Ramzan k rozon ki qaza
رمضان کے روزوں کی قضا کا بیان
سوال: کیا رمضان کے روزوں میں تتابع (یعنی تسلسل) شرط ہے؟
جواب: یہ (یعنی تتابع) اس میں شرط نہیں اگر چاہے متفرق طور پر ادا کرے اور اگر چاہے مسلسل قضا کرے
سوال: اگر اس نے (قضا) کو مؤخر کیا یہاں تک کہ دوسرا رمضان داخل ہوگیا تو کیا کرے؟
جواب: پہلے موجودہ رمضان کے روزے رکھے اور اسکے بعد پہلے (رمضان) کی قضا کرے اور اس (تاخیر) کی وجہ سے اس پر فدیہ نہیں
سوال: ایک شخص مر گیا اس حال میں کہ اس کے ذمہ رمضان کی قضا ہے اور اسنے وصیت کی کہ اس کی طرف سے اس کے مال میں سے 'فدیہ' دیا جائے تو اس کے ولی پر کیا واجب ہوتا ہے؟
جواب : یہ وصیت میت کے تہائی مال میں نافذ ہوگی پس جب میت رمضان کی قضا جو اس کے ذمہ ہے اسکے فدیہ کی وصیت کرے تو اس کا ولی اس کی طرف سے ہر دن کے بدلہ میں مسکین کو گندم کا آدھا صاع یا جو کا ایک صاع یا کھجور کا ایک صاع کھلائے

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ReplyDeleteوَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Deleteوَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
DeleteWalikumaslm
Delete
ReplyDeleteکیا رمضان کے روزوں میں تتابع
(یعنی تسلسل)
شرط ہے
اس میں شرط نہیں اگر چاہے متفرق طور پر ادا کرے اور اگر چاہے مسلسل قضا کرے
Deleteاس میں شرک نہیں اگر چاہے تو متفرق عطا کرے اور چاہے تو مسلسل قضا کرے
Deleteرمضان کے قضا روزوں کے لئیے تتابع شرط نہیّ...چاہے تو مسلسل رکھے چاہے تو الگ الگ
DeleteA jao kurio...ap logon ka w8 krty krty main thak jati😢😢😂
ReplyDeleteتتابع سے کیا مراد ہے
ReplyDeleteتسلسل
Deleteیہ وصیت میت کے۔۔۔۔۔۔۔۔ تہائی مال میں نافز ہوگیی ی
ReplyDeleteاگر اس نے (قضا) کو مؤخر کیا یہاں تک کہ دوسرا رمضان داخل ہوگیا تو کیا کرے؟
ReplyDeleteپہلے موجود رمضان کے روزے رکھے اور اس کے بعد قضا کرے
Deleteاس کے ولی پر کیا واجب ہوتا ہے ؟،؟
ReplyDeleteایک شخص مر گیا اس حال میں کہ اس کے ذمہ رمضان کی قضا ہے اور اسنے وصیت کی کہ اس کی طرف سے اس کے مال میں سے 'فدیہ' دیا جائے تو اس کے ولی پر کیا واجب ہوتا ہے؟
ReplyDeleteجس میت کی رمضان کی قضا جو اس کے ذمہ ہے اسکے فدیہ کی وصیت کرے تو اس کا ولی اس کی طرف سے ہر دن کے بدلہ میں مسکین کو گندم کا آدھا صاع یا جو کا ایک صاع یا کھجور کا ایک صاع کھلائے
Deleteسب کو سمجھ آگیا ہے یہ سبق؟؟؟کوئی سوال ہو تو پوچھ لیں یہاں ہی...😍
ReplyDeleteصاع کا کیا مطلب ہے
Deleteیہ ایک ناپنے یا پیمائش کرنے کا برتن
Deleteجیسے آج ہمارے ترازوہوتا ہے
غلہ ناپنے کا ایک پیمانہ
Deleteجو اہل حجاز کے حساب سے 4 مد ( 4 ) پونڈ ) یعنی گیارہ سوبیس درہم کے وزن کے بقدر ہوتا ہے ۔ اور اہل عراق کے حساب اٹھ رطل کے برابر یا دوسیر چودہ چھٹانک چار تولہ کے برابر
DeleteYi unknown kon hai abhi tk???
ReplyDelete