Nimaz k wajibat
نماز کے واجبات کا بیان
سوال نماز کے واجبات بیان کیجیئے؟
جواب : وہ درج ذیل ہیں
سورۃ فاتحہ کی قرأت
(فاتحہ)
کے ساتھ ایک سورت یا تین آیات کا ملانا
فاتحہ کو سورت پر مقدم کرنا
فرائض کی پہلی دو رکعتوں میں قرأت کو متعین کرنا
ارکان میں اطمینان
(یعنی اطمینان سے ارکان نماز ادا کرنا)
پہلا قعدہ
پہلے قعدے میں اور اسی طرح دوسرے قعدہ میں تشہد پڑھنا
لفظ السلام(کہنا) جس وقت نماز سے نکلنے کا ارادہ ہو
قنوت وتر
عیدین کی زائد تکبیریں
فجر, جمعہ, عیدین, رمضان شریف میں تراویح اور وتر میں اور عشاء کی پہلی دو (رکعتوں) میں امام کا بلند آواز سے قرأت کرنا
ظہر اور عصر میں اور عشاء کی پہلی دو (رکعتوں) کے بعد والی (رکعتوں) میں امام کا پوشیدہ آواز سے
قرات کرنا
سوال : واجبات کا حکم کیا ہے؟
جواب : جب وہ دانستہ کوئی واجب چھوڑ دے (تو) نماز کا لوٹانا واجب ہے اور اگر بھول کر واجب چھوڑ دے (تو) سجدۂ سہو سے کمی پوری ہو جائے گی

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ReplyDeleteو علیکم السلام
Deleteوعلیکم السلام
Deleteوَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Deleteوَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
DeleteWaslm
Deleteوعلیکم السلام
Deleteوعلیکم السلام
Delete
ReplyDelete(فاتحہ)
کے ساتھ ایک سورت یا ______کا ملانا
تین آیات
Deleteتین آیات
Deleteتین آیات
Deleteتین آیات
Delete3 آیات
Deleteتین آیات
Deleteتین آیات
Deleteتین آیات
Deleteفاتحہ کو ___ پر مقدم کرنا
ReplyDeleteسورت
Deleteسورت
Deleteسورت
Deleteسورت
Deleteسورت
DeleteSorat
Deleteسورت
Deleteسورات
Deleteسوعت
Deleteسورت
Deleteفرائض کی پہلی دو رکعتوں میں _____ کو متعین کرنا
ReplyDeleteقرات
Deleteقرأت
Deleteقرات
Deleteقرات
Deleteقرأت
Deleteقرات
Deleteقرات
Deleteقرات
Delete
ReplyDeleteپہلے قعدے میں اور اسی طرح دوسرے قعدہ میں _____ پڑھنا
تشہد
Deleteتشہد
Deleteتشہد
Deleteتشہد
Deleteتشہد
Deleteتشہد
Deleteعشاء کی پہلی دو (رکعتوں) میں امام کا بلند آواز سے _____ کرنا
ReplyDeleteقرات
Deleteقرأت
Deleteقرات
Deleteقرات
Deleteقرات
DeleteQirat
Deleteقرأت
Deleteقرات
Deleteقرات
Deleteظہر اور عصر میں اور عشاء کی پہلی دو (رکعتوں) کے بعد والی (رکعتوں) میں امام کا _______ آواز سے
ReplyDeleteقرات کرنا
پوشیدہ
Deleteپوشیدہ
Deleteپوشیدہ
Deleteپوشيدہ
Deleteپوشیدہ
DeletePosheeda
Deleteپوشیدہ
Deleteپوشیدہ
Delete
ReplyDeleteجب وہ دانستہ کوئی واجب چھوڑ دے (تو) نماز کا لوٹانا _____ ہے
واجب
Deleteواجب
Deleteواجب
Deleteواجب
Deleteواجب
Deleteواجب
DeleteWajib
Deleteواجب
Deleteواجب
Delete