Qadyanion or dusre kafiron ke darmyan faraq
Unit : 2
Lesson : 7
قادیانیوں اور دوسرے کافروں کے درمیان فرق
قادیانیوں اور دوسرے کافروں کے درمیان کیا فرق ہے
سب سے پہلے مجھے ایک سوال کا جواب دینا ہے اور یہ سوال ہمارے بہت سے بھائیوں کے ذہن کا کانٹا بنا ہوا ہے وہ سوال یہ ہے کہ مان لیا جائے کہ قادیانی غیر مسلم ہیں لیکن دنیا میں غیر مسلم تو اور بھی بہت ہیں یہودی ہیں عیسائی ہیں ہندو ہیں سکھ ہیں فلاں ہیں فلاں ہیں لیکن یہ کیا بات ہے کہ قادیانیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک مستقل تنظیم اور مستقل جماعت موجود ہے جس کا نام عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ہے جس نے یہ فرض اپنے ذمہ لے رکھا ہے کہ جہاں جہاں قادیانی پہنچے ہیں یہ بھی اللّہ تعالی کی نصرت و مدد اپنے مسلمان بھائیوں کے تعاون کے ساتھ وہاں پہنچتے ہیں اور قادیانیوں کو بے نقاب کرتے ہیں کسی اور کافر فرقہ کے مقابلے میں ایسی مستقل اور عالمی تنظیم موجود نہیں تو آخر کیا بات ہے کہ امام العصر مولانا محمد انور شاہ کشمیریؒ سے لے کر شیخ الاسلام مولانا محمد یوسف بنوریؒ تک اور امیر شریعت سید عطاء اللّہ شاہ بخاریؒ سے لے کر حضرت اقدس مولانا مفتی محمودؒ تک سب اکابر نے قادیانی کفر کو اتنی اہمیت دی اور اس کے تعاقب کے لئے عالمی سطح کی تنظیم مجلس تحفظ ختم نبوت قائم کی گئی
سوال کا خلاصہ یہ ہے کہ قادیانیوں میں اور دوسرے غیرمسلموں میں کیا فرق ہے
آپ کو معلوم ہے کہ شریعت میں شراب ممنوع ہے شراب پینا اس کا بنانا اس کا بیچنا تینوں حرام ہیں یہ بھی معلوم ہے کہ شریعت میں خنزیر حرام اور نجس العین ہے اس کا گوشت فروخت کرنا لینا دینا یا کھانا پینا قطعی حرام ہے یہ مسئلہ سب کو معلوم ہے
اب ایک آدمی وہ ہے جو شراب فروخت کرتا ہے یہ بھی جرم ہے اور ایک دوسرا آدمی ہے جو شراب بیچتا ہے اس کو زمزم کہہ کر مجرم دونوں ہیں لیکن ان دونوں مجرموں کے درمیان کیا فرق ہے
وہ آپ خوب سمجھتے ہیں
اسی طرح ایک آدمی خنزیر فروخت کرتا ہے مگر اس کو خنزیر کہہ کر فروخت کرتا ہے وہ صاف صاف کہتا ہے کہ خنزیر کا گوشت ہے جس کو لینا ہے لے جائے اور جو نہیں لینا چاہتا وہ نہ لے یہ شخص بھی خنزیز بیچنے کا مجرم ہے لیکن اس کے مقابلے میں ایک اور شخص ہے جو خنزیر اور کتے کا گوشت فروخت کرتا ہے بکری کا گوشت کہہ کر
مجرم
وہ بھی ہے اور مجرم یہ بھی دونوں مجرم ہیں لیکن ان دونوں کے جرم کی نوعیت میں زمین و آسمان کا فرق ہے
ایک حرام کو بیچتا ہے اس حرام کے نام سے جس کے نام سے بھی مسلمان کو گھن آتی ہے اور دوسرا حرام کو بیچتا ہے حلال کے نام سے جس سے ہر شخص کو دھوکہ ہوسکتا ہے اور وہ اس کے ہاتھ سے خنزیر کا گوشت خرید کر اور اسے حلال اور پاک سمجھ کر کھا سکتا ہے

قادیانی غیر مسلم ہیں لیکن دنیا میں غیر مسلم تو اور بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں
ReplyDeleteیہودی ۔
Deleteعیساٸی۔
ہندو۔
سکھ۔
یہودی ہیں عیسائی ہیں سکھ
Deleteیہودی ہیں عیسائی ہیں سکھ
Deleteیہودی
Deleteعیسائی
ہندو
سکھ
یہودی عیسائی ہندو سکھ
Deleteیہودی
Deleteعیساٸی
ہندو اور سکھ
یہودی۔ عیسائی ہندو سکھ
DeleteYahodi,aesai,Hindi,sikh
Deleteیہودی
Deleteعیساٸی
ہندو
قادیانیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جماعت موجود ہے
ReplyDeleteمستقل تنظيم ۔
Deleteمستقل
مستقل تنظیم اور مستقل جماعت
Deleteمستقل تنظیم اور مستقل جماعت
Deleteمستقل تنظیم اور مستقل جماعت
Deleteمستقل تنظیم اور مستقل جماعت
Deleteمستقل تنظیم
Deleteمستقل
مستقل تنظیم مستقل جماعت
DeleteMustkil tanzem, mustakil jmaat
Deleteمستقل تنظیم
Deleteمستقل جماعت
شریعت میں شراب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے
ReplyDeleteممنوع
Deleteممنوع
Deleteممنوع
Deleteممنوع
Deleteممنوع
Deleteممنوع
DeleteMamnoo
Deleteممنوع
Deleteشریعت میں خنزیر حرام ہے اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے
ReplyDeleteنجس العین
Deleteنجس العین
Deleteنجس العین
Deleteنجس العین
Deleteنجس العین
Deleteنجس العین
Deleteنجس العین
DeleteNajs ul aeen
Deleteنجس العین
Deleteنجس العین
ReplyDeleteشراب......اس کا......اس کا ......تینوں حرام ہیں
ReplyDeleteشراب پینا اس کا بنانا اس کا بیچنا تینوں حرام ہیں
Deleteپینا
Deleteبنانا
بیچنا
پینا
Deleteبنانا
بیچنا
پینا بنانا بیچنا
Deleteپینا
Deleteبنانا
بیچنا
Pina
DeleteBanana
Biachna
پینا
Deleteبنانا
بیچنا
قادیانیوں کى اىک جماعت موجود ہے جس کانام ۔۔,۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ReplyDeleteعلمی مجلس تحفظ ختم نبوت
Deleteعلمی مجلس تحفظ ختم نبوت
Deleteعلمی مجلس تحفظ ختم نبوت
Deleteعلمی مجلس تحفظ ختم نبوت
DeleteAlmi majlis tajafz khatm e nabooyat
Deleteیہ قادنیوں کی جماعت تو نہیں ہے
DeleteThis comment has been removed by the author.
DeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteقادیانیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک جماعت ہے جس کا نام _-------- ہے
ReplyDeleteعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
Delete