Ramzan k rozon ki qaza


رمضان کے روزوں کی قضا کا بیان



سوال: کیا رمضان کے روزوں میں تتابع (یعنی تسلسل)  شرط ہے؟

جواب: یہ (یعنی تتابع)  اس میں شرط نہیں اگر چاہے متفرق طور پر ادا کرے اور اگر چاہے مسلسل قضا کرے



سوال: اگر اس نے (قضا) کو مؤخر کیا  یہاں تک کہ دوسرا رمضان داخل ہوگیا تو کیا کرے؟

جواب: پہلے موجودہ رمضان کے روزے رکھے اور اسکے بعد پہلے (رمضان) کی قضا کرے اور اس (تاخیر) کی وجہ سے اس پر فدیہ نہیں



سوال: ایک شخص مر گیا اس حال میں کہ اس کے ذمہ رمضان کی قضا ہے اور اسنے وصیت کی کہ اس کی طرف سے اس کے مال میں سے 'فدیہ' دیا جائے تو اس کے ولی پر کیا واجب ہوتا ہے؟

جواب : یہ وصیت میت کے تہائی مال میں نافذ ہوگی پس جب میت رمضان کی قضا جو اس کے ذمہ ہے اسکے فدیہ کی وصیت کرے تو اس کا ولی اس کی طرف سے ہر دن کے بدلہ میں مسکین کو گندم کا آدھا صاع یا جو کا ایک صاع یا کھجور کا ایک صاع کھلائے






23 comments / Replies

  1. اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ReplyDelete
    Replies
    1. وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

      Delete
    2. وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

      Delete

  2. کیا رمضان کے روزوں میں تتابع
    (یعنی تسلسل)
    شرط ہے

    ReplyDelete
    Replies
    1. اس میں شرط نہیں اگر چاہے متفرق طور پر ادا کرے اور اگر چاہے مسلسل قضا کرے

      Delete
    2. اس میں شرک نہیں اگر چاہے تو متفرق عطا کرے اور چاہے تو مسلسل قضا کرے

      Delete
    3. رمضان کے قضا روزوں کے لئیے تتابع شرط نہیّ...چاہے تو مسلسل رکھے چاہے تو الگ الگ

      Delete
  3. A jao kurio...ap logon ka w8 krty krty main thak jati😢😢😂

    ReplyDelete
  4. تتابع سے کیا مراد ہے

    ReplyDelete
  5. یہ وصیت میت کے۔۔۔۔۔۔۔۔ تہائی مال میں نافز ہوگیی ی

    ReplyDelete
  6. اگر اس نے (قضا) کو مؤخر کیا یہاں تک کہ دوسرا رمضان داخل ہوگیا تو کیا کرے؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. پہلے موجود رمضان کے روزے رکھے اور اس کے بعد قضا کرے

      Delete
  7. اس کے ولی پر کیا واجب ہوتا ہے ؟،؟

    ReplyDelete
  8. ایک شخص مر گیا اس حال میں کہ اس کے ذمہ رمضان کی قضا ہے اور اسنے وصیت کی کہ اس کی طرف سے اس کے مال میں سے 'فدیہ' دیا جائے تو اس کے ولی پر کیا واجب ہوتا ہے؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. جس میت کی رمضان کی قضا جو اس کے ذمہ ہے اسکے فدیہ کی وصیت کرے تو اس کا ولی اس کی طرف سے ہر دن کے بدلہ میں مسکین کو گندم کا آدھا صاع یا جو کا ایک صاع یا کھجور کا ایک صاع کھلائے

      Delete
  9. سب کو سمجھ آگیا ہے یہ سبق؟؟؟کوئی سوال ہو تو پوچھ لیں یہاں ہی...😍

    ReplyDelete
    Replies
    1. یہ ایک ناپنے یا پیمائش کرنے کا برتن
      جیسے آج ہمارے ترازوہوتا ہے

      Delete
    2. غلہ ناپنے کا ایک پیمانہ

      Delete
    3. جو اہل حجاز کے حساب سے 4 مد ( 4 ) پونڈ ) یعنی گیارہ سوبیس درہم کے وزن کے بقدر ہوتا ہے ۔ اور اہل عراق کے حساب اٹھ رطل کے برابر یا دوسیر چودہ چھٹانک چار تولہ کے برابر

      Delete

Powered by Blogger.