Nimaz k Faraiz
نماز کے فرائض کا بیان
سوال نماز کے فرائض بیان کیجیئے؟
جواب (نماز) کے فرائض چھ ہیں
تحریمہ
قیام
قرأت اگرچہ ایک آیت ہو
رکوع
سجدہ
تشہد کی مقدار آخری قعدہ
سوال فرائض کا حکم کیا ہے؟
جواب ہر فرض ادا کرنا لازم ہے پس اگر اس نے ان میں سے کسی ایک کو جان بوجھ کر یا بھول کر چھوڑ دیا تو اسکی نماز کفایت نہیں کرے گی اور اس وقت (نماز) کو لوٹانا ضروری ہے اور سجدۂ سہو سے فرض چھوڑنے کی کمی پوری نہیں ہوتی.

.نماز کےفرائض......... ہیں
ReplyDeleteچھ
Deleteچھ
Delete6
Deleteچھ
Deleteچھ
Deleteچھ
ReplyDeleteہر فرض ادا کرنا....... ہے
ReplyDeleteلازم
Deleteلازم
Deleteلازم
Deleteلازم
Deleteلازم
Deleteلازم
Deleteان میں سے اگر ایک فرض کو بھی جان بوجھ کر یا بھول کر چھوڑ دیا تو اسکی نماز........... نہیں ھو گی
ReplyDeleteاسکی نماز کفایت نہیں کرے گی
Deleteاسکی نماز کفایت نہیں کرے گی
Deleteكفايت
Deleteاس کی نماز کفایت نہیں کرے گی
Deleteکفایت نہیں کرے گی
Deleteاسکی نماز کفایت نہیں کرے گی
Deleteنماز کے چھ فراٸض کون کون سے ہیں؟
ReplyDelete
Deleteتحریمہ
قیام
قرأت اگرچہ ایک آیت ہو
رکوع
سجدہ
تشہد کی مقدار آخری قعدہ
تحریمہ
Deleteقیام
قرات اگرچہ ایک آیت ہو
رکوع
سجدہ
تشہد کی مقدار آخری قعدہ
تكبير تحريمہ
Deleteقيام
قرأت اگرچہ ايک آيت هو
ركوع
سجده
تشہد کى مقدار آخرى قعده
تکبیر تحریما قیام قرات اگرچہ ایک آئے رکوع سجدہ کشادگی مقدار اخری قعدہ
Deleteتحریمہ
Deleteقیام
قرات
رکوع
سجدہ
تشہد
تحریمہ
Deleteقیام
قرأت اگرچہ ایک آیت ہو
رکوع
سجدہ
تشہد کی مقدار آخری قعدہ
۔۔۔۔۔۔ سے فرض چھوڑنے کی کمی پوری نہیں ہوتی۔
ReplyDeleteسجدہ سہو
Deleteسجدہ سہو
Deleteسجده سہو
Deleteسجدہ سہو
Deleteسجدہ سہو
Deleteسجدہ سہو
Delete