Sharait e Nabuwat : 7-8
Unit 3
Lesson 18
نبوت کی ساتویں شرط
زہد
نبوت کی ایک شرط زہد یعنی دنیا کی شہوات اور لذات سے بے تعلقی ہے۔ نبوت کا مقصد بندوں کو خدا تک پہنچانا ہے اور ظاہر ہے کہ شہوت پرستی بندوں کو خدا پرست نہیں بنا سکتی۔مگر مرزا میں یہ شرط بھی مفقود ہے۔مرزا نے حطام دنیا کہ جمع کرنے میں کوئی دقیقہ اور حیلہ نہیں چھوڑا۔جس جس تدبیر اور حیلہ سے پیسہ جمع کر سکتے تھے وہ سب کچھ کیا۔حتی کہ اپنی تصویر تک فروخت کی اور کنچنی عورت یعنی کسبی عورت کے مال پر ہاتھ صاف کرنے کے لیے فکرمند رہے۔
(سیرة المہدی ص ٢٦٢ ج ١)
اور اسے استعمال میں لانے کی دلیل بھی دی۔
آئینہ کمالات ص ٦٦٠، ٦٠١
نبوت کی آٹھویں شرط
اعلیٰ حسب و نسب
نبوت کی ایک قسم یہ ہے کہ نبی حسب و نسب کے اعتبار سے اعلیٰ اور برتر ہو۔ جیسا کہ حدیث میں ہے کہ ہرقل شاہ روم نے
ابو سفیان سے دریافت کیا
کیف نسبه فیکم؟
محمد ﷺ کا حسب و نسب کیسا ہے؟"
ابو سفیان نے جواب دیا
ھو فی حسب مالا نفضل علیه غیره
یعنی وہ حسب و نسب میں سب سے بڑھ کر ہے
شاہ روم نے کہا وکذلک الرسل تبعث فی احساب قومھا
یعنی انبیاء ہمیشہ بہترین خاندان میں سے مبعوث ہوتے ہیں تاکہ لوگ حسب و نسب کے لحاظ سے انکو حقیر نہ سمجھیں
مرزا صاحب میں یہ شرط بھی مفقود ہے۔مرزا صاحب مغل اور پٹھان تھے۔
کتاب البریہ ص ١٤٤ روحانی خزائن ص ١٦٢ ج ١٣
سید اور ہاشمی تو کیا شیخ زادہ بھی نہیں تھے۔خصوصاً مرزا کا جیسا دعویٰ ہے کہ میں عین رسول اللّه اور امام مہدی بھی ہوں۔تو عین رسول اللّه ہونے کی وجہ سے ہاشمی ہونے چاہیے تھے اور مہدی ہونے کی وجہ سے فاطمی۔ یعنی سیدة فاطمة الزہراؓ کی اولاد سے ہونے چاہیے تھے۔مگر نہ ہاشمی تھے نہ فاطمی بلکہ مغل تھے۔

نبوت کا مقصد-------- کو خدا تک پہنچانا ہے
ReplyDeleteبندوں
Deleteبندوں
Deleteبندوں
Deleteبندوں
Deleteبندوں
Deleteشہوت پرستی بندوں کو ------- نہیں بنا سکتی
ReplyDeleteخداپرست
Deleteخدا پرست
Deleteخدا پرست
Deleteخدا پرست
Deleteخدا پرست
Deleteمرزا نے -------- جمع کرنے میں دقیقہ اور حیلہ نہیں چھوڑا
ReplyDeleteحطام دنیا
Deleteحطام دن
Deleteحطام دن
Deleteحطام دن
Deleteحطام دنیا
Deleteنبوت کی ایک قسم یہ ہے کہ نبی ---- کے اعتبار سے اعلی اور برتر ہو
ReplyDeleteحسب و نسب
Deleteحسب و نسب
Deleteحسب و نسب
Deleteحسب و نسب
Deleteانبیاء ہمیشہ ------- خاندان میں سے مبعوث ہوتے ہیں
ReplyDeleteبہترین
Deleteبہترین
Deleteبہترین
Deleteبہترین
Deleteبہترین و اعلی
Deleteمرزا نہ ہاشمی تھے نہ فاطمی بلکہ ------- تھے
ReplyDeleteمغل
Deleteمغل
Deleteمغل
Deleteمغل
Delete