Nafal Rozon ka bayan
نفل روزوں کا بیان
سوال: کیا ماہِ رمضان کے علاوہ (زمانہ) میں روزے مشروع کے گئے ہیں؟
جواب: ماہِ رمضان کے روزے فرض ہیں اور اسکے ما سوا روزے نفل ہیں اگر روزہ رکھا تو اس پر ثواب دیا جائےگا ان شاء اللہ تعالی
سوال: کیا بعض دنوں میں نفل روزوں سے منع کیا گیا ہے ؟
جواب: جی ہاں! سال میں پانچ دن ایسے ہیں جن میں روزہ سے منع کیا گیا ہے اور وہ درج ذیل ہیں
(1)
فطر کے دن کا روزہ
(2)
عید الاضحی کا روزہ
(3,4,5)
اور اسکے بعد تین دنوں کے روزے اور انکا نام ایام تشریق رکھا جاتا ہے
اور اسکے بعد تین دنوں کے روزے اور انکا نام ایام تشریق رکھا جاتا ہے
سوال: کیا بعض (نفل) روزوں کو بعض پر فضیلت حاصل ہے؟
جواب: جی ہاں! بعض احادیث میں بعض (نفل) روزوں کی فضیلت وارد ہوئی ہے
پس تحقیق حضرت عائشہ رضی اللّه عنہا نے روایت فرمایا ہےکہ "رسول اللّه صلی اللّه علیہ وسلم سوموار اور جمعرات کو روزہ رکھتے تھے
اور حضرت ابو ھریرہ رضی اللّه عنہ سے روایت کیا ہے آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللّه صلی اللّه علیہ وسلم نے فرمایا کہ سوموار اور جمعرات کے دن اعمال پیش کیے جاتے ہیں پس میں محبوب رکھتا ہوں کے میرا عمل پیش کیا جائے اس حال میں کہ میں روزہ دار ہوں
اور حضرت ابو ھریرہ رضہ سے (روایت کیا گیا ہے) کہ آپ فرماتے ہیں کہ" رسول اللّه صلی اللّه علیہ وسلم حضر اور سفر میں ایام بیض (یعنی تیرہویں, چودہویں اور پندرہویں تاریخ) کو افطار نہیں کرتے تھے (یعنی روزہ رکھتے
اور حضرت ابو قتادہ رضی اللّه عنہ سے روایت فرمایا ہے کہ "رسول اللّه صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں اللّه تعالی سے امید رکھتا ہوں کہ عرفہ (یعنی نو ذوالحجہ) کا روزہ ایک سال پہلے اور ایک سال بعد (کے گناہ) مٹا دیتا ہے
اور حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللّه عنہ سے (روایت کیا گیا) ہے کہ رسول اللّه صلی اللّه علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے رمضان کے روزے رکھے پھر شوال کے (چھے) روزے رکھے اس کے پیچھے لگائے تو یہ زمانہ بھر روزہ رکھنےکی طرح ہے

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ReplyDeleteوَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Deleteوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکتہ
Deleteوَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Deleteوعلیکم اسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ReplyDeleteوعلیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Deleteماہ رمضان کے روزے۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں
ReplyDeleteفرض
Deleteفرض
Deleteفرض
Deleteاگر روزہ رکھا جائے تو اس پر۔۔۔۔۔۔ دیا جائے گا
ReplyDeleteثواب
Deleteثواب
Deleteثواب
Deleteسال میں کتنے دن روزہ رکھنے سے منع کیا گیا ہے
ReplyDeleteاور وہ کون کون سے دن ہے
سال میں پانچ دن کے روزہ رکھنے سے منع کیا گیا ہے عید الفطر,عید الاضحی اور ایام تشریق کے تین دن
Deleteسال میں 5 دن روزہ رکھنے سے منع کیا گیا
Deleteعیدالفطر عیدالاضحیٰ اور 3 دن ایام تشریق
سال میں ٥ دن روزہ رکھنے سے منع کیا گیا ہے عیدالفطر عید الا ضحی اور ٣ دن ایام تشریق
Deleteبعض احادیث میں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فضیلت وارد ہوئی ہے
ReplyDeleteنفل روزوں
Deleteنفل روزوں
Deleteبعض(نفل) روزوں
Deleteنفل روزوں
Deleteرسول صلی اللہ وسلم ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔ کو روزہ رکھتے تھے
ReplyDeleteسوموار اور جمعرات
Deleteسوموار اور جمعرات
Deleteسوموار اور جمعرات
Deleteسوموار اور جمعرات
Deleteسوموار اور جمعرات
Deleteسوموار اور جمعرات کے دن۔۔۔۔۔۔۔۔ پیش کیے جاتے ہیں
ReplyDeleteاعمال
Deleteاعمال
Deleteاعمال
Deleteایام بیض سے کیا مراد ہے ؟
ReplyDeleteتیرھیویں,چودھویں اور پندرویں
Delete13 14 15
Deleteاسلامی مہینے کی تیرھویں،چودھویں،پندرھویں
Deleteتیرھویں ۔ چودھویں۔ پندرھویں
Deleteاسلامی مہینے کی 13,14,15
Delete۔۔۔۔۔۔۔۔کا ایک روزہ ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہ معاف کروا دیتا ہے
ReplyDeleteعرفہ یعنی نو ذوالحجہ کا روزہ
Deleteنو ذولحجہ
Deleteعرفہ یعنی نو ذوالحجہ کا روزہ
Deleteنو ذوالحجہ
Deleteرمضان کے بعد شوال کی کتنے روزے رکھنے چاہیے ؟
ReplyDeleteچھ روزے
Deleteچھ روزے
Delete٦ روزے
Deleteچھ
Deleteچھ
ReplyDelete