان کی عورتیں کتیوں سے بڑھ گئیں
ReplyDeleteخنزیر
Deleteخنزیر
Deleteخنزیر
DeleteKhnzeer
DeleteKhanzeer
Deleteخنزیر
Deleteخنزیر
Deleteخنزیر
Deleteخنزیر
Deleteخنزیر
Deleteنجم الہدیٰ......... کی کتاب ہے
ReplyDeleteمرزا غلام احد قادیانی
Deleteمرزا غلام احمد قادیانی
DeleteMirza gulm ahmed qadyni
DeleteMirza gulam ahmed qadiyani
Deleteمرزا غلام احمد قادیانی
Deleteمرزا غلام احمد قا دیانی
Deleteمرزا غلام احمد قادیانی
Deleteمرزا غلام احمد قادیانی
Deleteمرزا غلام احمد قادیانی
Deleteمغلظات مرزا کے نام سے ۔۔۔۔۔نے کتاب چھاپی ہے
ReplyDeleteمجلس تحفظ ختم نبوت
DeleteMajlis tahafuz khatm e nabooyat
Deleteمجلس تحفط ختم نبوت
Deleteمجلس تحفظ ختم نبوت
Deleteمجلس تحفظ ختم نبوت
Deleteمجلس تحفظ ختم نبوت
Deleteمجلس تحفظ ختم نبوت
Deleteجو ۔۔۔۔کی تالیف ہے
ReplyDeleteمولانا نور محمد
DeleteMolana noor Muhammad
Deleteمولانا نور محمد
Deleteمولانا نور محمد
Deleteمولانا نور محمد
Deleteمالانا نور محمد
Deleteمرزا کی ایک کتاب ۔۔۔۔ہے اور دوسرا نام اس کا۔۔۔ہے
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteآئینہ کمالات اسلام
Deleteدافع الوساوس
Aina kamalateislam
DeleteDafaalwasawas
آئینہکمالات اسلام
Deleteآئینہ کمالات اسلام
Deleteدافع الوساوس
۔۔۔۔اسے ائینہ وساوس کہا کرتے تھے
ReplyDeleteیہ میری کتابیں ہیں جنہیں ہر ۔۔۔۔محبت اور دوستی کی نظر سے دیکھتا ہے
ReplyDeleteDosti
Deleteدوستی
Deleteمسلمان
Deleteمسلمان
Deleteمسلمان
Deleteاور مجھے قبول کرتا ہے اور میری ۔۔۔۔کرتا ہے
ReplyDeleteTasdq
DeleteTasdeeq
Deleteتصدیق
Deleteتصدیق
Deleteتصدیق
Deleteاور ان کتابوں میں جو ۔۔۔۔کی باتیں لکھی ہیں ان سے ۔۔۔۔اٹھاتا ہے
ReplyDeleteMuhrfat
DeleteNAFA
Marfat
DeleteNafa
مگر ۔۔۔کی اولاد کہ وہ نہیں مانتے
ReplyDeleteKanjreo
Deleteکنجریوں
Deleteکنجریوں
Deleteاس عبارت میں مرزا نے لوگوں کی ۔۔۔ ذکر کی ہیں
ReplyDeleteDo kismo
DeleteDo kismun
Deleteدو قسمیں
Deleteدو قسمیں
Deleteدو قسموں
Deleteایک تو مرزا کو ماننے والے اس کی تصدیق کرنے والے وہ تو ہو گئے اس کے نزدیک ۔۔۔۔
ReplyDeleteKul muslim
DeleteKulmuslim
DeleteKul muslim
Deleteمسلم
Deleteمسلم
Deleteایک اس کا انکار کرنے والے وہ اس کےنزدیک ۔ ۔۔۔۔ہیں
ReplyDeleteکنجریو کی اولاد
Deleteکنجر یو کی اولاد
Deleteکنجریوں کی اولاد
Delete۔۔۔۔مرزا غلام احمد قادیانی کی کتاب ہے
ReplyDeleteدشمن ہمارے بیابانوں کے ۔۔۔۔ہو گئے ان کی عورتیں ۔۔۔۔گئیں
ReplyDeleteKhanzer
DeleteKUTEO ki olad
خنزیر
Deleteکتیوں کی اولاد
خنزیر
Deleteکتیوں کی اولاد
کیا ہم نے کسی قادیانی عورت کو ۔۔۔۔کہا ہے یا کسی قادیانی کو ۔۔۔۔۔کہا ہے ؟
ReplyDeleteKutea
DeleteJuNGLO k sor
کتیا
Deleteجنگلوں کے سور
کتیا
Deleteجنگلوں کے سور
کتیا
Deleteجنگلوں کے سور