Nimaz k Faraiz

نماز کے فرائض کا بیان



سوال  نماز کے فرائض بیان کیجیئے؟

جواب (نماز) کے فرائض چھ ہیں


  تحریمہ
قیام
 قرأت اگرچہ ایک آیت ہو 
 رکوع
 سجدہ
تشہد کی مقدار آخری قعدہ





سوال  فرائض کا حکم کیا ہے؟

جواب  ہر فرض ادا کرنا لازم ہے پس اگر اس نے ان میں سے کسی ایک کو جان بوجھ کر یا بھول کر چھوڑ دیا تو اسکی نماز کفایت نہیں کرے گی اور اس وقت (نماز) کو لوٹانا ضروری ہے اور سجدۂ سہو سے فرض چھوڑنے کی کمی پوری نہیں ہوتی.

35 comments / Replies

  1. .نماز کےفرائض......... ہیں

    ReplyDelete
  2. ہر فرض ادا کرنا....... ہے

    ReplyDelete
  3. ان میں سے اگر ایک فرض کو بھی جان بوجھ کر یا بھول کر چھوڑ دیا تو اسکی نماز........... نہیں ھو گی

    ReplyDelete
  4. نماز کے چھ فراٸض کون کون سے ہیں؟

    ReplyDelete
    Replies

    1. تحریمہ
      قیام
      قرأت اگرچہ ایک آیت ہو
      رکوع
      سجدہ
      تشہد کی مقدار آخری قعدہ

      Delete
    2. تحریمہ
      قیام
      قرات اگرچہ ایک آیت ہو
      رکوع
      سجدہ
      تشہد کی مقدار آخری قعدہ

      Delete
    3. تكبير تحريمہ
      قيام
      قرأت اگرچہ ايک آيت هو
      ركوع
      سجده
      تشہد کى مقدار آخرى قعده

      Delete
    4. تکبیر تحریما قیام قرات اگرچہ ایک آئے رکوع سجدہ کشادگی مقدار اخری قعدہ

      Delete
    5. تحریمہ
      قیام
      قرات
      رکوع
      سجدہ
      تشہد

      Delete
    6. تحریمہ
      قیام
      قرأت اگرچہ ایک آیت ہو
      رکوع
      سجدہ
      تشہد کی مقدار آخری قعدہ

      Delete
  5. ۔۔۔۔۔۔ سے فرض چھوڑنے کی کمی پوری نہیں ہوتی۔

    ReplyDelete

Powered by Blogger.