Qadyanion or dusre kafiron ke darmyan faraq

Unit : 2
Lesson : 7

قادیانیوں اور دوسرے کافروں کے درمیان فرق


قادیانیوں اور دوسرے کافروں کے درمیان کیا فرق ہے

سب سے پہلے مجھے ایک سوال کا جواب دینا ہے اور یہ سوال ہمارے بہت سے بھائیوں کے ذہن کا کانٹا بنا ہوا ہے وہ سوال یہ ہے کہ مان لیا جائے کہ قادیانی غیر مسلم ہیں لیکن دنیا میں غیر مسلم تو اور بھی بہت ہیں یہودی ہیں عیسائی ہیں ہندو ہیں سکھ ہیں فلاں ہیں فلاں ہیں لیکن یہ کیا بات ہے کہ قادیانیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک مستقل تنظیم اور مستقل جماعت موجود ہے جس کا نام عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ہے جس نے یہ فرض اپنے ذمہ لے رکھا ہے کہ جہاں جہاں قادیانی پہنچے ہیں یہ بھی اللّہ تعالی کی نصرت و مدد اپنے مسلمان بھائیوں کے تعاون کے ساتھ وہاں پہنچتے ہیں اور قادیانیوں کو بے نقاب کرتے ہیں کسی اور کافر فرقہ کے مقابلے میں ایسی مستقل اور عالمی تنظیم موجود نہیں تو آخر کیا بات ہے کہ امام العصر مولانا محمد انور شاہ کشمیریؒ سے لے کر شیخ الاسلام مولانا محمد یوسف بنوریؒ تک اور امیر شریعت سید عطاء اللّہ شاہ بخاریؒ سے لے کر حضرت اقدس مولانا مفتی محمودؒ تک سب اکابر نے قادیانی کفر کو اتنی اہمیت دی اور اس کے تعاقب کے لئے عالمی سطح کی تنظیم مجلس تحفظ ختم نبوت قائم کی گئی

 سوال کا خلاصہ یہ ہے کہ قادیانیوں میں اور دوسرے غیرمسلموں میں کیا فرق ہے

آپ کو معلوم ہے کہ شریعت میں شراب ممنوع ہے  شراب پینا اس کا بنانا  اس کا بیچنا تینوں حرام ہیں  یہ بھی معلوم ہے کہ شریعت میں خنزیر حرام اور نجس العین ہے اس کا گوشت فروخت کرنا  لینا دینا یا کھانا پینا قطعی حرام ہے یہ مسئلہ سب کو معلوم ہے  

 اب ایک آدمی وہ ہے جو شراب فروخت کرتا ہے یہ بھی جرم ہے اور ایک دوسرا آدمی ہے جو شراب بیچتا ہے اس کو زمزم کہہ کر مجرم دونوں ہیں لیکن ان دونوں مجرموں کے درمیان کیا فرق ہے

 وہ آپ خوب سمجھتے ہیں

 اسی طرح ایک آدمی خنزیر فروخت کرتا ہے مگر اس کو خنزیر کہہ کر فروخت کرتا ہے  وہ صاف صاف کہتا ہے کہ خنزیر کا گوشت ہے جس کو لینا ہے لے جائے اور جو نہیں لینا چاہتا وہ نہ لے یہ شخص بھی خنزیز بیچنے کا مجرم ہے لیکن اس کے مقابلے میں ایک اور شخص ہے جو خنزیر اور کتے کا گوشت فروخت کرتا ہے بکری کا گوشت کہہ کر
 مجرم
وہ بھی ہے اور مجرم یہ بھی  دونوں مجرم ہیں لیکن ان دونوں کے جرم کی نوعیت میں زمین و آسمان کا فرق ہے
ایک حرام کو بیچتا ہے اس حرام کے نام سے  جس کے نام سے بھی مسلمان کو گھن آتی ہے اور دوسرا حرام کو بیچتا ہے حلال کے نام سے جس سے ہر شخص کو دھوکہ ہوسکتا ہے اور وہ اس کے ہاتھ سے خنزیر کا گوشت خرید کر اور اسے حلال اور پاک سمجھ کر کھا سکتا ہے  


پس جو فرق خنزیرکو خنزیر کہہ کر بیچنے والے کے درمیان اور خنزیر کو بکری یا دنبہ کہہ کر بیچنے والے کے درمیان ہے ٹھیک وہی فرق یہودیوں عیسائیوں  ہندٶوں  سکھوں کے درمیان اور قادیانیوں کے درمیان ہے





59 comments / Replies

  1. قادیانی غیر مسلم ہیں لیکن دنیا میں غیر مسلم تو اور بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں

    ReplyDelete
  2. قادیانیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جماعت موجود ہے

    ReplyDelete
    Replies
    1. مستقل تنظيم ۔
      مستقل

      Delete
    2. مستقل تنظیم اور مستقل جماعت

      Delete
    3. مستقل تنظیم اور مستقل جماعت

      Delete
    4. مستقل تنظیم اور مستقل جماعت

      Delete
    5. مستقل تنظیم اور مستقل جماعت

      Delete
    6. مستقل تنظیم مستقل جماعت

      Delete
    7. Mustkil tanzem, mustakil jmaat

      Delete
    8. مستقل تنظیم
      مستقل جماعت

      Delete
  3. شریعت میں شراب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے

    ReplyDelete
  4. شریعت میں خنزیر حرام ہے اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے

    ReplyDelete
  5. شراب......اس کا......اس کا ......تینوں حرام ہیں

    ReplyDelete
  6. قادیانیوں کى اىک جماعت موجود ہے جس کانام ۔۔,۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. علمی مجلس تحفظ ختم نبوت

      Delete
    2. علمی مجلس تحفظ ختم نبوت

      Delete
    3. علمی مجلس تحفظ ختم نبوت

      Delete
    4. علمی مجلس تحفظ ختم نبوت

      Delete
    5. Almi majlis tajafz khatm e nabooyat

      Delete
    6. یہ قادنیوں کی جماعت تو نہیں ہے

      Delete
    7. This comment has been removed by the author.

      Delete
  7. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  8. قادیانیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک جماعت ہے جس کا نام _-------- ہے

    ReplyDelete

Powered by Blogger.