Mirza qadyani ka Hazrat Esa A.S ko gali dena
Unit 2
Lesson 19
مرزا قادیانی کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو گالی دینا
یہ دو مثالیں تھیں جو مرزا قادیانی نے مسلمانوں کو گالیاں دی ہیں۔اب ذرا ایک نبی کے بارے میں سن لیجیے۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام اللّہ تعالی کے اولو العزم نبی ہیں۔ان کے بارے میں جو اس نے گل افشانیاں کی ہیں وہ کسی شخص کے سننے کے لائق نہیں۔
اپنی کتاب انجام آتھم کے ضمیمہ میں لکھتا ہے۔
"یہ بھی یاد رہے کے آپ کو کس قدر جھوٹ بولنے کی عادت تھی۔آپ کا خاندان بھی نہایت پاک اور مطہر ہے۔تین دادیاں اور نانیاں آپ کی زناکار اور کسبی عورتیں تھیں۔جن کے خون سے آپ کا وجود ظہور پذیر ہوا۔مگر شاید یہ بھی خدائی کے لیے ایک شرط ہو گی۔"
مرزا یہاں عیسائیوں کو لکھ رہا ہے کہ "خدائی کے لیے یہ بھی شرط ہو گی" کے کنجریوں کی اولاد سے پیدا ہو۔میں اس سے پوچھتا ہوں ادھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو عیسائی خدا مانتے ہیں تو وہ مسلمانوں کے نبی ہیں تو کیا کہہ سکتے ہیں کہ شاید ختم نبوت کے لیے یہ بھی شرط ہو۔نعوذ باللّہ۔مرزائیوں کو کچھ تو شرم آنی چاہیے۔
پھر دافع البلاء کے حاشیے میں لکھتا ہے۔یہ اس کا چھوٹا سا رسالہ ہے جو اس کے نامہ اعمال کی طرح سیاہ ہے۔اس رسالہ میں مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں لکھتا ہے۔
"مسیح کی راستبازی اپنے زمانے میں دوسرے راستبازوں سے بڑھ کر نہیں ہوتی۔بلکہ یحییٰ نبی کو اس پر ایک فضیلت ہے کیونکہ وہ شراب نہیں پیتا تھا اور کبھی نہیں سنا گیا کہ کسی فاحشہ عورت نے آ کر اپنی کمائی سے اس کے سر پر عطر ملا تھا یا ہاتھوں اور سر کے بالوں سے اس کے بدن کو چھوا تھا یا کوئی بےتعلق جوان عورت اس کی خدمت کرتی تھی۔اس وجہ سے خدا نے قرآن کریم میں یحییٰ کا نام "حصور" رکھا مگر مسیح کا یہ نام نہ رکھا کیونکہ ایسے قصے اس نام کے رکھنے سے مانع تھے۔
(دافع البلاء روحانی خزائن صفحہ ٢٢٠ جلد ١٨)
بقول مرزا، خدا نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو حصور اس لیے نہیں کہا کیونکہ نعوذباللّہ (نقل کفر کفر نباشد) ان قصوں میں مبتلا تھے۔شراب پیا کرتے تھے۔کنجریوں کے ساتھ رہا کرتے تھے۔اس لیے قرآن نے آپ کو حصور نہیں کہا۔ نعوذباللّہ۔آپ حضرات فرمائیے! اس شخص کے بارے میں کیا زبان استعمال کی جاۓ جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر ایسے گندے بہتان لگاتا ہو۔
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°

حضرت عیسیٰ علیہ السلام اللّہ تعالی کے......... نبی ہیں
ReplyDeleteاولوا لعزم
Deleteاولوالعزم
Deleteاولوالعزم
Deleteاولوالعزم
Deleteاولوالعزم
Deleteاولوالعزم
Deleteاولوالعزم
Deleteاولوالعزم
Deleteاولوالعزم
Deleteاولوالعزم
Deleteاولوالعزم
Deleteاولو العزم
Deleteمرزا یہاں عیسائیوں کو لکھ رہا ہے کہ "خدائی کے لیے یہ بھی شرط ہو گی" کے...... کی اولاد سے پیدا ہو
ReplyDeleteکنجریوں
Deleteکنجریوں
Deleteکنجریوں
Deleteکنجریوں
Deleteکنجریوں
Deleteکنجریوں
Deleteکنجریوں
Deleteکنجریوں
Deleteکنجریوں
Deleteکنجریوں
Deleteبقول مرزا، خدا نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو ...........اس لیے نہیں کہا کیونکہ نعوذباللّہ (نقل کفر کفر نباشد) ان قصوں میں مبتلا تھے
ReplyDeleteحصور
Deleteحصور
DeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteحصور
Deleteحصور
Deleteحصور
Deleteحصور
Deleteحصور
Deleteحصور
Deleteمسیح کی ..........اپنے زمانے میں دوسرے راستبازوں سے بڑھ کر نہیں ہوتی۔بلکہ یحییٰ نبی کو اس پر ایک فضیلت ہے
ReplyDeleteراست بازی
Deleteراست بازی
Deleteراست بازی
Deleteراست بازی
Deleteراست بازی
Deleteراستبازی
Deleteراست بازی
Deleteراست بازی
Deleteراست بازی
Deleteراست بازی
Deleteراست بازی
ReplyDeleteیہ ... مثاليں تھیں جو مرزا قادیانی نے مسلمانوں کو گالیاں دی ہیں
ReplyDeleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteآپ کو کس قدر ..... بولنے کی عادت تھی
ReplyDeleteجھوٹ
Deleteجھوٹ
Deleteجھو ٹ
Deleteجھوٹ
Deleteجھوٹ
Deleteجھوٹ
Deleteجھوٹ
Deleteجھوٹ
Deleteآپ کا خاندان بھی نہایت پاک اور .... ہے
ReplyDeleteمطہر
Deleteمظہر
Deleteمظہر
Deleteمطہر
Deleteمطہر
Deleteمطہر
Deleteمطہر
Deleteمطہر
Deleteمطہر
Deleteمطہر
Deleteخدا نے قرآن کریم میں یحییٰ کا نام .... رکھا
ReplyDeleteمصحور
Deleteمحصور
Deleteمحصور
Deleteمحصور
DeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteمحصور
Deleteمحصور
Deleteمصحور
Deleteمصحور
Deleteایسے شخص کے بارے میں کیا زبان استعمال کی جاۓ جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر ایسے گندے ..... لگاتا ہو
ReplyDeleteبہتان
Deleteبہتان
Deleteبہتا ن
Deleteبہتان
Deleteبہتان
Deleteبہتان
Deleteبہتان
Deleteبہتان
Deleteبہتان
ReplyDelete