Nimaz me Hadas ka bayan
نماز میں حَدث کا بیان
سوال : اگر حدث نمازی کو دوران نماز پیش آ جائے تو کیا کرے؟
جواب : اپنی نماز سے لوٹ جائے اور وضو کرے اور جو نماز پڑھ چکا اس پر بنا کرے اور از سر نو شروع کرنا افضل ہے۔
سوال : اگر امام ہو تو نمازیوں سے کیسے کرے؟
جواب : اگر امام ہو تو مقتدیوں میں سے کسی ایک کو اپنا جانشین بنائے اور اس کا جانشین (مقتدیوں) کو وہ نماز مکمل کرائے جو باقی رہ گئی۔
سوال : اگر جانشین مسبوق ہو تو؟
جواب : وہ مقتدیوں کو وہ نماز پڑھائے جو باقی رہ گئی پھر مُدرِک کو جانشین بنائے اور مُدرِک وہ ہے جس نے نماز کو نماز کی ابتداء سے امام کے ساتھ پایا ہو۔ پس وہ (مقتدیوں) کے ساتھ سلام پھیرے۔
سوال : اگر حدث نمازی کو اُس تشہد کی مقدار بیٹھنے کے بعد پیش آیا ہے جس میں سلام پھیرنا ہے تو کیسے کرے؟
جواب : نماز سے لوٹ جائے اور وضو کرے اور سلام
پھیرے۔
سوال : اگر حدث کے بعد بات کہی تو اس کا حکم کیا ہے؟
جواب : اس کی نماز فاسد ہو گئی اور جو نماز وہ پڑھ چکا اس پر بنا اس کے لیے جائز نہیں برابر ہے کہ دانستہ یا بھول کر یا غلطی سے بات کہی ہو۔
سوال : اگر یہ نمازی وضو کی جگہ تک چلنے کا محتاج ہو یا اس کی وجہ سے قبلہ سے پھر جائے تو کیا اس کی نماز فاسد ہو جائے گی؟
جواب : یہ اُسے معاف کر دیا گیا ہے ۔ اس کی نماز فاسد نہیں ہوتی اگرچہ تین قدم یا زیادہ چلا ہو۔
سوال : اگر نمازی کو حدث اکبر لاحق ہو جائے تو کیا بنا کرنا اس کے لیے جائز ہے.
جواب : جو نماز میں سو گیا پس احتلام ہو گیا یا بیہوش ہو گیا یا اس نے نماز میں قہقہ لگایا تو اس کی نماز فاسد ہو گئی اور اس نماز پر بنا کرنا اس کے لیے جائز نہیں۔ پس وہ پہلی صورت میں غسل کرنے کے بعد اور باقی تین صورتوں میں وضو کرنے کے بعد از سر نو نماز پڑھے۔

Aslamo Alikum..
ReplyDeleteوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکتہ
Deleteوَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Deleteوعلیکم السلام
DeleteWalikum salam
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteوضو کرے اور جو نماز پڑھ چکا اس پر بنا کرے اور ______شروع کرنا افضل ہے۔
ReplyDeleteاز سرِ نو
Deleteازسرنو
DeleteAz sare no..
Deleteازسر نو
Deleteاز سر نو
Deleteامام کی غیر موجودگی میں کون نماز مکمل کرٸے؟
ReplyDeleteاگر امام ہو تو مقتدیوں میں سے کسی ایک کو اپنا جانشین بنائے اور اس کا جانشین (مقتدیوں) کو وہ نماز مکمل کرائے جو باقی رہ گئی
Deleteامام کی غیر موجودگی میں جان نشین بنایا گیا مقتدی باقی مقتدیوں کو نماز مکمل کرائے
Deleteامام کی غیر موجودگی میں جان نشین بنایاگیا مقتدی باقی مقتدیوں کو نماز مکمل کراۓ۔۔
DeleteImam ki gher mojodgi mn bnaya maqtadi mukml lray nmaz
Deleteمقتدى جس كو امام اپنا جانشين بنائے
Deleteامام کی غیر موجودگی میں جان نشین بنایا اور مقتدی باقی مقتدیوں کی نماز مکمل کرواۓ
Deleteپھر ____ کو جانشین بنائے
ReplyDeleteمُدرِک
DeleteMudrik ko
Deleteمدرک
Deleteمدرک
DeleteMudarik
Deleteمُدرِک
ReplyDelete: نماز سے لوٹ جائے اور ____ کرے اور سلام
ReplyDeleteپھیرے۔
وضو
Deleteیہ اُسے معاف کر دیا گیا ہے ۔ اس کی نماز _____ نہیں ہوتی اگرچہ تین قدم یا زیادہ چلا ہو۔
Deleteفاسد
Deleteفاسد
Deleteوضو
DeleteWuzu
Deleteوضو
Deleteوضو
DeleteWazo
Deleteجو نماز میں ____ گیا پس احتلام ہو گیا یا بیہوش ہو گیا یا اس نے نماز میں _____لگایا تو اس کی نماز فاسد ہو گئی
ReplyDeleteسو
Deleteقہقہہ
سو
Deleteقہقہہ
سو قہقہہ
Delete1.so gya
Delete2.qehqha
يو
Deleteقہقہہ
سو
Deleteقہقہ
Sogaya
DeleteQAYQA
پس وہ پہلی صورت میں ____ کرنے کے بعد اور باقی تین ____ میں وضو کرنے کے بعد از سر نو نماز پڑھے
ReplyDeleteغسل
Deleteصورتوں
غسل
Deleteصورتوں
غسل صورتوں
Delete1.ghusal
Delete2.surton mn
غسل
Deleteوضو
غسل
Deleteصورتوں
Gusal
DeleteSORTOU